May ALLAH have mercy on souls of all who lost lives in PIA's plane crash. Aameen.
While this tragic news is extremely devastating, spare a thought for those poor people, who had no business to be in middle of this and whose houses are completely destroyed. (1/2)
جب نوکری ملنے کی واحد اہلیت خوشامد ہو تو قابلیت دروازے پر کھڑی رہ جاتی ہے۔ بطور پاکستانی اپنے تمام افغان بھائیوں اور بہنوں سے معزرت خاص طور پر وہ جو 40 سالوں سے زائد یہاں مقیم رہے، اس ملک کو اپنا گھر سمجھا اور اس کو بسانے میں اپنا حصہ ڈالا۔ جو آج ہم پر حملہ کر رہے ہیں وہ نا تندور چلاتے ہیں، نا چائے کا ڈھابا اور نا کوئی بس۔ یہ وہ ہیں جن کو ہم نے خود پچھلے ۴۰ سال بم بارود کی ٹریننگ دی۔ ان کی صحیح شناخت افغان نہیں طالبان ہے کیونکہ ان کی صفوں میں شامل ہونے کے لئے مخصوص نسل، رنگ یا زبان نہیں بلکہ رجعت اور شدت پسندی پر مبنی مخصوص عقیدہ اور نظریہ ضروری ہیں۔ اللہ ہمارے جوان سپاہیوں کی حفاظت کرے جو ملک کے دفاع میں اپنی جان پر کھیل رہے ہیں اور ان کی قربانیوں کی خاطر ہمیں بہتر حکمت عملی اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
نومبر 2018 میں ایک دن مجھے جنرل باجوہ کا فون آیا کہ میں تمہارا اور شاہد خاقان عباسی کا کھانا کرنا چاہتا ہوں جنرل فیض آپکو لینے آرہے ہیں، جنرل فیض خود گاڑی چلا کر آئے ہمیں لے کر گئے وہاں پہلے سے خواجہ آصف بھی موجود تھے سیاسی گفتگو بھی ہوئی، مفتاح اسماعیل
جیو نیوز کو واؤڈے کے ساتھ یہ نہیں کرنا چاہیے تھا ۔۔ اس نائب جوتے دار کے ساتھ سب کھیل رہے ہیں ۔۔ کل بادامی جیسے نے چیزا لے لیا اب جیو نیوز اس کے ساتھ مستی کر رہا ہے ۔۔
میرے مرحوم استاد اختر شمار صاحب کا شعر ہے
میرے معیار کا تقاضا ہے
میرا دشمن بھی خاندانی ہو
عمران خان زندگی میں کئی اعتبار سے خوش نصیب رہے لیکن انکی بدنصیبی ہے کہ انہیں انتہائی کم ظرف اور گھٹیا ذہنیت کے حامل دشمن ملے۔
کیا بات ہے ہماری صحافت کی، اخبار کا پورا صفحہ صرف خبر سے ہی نہیں بھرا بلکہ زرد اور ٹاوٹ صحافت کی بدترین مثال کے طور پر مرغی کی ٹانگیں تک چھاپنا پڑ گئیں۔ اس اخبار کے ایڈیٹر میں غیرت ہو تو اگر وہ خبر کے نام پر اس پروپیگنڈہ کو روک نہیں سکا تو کم از کم استعفی ہی دے دے۔ 7 سال پرانی خبر جس پر خبریں اور کالمز پہلے ہی بیسیوں بار شائع ہو چکے لیکن اسے اس انداز سے چھاپا گیا کہ جیسے یہ خبر پہلی بار دنیا کے سامنے آئی ہو، اس خبر کو کوئی پروفیشنل صحافی اس انداز سے چھاپ ہی نہیں سکتا، آپ اندازہ کریں کہ اخبار اور ٹی وی مالکان کے ہاتھ پاؤں کیسے باندھ دیئے گئے ہیں
شاہ زیب خانزادہ کے وائرل کلپ پر جو بھی معزز شخصیات آج کے واقعے پر افسوس کا اظہار کر رہی ہیں، درخواست ہے کہ پہلے یہ پورا پروگرام اپنی فیملی کے ساتھ بیٹھ کر دوبارہ سن لیں۔اور پھر رائے دیں ورنہ بلا وجہ نصیحتیں بانٹنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
اور طارق متین صاحب آپ ایک باوقار، شائستہ اور سلجھے ہوئے انسان ہیں، لیکن اس معاملے پر آپ کی رائے سے ہم مکمل اختلاف رکھتے ہیں۔ جو شخص دوسروں کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت اُچھالنے کی کوشش کرے، اُسے عزت نہیں بلکہ وہی رویہ واپس ملتا ہے جو وہ بانٹتا ہے۔
عزت دو گے تو عزت ملے گی، زلالت پھیلاؤ گے تو زلالت ہی لوٹ کر آئے گی
عمران خان کیخلاف ایک مرتبہ پھر زاتی حملے شروع ہوچکے ہیں سمجھ جائیں کہ چوٹ اتنی بڑی ہے کہ تسکین کے لیے بشری تسکین کو بھی لانا پڑ گیا ہے جو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ذات پر کیچڑ اچھالتے رہی اور اب عمران خان کیخلاف لانچ کیا گیا یے۔
اکانومسٹ میں آرٹیکل کے نام پرغلاظت چھاپنےوالی بشری تسکین،نتن لیگ کی باقاعدہ کارکن ہے ۔۔وہی پرانی بکواس ، وہی غلاظت، وہی گھسا ہوا ٹیپ ریکارڈ جسے 5 سال سے پیٹ رہے ہیں لیکن عوام انہیں جوتے کی نوک پر رکھ کر گٹر بود کر چکے۔۔یہ ننگا خاندان 40 سال سےمخالفین کی بیویوں بیٹیوں پر اسی طرح گند اچھالتا آیا ہے۔عمران خان صاحب تو بہت دور کی بات، ان کی اہلیہ جنہیں دو سال سے پابند سلاسل کیا ہوا ہے، یہ اب تک ان کو نہیں ہرا پاۓ ۔۔ یہ اب تک اس سے خوفزدہ ہیں 😏۔۔ یہ شریفے، ننگ دین ننگ وطن ۔۔ ننگا خاندان!
سفینہ صاحبہ ؛ میں نے آپ کا ٹوئیٹ دو دفعہ پڑھا ؛ اس لیئے کہ مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ آپ ایک بچی اور اس کی والدہ کے بارے میں اتنی گھٹیا اور گری ہوئی زبان استعمال کریں گی.
What a disgrace you are to women, despite being a woman yourself.
شہربانو جیسی لڑکیاں ہی اپنی والدہ کو عمران خان کی بیوی بنوا کر فخر محسوس کرتی ہیں کیونکہ ایسے لڑکیوں کی والدہ کی اکلوتی خواہش اپنے کرش اپنے ہیرو سے شادی کرنا ہی ہوتی ہے سارا قصور شہربانو جیسی لڑکیوں کی ان ماؤں کا ہے جو کبھی عمران خان کی بیوی بننا چاہتی تھیں ۔۔۔۔
خالد بیگ کراچی میں آباد ایک افغان مہاجر ہے سرکاری احکامات کے بعد خالد بیگ نے اپنی فیملی افغانستان بھیج دی اس دوران لین دین کے ایک معاملے کے سبب بیٹے سمیت یہیں رک گیا واپسی کیلئے پینتیس ہزار کی رقم ایزی پیسہ منگوائی دوکان سے جیسے ہی پیسے لیکر نکلا گلشن معمار تھانے سے تعلق رکھنے
Shock: Funny how “capitalism is freedom” until you ask billionaires to pay the same tax rate as the guy delivering their groceries.
Drop: Mamdani isn’t the problem — he’s just the first one to say out loud what everyone else whispers: the rich didn’t “build” the system, they rigged it.
Echo: If fairness scares you, maybe the issue isn’t taxation… it’s who’s been untouchable for too long.
اس شو کے ٹھیک ایک روز بعد جب طلعت حسین کے شو میں نصرت جاوید نے انتہائی گھٹیا انداز میں پی ٹی آئی سپورٹرز کی ماؤں پر گند اچھالا تھا تو یہی نام نہاد فیمینسٹ مشرف زیدی چسکے لیتے ہوئے قہقہے بلند فرما رہے تھے۔ گرگٹ بھی پریشان ہے کہ وہ خوامخواہ بدنام ٹھہرا۔