Top Tweets for #24NovFinalCallForIk
غور سے دیکھ لو میری آنکھوں میں دشمنوں
خدا کے سوا کسی کا بھی خوف نہیں 🤞🏼✊🏻
#24NovFinalCallForIk
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#خان_کی_پکار_قوم_تیار
#FinalCall
جس لیڈر کو اپنی جان سے زیادہ آپکی آزادی کی فکر ہے
جو تنہا آپکے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے
جس نے اپنا سب کچھ آپ کیلئے قربان کر دیا
اس کے لئے ___ باہر نکلیں ✊🏻
#24NovFinalCallForIk
#خان_کی_پکار_قوم_تیار
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ

پچھلے 76 سالوں سے تو آپ لوگ جیسے دوسرے ملکوں کو قرضے دے رہے تھے ؟؟؟
Fazool bakwas 😏
#24NovFinalCallForIk
#خان_کی_پکار_قوم_تیار
#FinalCall

It's not imran khan, it's Pakistan is in dark cell,
SoO My dear Pakistaniyooo !
Save ur leader
It's NOW or NEVER !
#حقیقی_آذادی_منزل_ہماری
#آخری_معرکہ_24نومبر
#خان_کی_پکار_قوم_تیار
#24NovFinalCallForIk


واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے
وہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے
#آخری_معرکہ_24نومبر
#24NovFinalCallForIk
#خان_کی_پکار_قوم_تیار


ان لوگوں نے نہ صرف ملک کا مذاق بنا رکھا ہے بلکہ اب شریعت اور دین کیساتھ بھی کھلواڑ کر رہے ہیں
اپنی آنے والی نسلوں کو ان یہودی ایجنٹوں سے بچانے کیلئے نکلو !
#آخری_معرکہ_24نومبر
#24NovFinalCallForIk
#کپتان_ہم_تیار_ہیں

#24NovFinalCallForIk
Alsalamu Alicam, Good Morning and Have a Beautiful Day to Everyone.
Pakistani Nation will make it successful to Long March on 24th of November and they will give surprise to Government and Handlers INSHA ALLAH.
@Kundi804
@TM__SOW

آؤ مل کر تاریخ رقم کریں!
عمران خان کے پیغام کو ہر گلی، ہر شہر تک پہنچائیں۔ تبدیلی کا عزم ہمیں کامیاب بنائے گا۔
#24NovFinalCallForIk

خان صاحب کی یہ ویڈیو 24 نومبر سے پہلے ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 💔#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

اسلام و علیکم پاکستان
سب ڈیجیٹل دھشت گرد + کی بورڈ وارئیرز اپنی اپنی ڈی پی کے ساتھ مینشن کریں
مرشد کے میسج کو
#24NovFinalCallForIk

اسلام و علیکم پاکستان 🥳🥳🥳🥳🥳
سب ڈیجیٹل دھشت گرد + کی بورڈ وارئیرز اپنی اپنی ڈی پی کے ساتھ مینشن کریں
مرشد کے میسج کو
FINAL CALL
ISLAMABAD 24 NOVEMBER 🔥🔥🔥🥳🥳
اے اللہ ہمیں ان منافق مولویوں سے بچا! یہ کیا مذاق ہے کہ وی پی این کا استعمال "غیر اسلامی" قرار دلوا کر حکومت خود خوشی خوشی اسے @X تک رسائی کے لیے استعمال کر رہی ہے۔ کیا ملک ہے ہمارا، جہاں فوج نامردی پر تلی ہے اور مولوی منافق ہیں۔ پاکستان کو واقعی انقلاب کی ضرورت ہے

اسلامی نظریاتی کونسل نے VPN کا استعمال غیر شرعی قرار دے دیا
جینا حرام کرنے والی حکومت حلال ۔۔
اور وی پی این کا استعمال حرام ۔۔🙂

ان شاء اللہ، ظلم کی رات ختم ہوگی، اور عمران خان کی قیادت کا سورج دوبارہ چمکے گا۔#24NovFinalCallForIk
@TM__SOW
#24NovFinalCallForIk
@TM__SOW
24نومبر
کو کوئی یہ سمجھ کر گھر نا بیٹھے کہ اور لوگ نکل رہے ہیں بس ٹھیک ہے سب نکلیں اور ان جعلی حکمرانوں کو گھر بھیجیں گئے
اِن شاءاللّہ

#24NovFinalCallForIk
@TM__SOW
24نومبر
کو بلوچوں کے حقوق غصب کرنے والوں کے حساب کا دن ہو گا ۔ جبری گمشدگیوں پر جواب دینا ہو گا اِن شاءاللّہ

24 نومبر خان صاحب کا حکم ہے کہ اسلام آباد پہنچو اور اپنے مطالبات انکے سامنے رکھو. اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہماری ظلم اور ظالم کے خلاف اس کاوش میں مدد فرمائے اور اسلام آباد کیلئے نکلتے ہوئے ہمارے اوپر ہونے والے ظلم میں ہمیں ثابت قدم رکھے. آمین
@TM__SOW
#24NovFinalCallForik

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers

















