Top Tweets for #77ProudYearsofJI
مولانا مودودی رح کا نظریہ جیت گیا اور جماعت یکسوئی کے ساتھ ڈٹی رہی. نظریہ اس لیے جیت گیا کہ اب اس ملک میں حکمران ماسکو اور واشنگٹن کی بجائے مدینہ منورہ کے نام پر سیاست کرنے پر مجبور ہے. #77ProudYearsOfJI
#77ProudYearsOfJI It is not jusT a political party but Also a guardian of Islamic ideology.Its about 8 decades the party has almost no Corruption case.
مولانا مودودی رح کا نظریہ جیت گیا اور جماعت یکسوئی کے ساتھ ڈٹی رہی. نظریہ اس لیے جیت گیا کہ اب اس ملک میں حکمران ماسکو اور واشنگٹن کی بجائے مدینہ منورہ کے نام پر سیاست کرنے پر مجبور ہے. #77ProudYearsOfJI
میں شب کا بھی مجرم ہوں، سحر کا بھی ہوں مجرم
یاروں مجھے اس شہر کے آداب سکھادو
#احمدـفراز
#77ProudYearsOfJI
ﺩﯾﺮﮐﯽ ﻣﻌﺬﺭﺕ ---- سحر ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
مجھ ﮐﻮ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﺭﺍﺕ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ.
#77ProudYearsOfJI
اٹھائیں لاکھ دیواریں طلوع سحر تو ہو گا
یہ شب کے پاسباں کب تک نہ ہم کو راستہ دیں گے
ہمیں تو شوق ہے اہلِ جنوں کے ساتھ چلنے کا
نہیں پرواہ ہمیں یہ اہلِ دانش کیا سزا دیں گے
ہمارے ذہن میں آزاد مستقبل کا نقشہ ہے
زمیں کے ذرے ذرے کا مقدر جگمگا دیں گے
انشاءاللہ
#77ProudYearsOfJI
ستترھواں یوم تاسیس جماعت اسلامی پاکستان۔ معاشرے کے حقیقی قیادت صرف وہ لوگ کرسکتے ہیں جو اللہ سے ڈرنے والے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والے اور تقوی کی روش اختیار کرکے آخرت کی جوابدہی کا احساس کرنے والے ہوں۔ ایسے لوگ حکومت میں ہوں تو عوام کو مشکلات سے نجات ملیگی

خاکــے بَنانــــے والــے خــاکـــ میـں مــــل جائینگــے
لیکــن نبــــیﷺ کــــی عَظمتـــ ســَدا بُلند رَہیگـــی
🍃 انشــــــــــــــــــــــــاء اللــــہ 🍃
#بیا
#77ProudYearsOfJI
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ___☺
اور اللہ کے سوا نہ تم کسی کو دوست پاؤ گے .____
نہ کوئی مددگار . ♥️
القرآن..
#77ProudYearsOfJI
#77ProudYearsOfJI
🌹السلام علیکم 🌹
🌹آپ ﷺ نے فرمایا: جب تک مومن کسی خونِ حرام کا ارتکاب نہیں کرتا🌹 تو وہ اطاعت گزاری اور اعمالِ صالحہ کی بجا آوری میں مستعد رہتا ہے،🌹
🌹اور جب وہ کسی خون حرام کا ارتکاب کر لیتا ہے🌹 تو وہ سستی و تھکاوٹ کا شکار ہو جاتا ہے (رواہ ابو داؤد)🌹
لوگ سمجھ رہے ہیں الیکشن کے بعد جماعتی مایوس ہوگئے ہیں
ان کو یہ نہیں معلوم ہم انتہا درجے کے ڈھیٹ لوگ ہیں کبھی باز نہیں آتے 😁😁😁✌✌✌
میری جان جماعت اسلامی ❤❤❤
ہاں بھائی اگر میں مر بھی جاؤں
تو میری قبر پہ لکھنا "جماعتی"
#ElectionResults2018 #PrimeMinisterImranKhan
#77ProudYearsOfJI جس ﺫات کا ﺫکر خالقِ کائنات ”ورفعنا لک ﺫکرک“ کہہ کر بلند کرے
اس کا ﺫکر روکنا مخلوق کے
بس کی بات نہیں__!!
❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
ابھی تم پر لٹانے کو ہماری جان باقی ہے ۔۔❤❤
#77ProudYearsOfJI

Special Edition in daily Jasarat-Karachi on @JIPOfficial foundation day.
#Jamaat #Pakistan #77ProudYearsOfJI

Special Edition published in daily @Jang_Akhbar-Lahore on @JIPOfficial foundation day.
#Jamaat #Pakistan #77ProudYearsOfJI

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers









