#حافظ_نعیم_الرحمان نےاگلےمرحلےکااعلان کردیا
اب صرف لیوی ختم مارچ نہیں،
حکومت گراؤ،انقلاب لاؤ،
مارچ ہو گا‼️
♦️اب جوہڑتال ہوگی وہ صرف شٹرڈاؤن نہیں بلکہ پہیہ جام ہو گی
♦️کوئی پٹرول پمپ نہیں کھلےگا،کوئی گاڑی نہیں چلےگی ♦️حکمرانوں کوجھکائیں گے،پیچھےہٹائیں گے
✍️
اگلاراؤنڈ۔حکومت گراؤ
اسلام آباد میں جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ مذاکرات میں جماعت اسلامی کے وفد کی قیادت نائب امیر لیاقت بلوچ کر رہے ہیں، جس میں سید فراست شاہ، نصراللہ رندھاوا، عنایت اللہ خان، ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ، نوید علی بیگ اور شاہد نعیم شامل ہیں، جو پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے اپنی تجاویز پیش کریں گے۔ دوسری جانب حکومتی مذاکراتی ٹیم کی قیادت وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کر رہے ہیں، جبکہ ٹیم کے دیگر ارکان میں رانا ثناء اللہ خان اور علی پرویز ملک شامل ہیں۔
جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی کے امیر عنایت اللہ خان تیمرگرہ میں تین ستمبر ملک گیر ہڑتال کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
Mulk Geer Hartal
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_کیخلاف_ہڑتال
3 ستمبر کی ہڑتال تاجر برادری اور عوام کے اتحاد کی علامت بنے گی۔ اپنے حق کے لیے متحد ہوں!
3 September Hartal
Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_کیخلاف_ہڑتال
3 September Hartal
Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_کیخلاف_ہڑتال
ظلم کے خلاف جب مظلوم اکٹھے ہو جاتے ہیں تو انقلاب جاتا ھے
مہنگائ اور کرپشن کے خلاف ہم جماعت اسلامی کی ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں
تاجر تنظیمیں
3 September Hartal
Bhatta Levy NaManzoor
*Hashtag*
#بھتہ_لیوی_کیخلاف_ہڑتال
تین ستمبر کی پبلیسٹی خوب ہونی چاہیے
اگر ہڑتال کے بعد بھی حکومت نہ مانے تو ہم اسلام اباد کا رخ کریں گے
شرمناک ! جب ملک میں بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت 49 ہزار میگاواٹ ہے اور استعمال صرف 20 سے 22 ہزار میگاواٹ ہے تو پھر 4 ہزار میگاواٹ شارٹ فال کے کیا معنی ہیں؟؟ اگر شارٹ فال ہے تو پھر آئی پی پیز کو سیکڑوں ارب سالانہ کی
Capacity Payment
کس بات کی ہورہی ہے؟
واضح رہےکہ کیپیسٹی پیمنٹ سے مراد وہ رقم ہے جو بجلی نہ بنانے کی مد میں حکومت عوام کے جیبوں سے نکال کر آئی پی پیز کو ادا کرتی ہے۔
ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، جو حکومت کی نااہلی اور بیڈ گورننس کا شاہکار ہے