Top Tweets for #ANPBuner
سابق وزیراعلیٰ پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی کا دورہ بونیر۔ سیلاب سے متا��رہ علاقے چغرزئی کا دورہ کیا، سیلاب میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
#AmeerHaiderKhanHoti #ANPBuner

سابق وزیراعلیٰ پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی کا دورہ بونیر۔ سیلاب سے متاثرہ علاقے چغرزئی کا دورہ کیا، سیلاب میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
#AmeerHaiderKhanHoti #ANPBuner

په بونیر کښې دفخرافغان باچاخان او خان عبدالولې خان د تلین په مناسبت پروګرام، ټول بونیر سور دے، فل باچاخانې🚩🚩🚩
#BachaKhanMonth2025 #ANPBuner #ANPBunerJalsa #ANPKhyberPakhtunkhwa #ANPTheOnlyHope #AwamiNationalParty #BachaKhanWeek2025 #ANP #BachaKhan #WaliKhan #Buner

کله چې حېدر خان پۀ بونېر کښې د يونيورسټۍ اعلان کوي
څۀ ښۀ وخت ؤ چې کال کښې به دوه درې يونيورسټۍ جوړېدلې
#ANPBuner
#Vote4Laltain
بونیر: تحصیل چغرزئی ویلج کونسل برشمنال میں یوسی صدر اقبال خان کی زیرصدارت شمولیتی تقریب، درجنوں افراد نے اپنے خاندانوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔
#ANPBuner | #Vote4Laltain

بونیر: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و نامزد امیدوار پی کے 27 سردار حسین بابک یونین کونسل مخرنی کالہ خیلہ (تحصیل مندنڑ) میں انتخابی جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔ جلسے میں ضلعی صدر محمد کریم بابک سمیت دیگر ذمہ داران اور کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
#ANPBuner | #Vote4Laltain

کنونشن میں کثیر تعداد میں دیگر ضلعی و تحصیل ذمہ داران اور کارکنان نے شرکت کی۔
#ANPBuner | #Vote4Laltain

اجلاس میں تحصیل چیئرمین گلزار حسین بابک، تحصیل صدر مہتاب بابک اور دیگر عہدیداران و کارکنان بھی موجود تھے۔
#ANPBuner | #Vote4Laltain

بونیر: تحصیل خدوخیل یونین کونسل طوطالئ (ڈاگئ) میں انتخابی مہم کے سلسلے میں اجلاس یوسی صدر غریب گل کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس سے صوبائی جنرل سیکرٹری و نامزد امیدوار پی کے 27 سردار حسین بابک، نامزد امیدوار این اے 10 حاجی رؤف خان اور دیگر نے خطاب کیا۔
#ANPBuner | #Vote4Laltain

اجلاس میں تحصیل چیئرمین گلزار حسین بابک، سجاد، محمد حیا خان اور دیگر ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان شریک ��ھے۔
#Vote4Laltain | #ANPBuner

بونیر: تحصیل خدوخیل یونین کونسل طوطالئ میں انتخابی مہم کے سلسلے میں یوسی صدر ہاشم علی خان کی زيرصدارت اجلاس، اجلاس سے صوبائی جنرل سیکرٹری و امیدوار پی کے 27 سردار حسین بابک، ضلعی صدر محمد کریم بابک، امیدوار این اے 10 حاجی رؤف خان اور دیگر نے خطاب کیا۔
#Vote4Laltain | #ANPBuner

اجلاس سے مرکزی سیکرٹری ثقافت میاں سید لائق باچا، امیدوار پی کے 25 افسر خان، نثار خان، اصغر خان، نیاز خان، بابر خان اور میاں نور باچا نے خطاب کیا۔
#ANPBuner | #Vote4Laltain

بونیر: یونین کونسل کالا خیلہ (حجرہ عزت خان) میں انتخابی مہم کے سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کا اجلاس،اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے تنظیمی ذمہ داران اور کارکنان نے شرکت کی۔
#ANPBuner | #Vote4Laltain

غونډې ته د عوامي نېشبل پار��ۍ پښتونخوا عمومي سېکتر او د پي کے 27 (بونير) اميدوار سردار حسېن بابک او د اېن اے 10 اميدوار حاجي رؤف خان وېنا وکړه. غونډه کښې تحصیل خدوخېل چيئرمېن ګلزار حسېن بابک او نورو مشرانو هم ګډون وکړو.
#ANPBuner | #Vote4Laltain

بونير: تحصيل خدوخېل يونين کونسل کالان کنګلۍ کښې د عامو ټاکنو په لړ کښې د لقمان سېد باچا په صدارت کښې د عوامي نېشنل پارټۍ اولسي غونډه، غونډه کښې د عوامي نېشنل پارتۍ ګڼ شمېر عهدېدارانو او ملګرو ګډون وکړو.
#ANPBuner | #Vote4Laltain

انتخابی جلسے میں کثیر تعداد میں ذمہ داران اور کارکنان شریک ہوئے اور عوامی نیشنل پارٹی کے امیدواران کی کامیابی اور بھرپور انتخابی مہم چلانے کا عزم کیا۔
#ANPBuner | #Vote4Laltain

بونیر: يونين کونسل کالا خيله (موضع برجوکانی) میں عوامی نیشنل پارٹی کا انتخابی جلسہ، نامزد امیدوار پی کے 25 افسر خان، رکن صوبائی کونسل نثار خان، اصغر خان اور نیاز خان نے خطاب کیا۔
#ANPBuner | #Vote4Laltain

کنونشن میں تحصیل چیئرمین گلزار حسین بابک، تحصیل صدر مہتاب بابک اور دیگر ذمہ داران سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
#ANPBuner | #Vote4Laltain

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers



















































