Top Tweets for #Alaina
பக்தி பரவசத்தில் பக்தி சூப்பர் சிங்கர் அலைனா...😍
FULL VIDEO LINK : https://t.co/UeK7tSJNAP
#BakthiSuperSinger #Alaina #alaina #bhaktisong #bakthisupersingar #supersinger #vijaytv #supersingerviral #neeyanaanaviral #makapacomedy #makapa #priyanka #mercury #vijaytv
My Favorite People in Top 4 of #BakthiSupersinger
- #Pavithra
- #Karthik
- #Alaina
- #SharanNarayan
Another Two Guess Who?
روح مَن!
وہ جو اذیتیں سہہ کر بھی زندہ رہتے ہیں
کبھی جو گلے لگایا گیا اُن کو تو وہ مر جائیں گے
جیسے #Alaina
Ⓝain
#پارسا_طوائف
#بزمِ_رنداں

روح مَن!
وہ پیار ہے محبت ہے یا عشق۔۔۔؟
نہیں معلوم
لیکن جو اُس سے ہے
وہ کسی اور سے نہیں ہے۔۔۔۔۔۔🍁
جیسے #Alaina
Ⓝain
#بزمِ_رنداں

روح مَن!
کچھ لوگوں کے ساتھ زندگی اتنی مکمل ہو جاتی ہے
کہ وہ ساتھ نا بھی ہوں تو بھی دل کو سکون رہتا ہے۔۔۔۔🍁
Ⓝain
جیسے #Alaina
#بزمِ_رنداں
روح مَن!
وہ ایک سال بہت طویل رہا ہے۔۔
ہم بوڑھے ہو گئے اُس ایک سوال میں۔۔۔۔🍁
#Alaina
Ⓝain
#بزمِ_رنداں

روح مَن!
وہ حاد ہے
اچانک سے نمودار ہوا
وحشت کے حوالے کیا اور پھر
حاد جیسے سُرْعَت سے روپوش۔۔۔🍁
جیسے #Alaina
Ⓝain
#بزمِ_رنداں


میری آنکھوں ہی میں تھے ان کہے پہلو اس کے
وہ جو اک بات سنی میری زبانی تم نے
مختار صدیقی
جیسے
#Alaina
#بزمِ_رنداں

روح مَن!
سلیقہ، سادگی، محبت، عنایت، فرمانبرداری
سب آزما کر سمجھ میں آیا ہے
اکثر بہت نقصان ہوتا ہے
ادب سے پیش آنے پر۔۔۔۔۔🍁
جیسے #Alaina
Ⓝain
#بزمِ_رنداں
#پارسا_طوائف

روح مَن!
اب بھی بچھتاؤے کے کچھ پھول رکھے ہیں الماری میں
ان وعدوں کے ساتھ جو کبھی ہو نا سکے
جیسے #Alaina
Ⓝain
#بزمِ_رنداں

روح مَن!
اگر کوئی پوچھے محبت کی کہانی
تو ایک ملاقات ہوئی تھی
اور ایک ہم نے مانگی تھی
#Alaina
Ⓝain
#بزمِ_رنداں

روح مَن!
کچھ لوگ ہم سے بھی ہوتے ہیں
جو زندگی کو تلخی کی تباہیوں سے بچانے کی خاطر
خود کا ذہنی توازن تباہ کر بیٹھتے ہیں
جیسے #Alaina
Ⓝain
#بزمِ_رنداں

روح مَن!
اب تو ایسا ہوتا ہے کہ
کسی کی شدت سے
کمی محسوس ہونے پر بھی ہم
محض
دعا کر دیتے ہیں
مگر رابطہ۔۔۔۔۔
اب نہیں کر پاتے۔۔۔🍁
جیسے #Alaina
Ⓝain
#بزمِ_رنداں
روح مَن!
اکثر ہم کسی کی کہانی کا حصہ نہیں ہوتے
بس بلا وجہ اِک کردار نبھاتے رہتے ہیں
جیسے #Alaina
Ⓝain
#بزمِ_رنداں

یہ محض سر ہلانے سے آشنا
اُسے کبھی یقین ہی نہیں ہوا اِس کی محبت کا
اور یہ اپنی ہی محبت کی شدتوں سے خوف کھاتی ہوئی
وہ اب شاید اِسے بلاتا بھی نہیں
اور یہ محض اُس کی صدائیں سنتی رہی
جیسے #Alaina
Ⓝain
#بزمِ_رنداں
روح مَن!
کچھ لوگ آپ کو اس قدر عزیز ہوتے ہیں
کے اُن کے بنا جینے کا تصور ہی آپ کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے
لیکن پھر ایک وقت آتاہے کہ انہیں بھول جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔۔۔۔
جیسے #Alaina
Ⓝain
#بزمِ_رنداں

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.3M followers

X 
@x
60.8M followers





