Top Tweets for #AwamiGovernor
یہ گورنر سندھ ہی نہیں بلکے غریب عوام کا سہارا بن رہا تھا ، گورنر جیسے منصب پر ساری زندگی سکون سے بیٹھنے والوں کو برداشت نہیں ہوا
#AwamiGovernor
@junaidraza01 @KamranTessoriPk @ShamaJunejo

گورنر سندھ کی تبدیلی کی سب سے زیادہ خواشمند خود ایم کیو ایم پاکستان تھی کیونکہ ایم کیو ایم کا ایک گروپ کامران خان ٹیسوری کو ایم کیو ایم کاُ نامزد گورنر نہیں ہی تسلیم نہیں کرتا تھا
#AWamiGovernor #KamranTessori #MQMpak #MQMpakistan
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تقریر سن کر عوام جذباتی، نوجوانوں کی حق میں نعرے بازی، خواتین نے روتے ہوئے گلے لگالیا، وزیراعظم سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
پاکستان میں پہلی بار کسی گورنر کے جانے پر عوام جذباتی ہوئے ہیں
#ZarayeNews #KamranTessori #AWamiGovernor
وہ عوامی گورنر تھا ہے اور رہے گا
سندھ کا نظام کا اب اللہ ہی حافظ ہے
#AwamiGovernor #KamranTessori
#Sindh #Karachi
@KamranTessoriPk @DFSMQM @naazzish @junaidraza01 @Ommiyar
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان لاہور میں کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔
#AsifAliZardari
#BilawalBhuttoZardari
#SardarSaleemHaiderKhan
#SardarFaizanHaiderKhan
#PakistanPeoplesParty
#GovernorPunjab #AwamiGovernor #JiaLy #MediaTalk #PPP #Lahore #Punjab #Pakistan🇵🇰
@SaleemHaiderPPP
عوامی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کیجانب سے ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے"
#GovernorPunjab #AwamiGovernor
@SaleemHaiderPPP
عوامی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کیجانب سے ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے"
#GovernorPunjab #AwamiGovernor
@SaleemHaiderPPP
عوامی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کیجانب سے ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے"
#GovernorPunjab #AwamiGovernor
@SaleemHaiderPPP
عوامی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کیجانب سے ضلع اٹک کی تحصیل جنڈ میں طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے"
#GovernorPunjab #AwamiGovernor
@SaleemHaiderPPP
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کو 98 ویں یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت!
#ZulfiqarAliBhutto
#GovernorPunjab #AwamiGovernor
#SardarSaleemHaiderKhan
#SardarFaizanHaiderKhan
#PakistanPeoplesParty
#PPP #Punjab #Pakistan

The overwhelming public support truly shows the love people have for Governor KP @fkkundi
#AwamiGovernor
ٹک ٹاکرز کی گورنر ہاؤس میں انٹری، گورنر فیصل کریم کنڈی کے ساتھ ویڈیو وائرل
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا متحدہ عرب امارات کے 54ویں یومِ اتحاد کی استقبالیہ تقریب سے خطاب اور یو اے ای کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
🇦🇪🇵🇰
@KamranTessoriPk @junaidraza01 @MubeenK190 @NailaQureshi190 @Nabeelh63333582
#AwamiGovernor

ہمارے قد کے برابر نہ آسکے جو لوگ
ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے
@KamranTessoriPk @junaidraza01 @MubeenK190 @NailaQureshi190
#AwamiGovernor #KarachiNeedsTessori

عوامی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھائ جنھوں نے ہمیشہ نوجوان قیادت کی مدد کی گورنر کا منصب سنبھال کر آئ ٹی سمیت غریبوں کی مدد اور عوام کے لئے گورنر ہاؤس کے دروازے کھولنا ، ایک مثال قائم کی
@Ommiyar @junaidraza01 @NailaQureshi190
@KamranTessoriPk
#AwamiGovernor

ہمارا عوامی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری بھائ
#AwamiGovernor #KamranTessori @KamranTessoriPk @junaidraza01 @NailaQureshi190 @DFSMQM @faisalsubzwari
یوسف نہ تھے سرے بازار آگئے ❤️
خوش فہمیاں تھی خریدار آگئے 🦁
آواز دے کر چھپ گئ ہر بار زندگی 💪
ہم کیسے سادہ دل ہیں ہر بار آگئے 🇧🇬
#WeAreMQMPakistan #AwamiGovernor #Karachi #SurjaniTownWalay #KamranTesoori
@junaidraza01 @MubeenK190 @NailaQureshi190 @KamranTessoriPk

کراچی کی آواز 📣
🇧🇬Public Trust in Governor Sindh Kamran Khan Tesoori Grows as Karachi Witnesses MQM's Political Revival 🇧🇬
#WeAreMQMPakistan #AwamiGovernor #KamranKhanTessori #KarachiWalay #VoiceOfYouth #VoiceOfKarachi #TruePakistan #HamaraPakistan #HamaraKarachi
@junaidraza01

#AwamiGovernor
عوامی گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھائ نے سرجانی جلسے کے بعد فاروق ستار بھائ کے اور مرکزی کمیٹی کے ہمراہ سرجانی ٹاؤن کے زمیداران سے ملاقات کی ان کو شاباشی بھی دی
#WeAreMQMPakistan

ایم کیوایم پاکستان عوامی طاقت پر یقین رکھتی ہےاورآج اسکا مظاہرہ صرف شہر کے ایک علاقےکےلوگوں سے کرنےجارہی ہے سرجانی کی عوام آج پاکستان کے پاور ہولڈرز کو دیکھا دےگی کہ کل بھی وہ اپنی حق پرست جماعت اور حق پرست گونر کہ ساتھ تھی اور آج بھی ہے
#AwamiGovernor #Karachi
#WeAreMQMPakistan
کامران ٹیسوری ایک ہمہ جہت گورنر ہیں جو عوام اور کاروباری برادری دونوں کے لیے یکساں طور پر قابلِ رسائی اور انکے مسائل کو سمجھنے والے ہیں۔
معروف بزنس مین عارف حبیب صاحب ہی نہیں گورنر ہاؤس سے مستفید ہونے والے طلباء ، ضرورت مند انہی جذبات کا اظہار کرتے ہیں ۔
#AwamiGovernor @KamranTessoriPk
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers


















