Top Tweets for #BBZExposingIncompetence
Neither #ImranKhan nor His Team is competent of running the government. Their Negligence is failing #Pakistan .
#مطمئن_یوتھیے #قوم_کا_تیل_نکال_دیا
#NORMUN #KhilafahRevivesEconomy #AsadUmar
#removeincompetentik #bbzexposingincompetence #coronavirus #COVID19 #PetrolDieselPrice
تحریک انصاف کو تو شاید حکومت پہلی اور آخری بار ملی ہے،شاہ زین بگٹی
جمہوری وطن پارٹی نے بھی حکومت کو ایک ہفتے کا وقت دے دیا ۔ ایک ہفتے میں معاہدے پر عمل کیا جاتا ہے تو ٹھیک ورنہ حکومت سے علیحدہ ہو جائیں گے۔
حکومت نے ایک بھی وعدہ وفا نہیں کیا ۔ نوابزادہ شازین بگٹی
what a shame for #ptimf govt #bbzexposingincompetence

جناب اس نالائق کا آج تک کوئی دعویٰ ٹھیک ہوا ہے چین نیوزی لینڈ اور باقی جہاں بھی کنٹرول ہو رہا وہ لاک ڈاؤن کی ہی بدولت ہے
#حکومت_گئی_تیل_لینے #BBZexposingIncompetence #bilawalfightforright #bilawalbhuttotheleader

جناب سلیکٹڈ وزیر اعظم صاحب اب ذرا گھبرا لیں سر 🙏🏻🤦🏻
#حکومت_گئی_تیل_لینے shame #pm #BBZexposingIncompetence
پتا نہیں کس گناہوں کی سزا مل رہی ہے یہ منحوس شکل اور نیت انسان ملک اور قوم کا برا حال کر دیا 🤦🏻 #BBZexposingIncompetence #bilawalfightforright

سب تنقیدیں برے الفاظ ختم ہو گے لیکن اسکو شرم اور عقل نا آئی کونسی نسل کا جاہل اعظم ہے یہ شخص 🤦🏻🤦🏻#BBZexposingIncompetence

ٹڈی دل حملے سے لے کر کرونا کے حملے تک کسی قومی مشکل میں وزیرِ اعظم عمران خان نے نا زمہ داری لی نا کردار ادا کیا البتہ سندھ حکومت کی کاوشوں میں رکاوٹ پیدا کی۔
@BBhuttoZardari
#BBZexposingIncompetence

#BBZexposingIncompetence
چیئرمین پیپلز پارٹی @BBhuttoZardari
نے کہا کہ کم سن برامش کے ساتھ ہونے والا ظلم ناقابل تصور ہے، کوئی الفاظ برامش کے زخموں پر مرہم نہیں رکھ سکتے، اگر برامش کی ماں کے قاتل گرفتار نہ ہوئے تو یہ انصاف کی موت ہوگی۔
#BBZexposingIncompetence
@BBhuttoZardari
کا کہنا تھا کہ لوگ سڑکوں پرتب ہی آتے ہیں جب ان کو یقین ہوجائے کہ حکام ان کی بات نہیں سن رہے، جب حکام بات نہ سنیں تو لوگ مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے باہرآجاتے ہیں۔
#BBZexposingIncompetence
@BBhuttoZardari کا کہنا تھا کہ اگرحکومت بروقت اقدام کرتی اور برامش کی ماں کے قاتلوں کو گرفتار کیا جاتا تو حالات ابترنہ ہوتے، اس وقت بلوچستان کے عوام میں شدید غم وغصہ ہے اور لوگ احتجاج کر رہے ہیں۔
#BBZexposingIncompetence
@BBhuttoZardari
نے اپنے بیان میں کہا کہ ایسے حالات میں صوبائی حکومتیں کم ازکم امن وامان کی صورتحال برقرار رکھیں اور خود کو متنازع نہ بنائیں۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس، انہوں نے وفاقی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کو ایکسپوز کیا ہے۔ عمران خان نے تمام اداروں کو تباہ کر دیا ہے۔
#BBZexposingIncompetence
#BBZexposingIncompetence
چیئرمین پیپلز پارٹی @BBhuttoZardari
نے تربت میں پیش آنے والے سانحے اور بلوچستان میں امن و امان کی بگڑی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
#BBZexposingIncompetence
جہانگیرترین کو پچھلے دروازے سے لندن بھگا کرخود چینی کمیشن سے بھاگ کر کہتے ہیں احتساب ہو رہا ہے، یہ کس کو بے وقوف بنا رہے ہیں ؟
#BBZexposingIncompetence
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت اسٹیل ملز کو چلانے کے لیے تیار ہے اور ہم ضمانت دیں گے کہ کسی ملازم کو نہیں نکالیں گے۔
Last Seen Hashtags on Sotwe
kadavraBDC
Seen from Turkey
nolimits filter:videos
Seen from Japan
femdomslapping
Seen from Pakistan
cakeovercardio
Seen from United States
หลุดทวิต
Seen from Thailand
ngentot
Seen from Indonesia
finaldayofchallenge
Seen from United States
omegle() filter:media cam
Seen from United States
encoxada()**
Seen from Turkey
mlbb_nsfw
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers









