Top Tweets for #BoycottChughtaiLab
چغتائ لیب کی رپورٹس جان بوجھ کر غلط بنائ جا رہی ہیں تاکہ مریض مختلف قسم کے اور ٹیسٹ کروائیں اور یہ ڈاکٹرز کی ملی بھگت سے ممکن نہیں پلیز تمام لوگوں سے التماس ہے #BoycottChughtaiLab
نوجوان 21سالہ اعتزاز میرجن کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ان کو اچانک سینے میں درد ہوا تو ڈاکٹروں نے گھر والوں کو فوراً کارڈیالوجی جانے اور تمام ٹیسٹ کروانے کا کہا تو ان کے گھر والوں نے@ChughtaiLab گوجرانوالہ سے ٹیسٹ کروائے چغتائی لیب کی رپورٹ میں اس نوجوان کوپھیپھڑوں کا کینسر بتا دیا

چند روز پہلے 21سالہ بچے کے ٹیسٹ #ChughtaiLab سے کروائے گئے
نہائت تشویش ناک رزلٹ ،جن کے مطابق DVT , PE یا کوئ شدید inflammation
جب دوسری لیب سے دوبارہ ٹیسٹ کروائے گئے تو سب نارمل
چغتائ لیب کی اس غلط رپورٹنگ نے خاندان کو جس کرب سے دوچار کئا وہ ناقابل بیان @CivilSupermacy

@HummaSaif @SardarShoaib77 @CivilSupermacy یہ چغتائی والے بے غیرت میری بیٹی کی بھی غلط رپورٹ دے چکے ہیں
@HummaSaif یہ @ChughtaiLab کی مجرمانہ غفلت ہے کہ ان کی غلط رپورٹس کی وجہ سے ایک خاندان کو شدید قرب کا سامنا کرنا پڑا۔ نوجوان کی بیوہ والدہ پرقیامت گزری
معاملہ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے پنجاب کے تین بہترین وکلاء کی خدمات حاصل کر لی کئیں ہیں اور بھرپور قانونی چارہ جوئ کی جائے گی۔
@AfshanMasab شکرانے کی اس فضا میں
#BoycottChughtaiLab
والا سبق نا بھول جائیں عزیز ہم وطن ۔۔۔ آپ سوشل میڈیا کی موثر آواز ہیں یاد دلاتی رہیں ۔۔
Say no to Chughtai Lab. They are tempering reports of Mian Nawaz Sharif. Shame on them politics in medical profession #BoycottChughtaiLab
میں نے آج پوری دنیا میں موجود 120 کے قریب پاکستانی سفارت خانوں کو اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے میاں نواز شریف کے علاج کے نام پر ہونے والی تضحیک پر خط ارسال کر دئے اور بتا دیا کہ ہم مزید یہ تضحیک برداشت نہیں کریں گے
@MaryamNSharif
#BoycottChughtaiLab
#نوازشہباز_بھائی_بھائی
اللہ پاک نوازشریف کوصحت دے نوازشریف جیل میں ہیں یا جیل سے باہر جیت نوازشریف کی ہے نوازشریف ان کٹھ پُتلیاں کے سر پر سوار ہے نوازشریف کی ثابت قدمی نے ثابت کر دیاہے کہ وہ ان کےآگےنہیں جھکے گا @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @ZeshanMalick @HummaSaif @SaniaaAshiq
#BoycottChughtaiLab
چغتائی لیب کے حوالے سے نہ تو ابھی تک کسی نے سوموٹو نوٹس لیا ہے نہ کسی نے اس پر ٹاک شو کیا ہے اور نہ کسی اینکر کی جانب سے مذمتی ٹویٹ آئی ہے، سب کو معلوم ہے ہو کیا رہا ہے مگر سب تماشا دیکھ رہے ہیں کوئی شرم کوئی حیا @KhawajaMAsif @hinaparvezbutt @ZeshanMalick
#BoycottChughtaiLab
سپریم کورٹ کو آج چغتائی لیب کے حوالے سے نوٹس لینا چاہیے ان بے غیرتوں نے بہت گھٹیا حرکت کی ہےحکومت اور چغتائی لیب والوں کی ملی بھگت واضح ثبوت ہے یہ نواز شریف کے علاج میں سنجیدہ نہیں لہذا اسی بنیاد پر نوازشریف کو ضمانت ملنی چاہیے تاکہ وہ اپناعلاج خود کروا سکے
#BoycottChughtaiLab
@MaryamNSharif جہاں نوازشریف کو گرانے کے لئے ۔۔۔ بڑے بڑے کردار گرے
وہیں
ایک لیب بھی ضمیر بوس ہو گئ
#BoycottChughtaiLab
جی بلکل میں نے تاحیات چغتائی لیب کا بائیکاٹ کرتا ہوں،
#BoycottChughtaiLab
کیا آپ چغتائی لیب کے خلاف بائیکاٹ کی مہم میں اپنا حصہ ڈال چکے ہیں اگر نہیں تو یہ ٹویٹ ریٹویٹ کر کے اس مہم کا حصہ بن جائیں
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
چغتائی لیب کا بائیکاٹ
@AkhtarAliJaan @SehrishRobina Container or food chain to goverment ny dni hy na😉😉😉😉
#نوازشہباز_بھائی_بھائی
#Pakistan
#BoycottChughtaiLab
@nakam_falsafi @aiza_jabeen Tabdli expose krn maqsad hy or PML N ki leadership ny expose b kr he diy hy PTI ko.
#نوازشہباز_بھائی_بھائی
#Pakistan
#BoycottChughtaiLab
@SherniPmln @SenTi_GuLwisH @geonews_urdu Kin ko smja rhi hy ap ya beghrt log kbi nhe smjy gy g..
😊😊😊😊😊😊😊😊😊
#نوازشہباز_بھائی_بھائی
#Pakistan
#BoycottChughtaiLab
Last Seen Hashtags on Sotwe
readingisthekey
Seen from Brazil
Witcher4
Seen from France
BladeRunner2049
Seen from United Kingdom
playwithlasers
desiai
Seen from Oman
minichat()********************************************************************************************************************** **filter:native_video()
Seen from Spain
CemilTugayaMesajım
Seen from Turkey
EducatorsInTech
Seen from United Kingdom
sex family ai
Seen from Netherlands
GreenDayLiveinKL
Seen from Dominican Republic
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


















