Top Tweets for #CMMaryamLaptopProgram
وہ غدار نام کا ہینڈسم اور ہماری سی ایم مریم نواز حقیقت میں اپنے کا موں کہ ساتھ ساتھ خود بھی قابل تعریف ہیں
#cmmaryamlaptopprogram #maryamnawaz #punjab #pakistan
لیپ ٹاپس اور سکالرشپس آپ نوجوانوں کی محنت کا اعتراف اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کے تعلیمی نظام میں انقلاب آ رہا ہے اور آپ سب اس تبدیلی کے سفیر ہیں، آگے بڑھتے رہیں!
#CMMaryamLaptopProgram @MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی لیپ ٹاپ سکیم سے آج نیا لیپ ٹاپ ملا۔ تعلیم کے لیے بہترین تحفہ! اب اسائنمنٹس، پروجیکٹس اور آن لائن سٹڈیز آسان ہو جائیں گی۔ پنجاب حکومت کا طلباء کی بہتری کے لیے یہ اقدام قابل تحسین ہے۔ بہت شکریہ! ❤️
#CMMaryamLaptopProgram
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہونہار اسکالرشپس اور لیپ ٹاپ پروگرام میرٹ، شمولیت اور مساوی تعلیمی مواقع کے فروغ کے عزم کی واضح عکاسی ہیں، جو پنجاب بھر کے طلبہ و طالبات کو بااختیار بنانے کی عملی مثال ہے۔
#CMMaryamLaptopProgram
سارے رنگ ہن پھلاں کیتے
پھول ہن تیڈے پیراں کیتے
#CMMaryamLaptopProgram
بہاولپور کی قدیمی تعلیمی درسگاہ "اسلامیہ یونیورسٹی" میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طرف سے لیپ ٹاپ تقسیم کیے گئے
شعبہ سرائیکی سے تعلق رکھنے والی طلبہ نے مریم نواز شریف کو اپنی ماں کا پیغام پہنچایا
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ایک ایسی ریاست بن رہا ہے جہاں ہر نوجوان کو مساوی مواقع میسر ہیں۔ ایک پادری کی بیٹی کو میرٹ پر لیپ ٹاپ ملنا اس بات کی علامت ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی نظر میں اقلیتی برادری کے بچے بھی اسی طرح ملک کا اثاثہ ہیں ۔
#CMMaryamLaptopProgram
@KamranA42766683 @MaryamNSharif @SalmaButtPMLN " سارے رنگ ہن پھلاں کیتے
پھل ہن تیڈے پیرہیں کیتے
میڈی والدہ نیں تہاکوں بہوں ساریں دعاواں ڈتن، جو نواز شریف دی بچڑی، اللہ تیڈی عمر دراز کرے، کڈاہیں کوئہ تتی ہوا نہ لگے جتھ پیر ہووی، اُتھ خیر ہووی
#CMMaryamLaptopProgram

چڑھتا سورج ہے اپنا پاکستان
دنیا دیکھ رہی ھے پاکستان کی شان🇵🇰❤️
#CMMaryamLaptopProgram
علیم خان اور پلوشہ خان آمنے سامنے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مواصلات میں وزیرمواصلات اور سما ٹیم کے مالک علیم خان اور پیپلز پارٹی کی سنیٹر پلواشہ خان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ۔
#CMMaryamLaptopProgram #PakistanForever #AUSvENG #Dhaka #Bangladesh
CM Maryam Nawaz distributed laptops and scholarships to talented and deserving students.
@MaryamNSharif
#CMMaryamLaptopProgram

ستھرا پنجاب صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پوری دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ پروگرام ہے
ستھرا پنجاب کے تحت ورکرز دن رات شہروں، سڑکوں، گلیوں، محلّوں اور دیہات کی صفائی میں مصروف ہیں
تاکہ پورا پنجاب صاف، صحت مند اور خوشحال بنایا جا سکے۔
#CMMaryamLaptopProgram
نیلا رنگ ہے آسمانیں کیتے
چٹا رنگ ہے تاریں کیتے
کالا رنگ ہے اکھیں کیتے
ساوا رنگ ہے مُوریں کیتے
سارے رنگ ہن پھلاں کیتے
پھل ہن تیڈے پیرہیں کیتے
میڈی والدہ نیں تہاکوں بہوں ساریں دعاواں ڈتن، جو نواز شریف دی بچڑی، اللہ تیڈی عمر دراز کرے،
#CMMaryamLaptopProgram
ان شاء اللہ 5 سال کے اندر پنجاب کے نوجوان پورے پاکستان میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ہوں گے، سب سے زیادہ سہولیات ان کے پاس ہوں گی
#CMMaryamLaptopProgram
وزیراعلی خیبر پختونخواہ سہیل خان آفریدی کا بیان
#CMMaryamLaptopProgram #PakistanForever #AUSvENG #Dhaka #Bangladesh

نائب وزیراعظم و وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا بیان
#CMMaryamLaptopProgram #PakistanForever #AUSvENG #Dhaka #Bangladesh

ستھرا پنجاب اقدام کے تحت وسطی، شمالی اور جنوبی پنجاب میں ورکرز دن رات شہروں، سڑکوں، گلیوں، محلّوں اور دیہات کی صفائی میں مصروف ہیں، تاکہ پورا پنجاب صاف، صحت مند اور خوشحال بنایا جا سکے۔
#CMMaryamLaptopProgram
وہ بولتی رہی اورآنکھیں بھر آتی رہیں یہlaptopنہیں ایک محنتی بچی کےخوابوں کی تعبیرتھی CMنےگلےسےلگا کرحوصلہ دیاماشاءاللہ🤍
میڈی والدہ تہاکوں بہوں ساریں دعاواں ڈتن٫جو
نوازشریف دی بچڑی،اللہ تیڈی عمردرازکرےکڈاہیں کوئہ تتی ہوانہ لگےجتھ پیر ہووی اُتھ خیرہووی🤲🫶
#CMMaryamLaptopProgram
لودھراں میں پنجاب بھر کی مختلف یونیورسٹیوں سے طلبہ و طالبات اسکالرشپس اور لیپ ٹاپس کی تقسیم کی تقریب میں شریک
وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے یہ اقدام نہ صرف قابلِ تحسین ہے بلکہ مستحق اور محنتی طلبہ کے لیے ایک انتہائی مفید اور امید افزا قدم ہے۔
#CMMaryamLaptopProgram
Last Seen Hashtags on Sotwe
nijika
Seen from Japan
梅露露
Seen from Germany
orianistas
Seen from Italy
angelemily
Seen from United States
teenagegirls nolimit()
Seen from Turkey
ForemarkeDXBArt
Seen from United States
sivastravesti
Seen from Turkey
kadikoygay
Seen from Turkey
Firefighters
Seen from Korea
baitfiles
Seen from France
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers

















