Top Tweets for #CSKP
حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سےمارکیٹ بندش کے حوالے سے سمارٹ لاک ڈاون/رات دکانوں کی بندش کے احکامات معطل
https://t.co/duzcTYwBbB
#CMKP #CSKP #PMRUKP #DCAbbottabad

رمضان المبارک کے پہلے دس روز کے دوران پرائس کنٹرول کے حوالے سے اقدامات
#CMKP #CSKP #DCAbbottabad #PMRUKP

صوبائی حکومت | گڈ گورننس روڈ میپ
◀️ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی جانب سے امن و امان کے قیام اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضلع ایبٹ آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔
https://t.co/azx00Lj3eM
#CMKP #CSKP #DCAbbottabad

شہری کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع ضلعی کنٹرول روم کو 24/7 فراہم کر سکتے ہیں۔
ضلعی کنٹرول روم فون نمبر 09929310553
ضلعی کنٹرول روم وٹس ایپ نمبر:03355851233
#CMKP
#CSKP
#DCAbbottabad
#GoodGovernance
#ServiceDelivery

صوبائی حکومت۔ گڈ گورننس روڈ میپ۔ ڈسٹرکٹ سروس ڈیلیوری
◀️ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گلیات شمیم اللہ نے گلیات میں پبلک واش روم کی صفائی کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات جاری کیں۔
#CMKP #CSKP #Abbottabad
#DCAbbottabad
#PMRUKP

صوبائی حکومت، گڈ گورننس روڈ میپ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رائٹس ایبٹ آباد امان اللہ سعید کی زیر صدارت کھلی کچہری کا انعقاد ہواجس میں شہریوں، بزرگوں نے شرکت کی، اپنے مسائل پیش کیے جن کے حل لیے موقع پر ہدایات جاری کی گئیں۔
#CMKP #CSKP #PMRUKP #DCAbbottabad


ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سرمد سلیم اکرم کی خصوصی ہدایات پراسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد زرک یار خان تورو نے میرپور موسی زئی کالونی میں قبرستان کی زمین پر غیر قانونی قبضے کے خلاف کارروائی کی۔ 8 کنال اراضی کو واگزار کروا لیا گیا۔
#CMKP #CSKP #PMRUKP #DCAbbottabad

@CSKPOfficial
محترم چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا:
گرگری، ضلع کرک میں یو بی ایل بینک ایک ماہ سے زائد عرصے سے بند ہے اور قریبی پولیس چوکی بھی ختم کر دی گئی ہے۔
عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔
درخواست کی ہے کہ اس عوامی مسئلے پر فوری ایکشن لیا جائے۔
#Karak #KohatDivision #KPK #cskp

1) محترم چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ صاحب،
یہ تصویر باران ڈیم مروت کینال کی ہے جو ضلع لکی مروت سے بنوں تک تقریباً 66 کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس نہر سے ہزاروں ایکڑ اراضی سیراب ہوتی ہے، مگر افسوس کہ یہ نہر بار بار سیاسی وجوہات کی بنا پر بند کر دی جاتی ہے۔
@CSKPOfficial
#CSKP

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کا وژن اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کی ہدایات پر ایبٹ آباد کو صاف اور خوبصورت بنانے کا عزم
#CMKP #CSKP #DCAbbottabad #PMRUKP #Abbottabad #WSSCA
📌📌📌Social Media Buzz w.r.t #CSKP in last 48hours.
The Sole JB of Commissioners/DCs/DPOs & subordinate staffers is to be in service of Public within defined lines of law. They are not..
> ماشاءاللہ! شاندار کارکردگی 👏
@CSKPOfficial آپ فخرِ خیبرپختونخوا ہیں 💚
اللہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے ❤🤲
#KhyberPakhtunkhwa #CSKP #Leadership #PublicService #Pakistan #Inspiration
@ImranKhanPTI
@KPChiefMinister

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی ہدایات پر محکمہ سیاحت نے خیبرپختونخوا میں ہوٹلوں کی جانب سے غیرقانونی نکاسی آب اور اوورفلو کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا.
#KPTourism #CMKP #CSKP #Galiyat

گڈ گورننس روڈمیپ تین بنیادی ستونوں پر مرکوز ہے: بہتر طرز حکمرانی، سمارٹ ترقی، اور سیکیورٹی۔ ان کا انتخاب کیوں کیا گیا، اور ان کے تحت کس نوعیت کی اصلاحات متوقع ہیں؟
#GoodGovernance #KPGovt #KPinfo
#CSKP
@CSKPOfficial

The result of this Bluetooth ETEA MDCAT will not only affect the students of this year but will also affect the merits of upcoming years b/c this result will be valid for 3 years therefore raise your voice.
#ReconductMDCAT2023
#DGISPR
#GovornerKp
#CSKP
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.4M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.6M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
80.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
68.9M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.5M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.1M followers

























