Top Tweets for #DGPFA
سید موسیٰ رضا نے بطور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عہدے کا چارج سنبھال لیا
سید موسیٰ رضا پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز کے 38 کامن کے آفیسر ہیں۔
https://t.co/1BEPpVeMit
#pfa #dgpfa #FoodSafetyStandards #foodsafety #awareness #regulation #PunjabFoodAuthority

پنجاب بھر کی تمام مساجد میں ہر ماہ ایک جمعے کاخطبہ خوراک میں ملاوٹ کے موضوع پر ہوگا
#PunjabFoodAuthority #DGPFA #Punjab #PunjabGovt #FridaySermon #Food #Adulteration @PFAHQOfficial @GovtofPunjabPK
https://t.co/bcMgRSy0PT
محمد عاصم جاوید نے بطور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عہدے کا چارج سنبھال لیا
محمد عاصم جاوید پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروسز کے 37 کامن کے افسر ہیں.
#pfa #dgpfa #FoodSafetyStandards #foodsafety #awareness #regulation #PunjabFoodAuthority
@CS_Punjab @GovtofPunjabPK

حلال مصنوعات کے مستحکم فروغ کیلئے رجسٹرار پنجاب حلال ڈویلپمنٹ ایجنسی کا اضافی عہدہ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کے حوالے۔
حلال مصنوعات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ۔
#PFA #PHDA #dgpfa #HalalProducts
@GovtofPunjabPK
@CS_Punjab
1/2
سیوریج کے پانی سے سبزیوں کی پیداوار کے انسانی صحت پر کس قدر مضر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ سیوریج کے پانی سے سبزیاں اگانے کی قطعاً اجازت نہیں، ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور کی پرگرام "صبح پاکستان" میں گفتگو.
#PFA #foodsafety #dgpfa
@GovtofPunjabPK
@CS_Punjab
ڈی جی فوڈ مدثر ریاض کی ہدایات پر پنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی ضلع بھر میں کاروائیاں۔4 دوکانوں کو موقع پر بند کر دیا گیا۔نیز تفصیلآآگاہی فراہم کی اوراس سلسلے میں ہدایاتی نوٹسز بھی جاری کیے۔
@NadirChattha
#DGPFA
@PFA_ADGops
@PFA_ADGops
@PFAHQOfficial
@PfaSkp
@DCSheikhupura

ناقص انتظامات پر20,000 کی مالیت کے جرمانےاور 7فوڈ پوائنٹس کوایمرجنسی پروہیبشن آرڈرز کے تحت کام کرنے سے فوری طورپر روک دیا گیا۔
@NadirChattha
#DGPFA
Additional Director operations Lahore Division PFA
Punjab Food Authority
Deputy Commissioner Sheikhupura

اصولوں کی خلاف ورزی,جعلی,غیر معیاری اورملاوٹ شدہ اشیاءخوراک فروخت کرنے پر75،000روپے جرمانے کے ساتھ4فوڈ پوائنٹس ایمرجنسی پروہیبشن آرڈر کے تحت بند
@NadirChattha
#DGPFA
Additional Director operations Lahore Division PFA
Punjab Food Authority
Deputy Commissioner Sheikhupura

ناقص انتظامات پر74,000کی مالیت کے جرمانے عائد۔20لیٹرمضرصحت اور غیر معیاری تیل کو موقع پر تلف، ایمرجنسی پروہیبشن کے تحت کام کرنے سے فوری روک دیا گیا.
#SecretaryFood
#DGPFA
@PFA_ADGops
@PFAHQOfficial
@DCSheikhupura

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض کی ہدایت پرپنجاب فوڈ اتھارٹی شیخوپورہ کی ضلع بھر میں کاروائیاں۔ناقص انتظامات پر47،000 روپے مالیت کے جرمانے اور3پروڈکشن یونٹس کو موقع پر بند کیاگیا۔
@NadirChattha
#DGPFA
@PFA_ADGops
@ADO_LHR
@PFAHQOfficial
@PfaSkp
@DCSheikhupura

صفائی کے ناقص انتظامات پر35،000 روپے جرمانے کیساتھ ساتھ 2 دوکانوں کو موقع پر بند کر دیا گیا۔-مزید براں40 لیٹر غیر معیاری دودھ کو موقع پر تلف کیا گیا۔
@NadirChattha
#DGPFA
@PFA_ADGops
@ADO_LHR
@PFAHQOfficial
@PfaSkp
@DCSheikhupura

ناقص انتظامات پر70،000روپے جرمانے کیساتھ ساتھ اصلاحی نوٹس بھی دئے گئے۔ نیز غیر معیاری اورمضرصحت اشیا خوردونوش پرمشتمل پروڈکشن یونٹس کو ایمرجنسی پروہیبشن کے تحت کام کرنے سے فوری روک دیا گیا
@NadirChattha
#DGPFA
@PFA_ADGops
@ADO_LHR
@PFAHQOfficial
@PfaSkp
@DCSheikhupura

ڈپٹی ڈائریکٹرآپریشنزکی زیرنگرانی فوڈاتھارٹی شیخوپورہ کی ضلع بھرمیں کاروائیاں۔ناقص انتظامات اورمضرصحت اشیاءخوراک تیار کرنے والے 4 کاروبار بندکردیے
#SecretaryFood
#DGPFA
@PFA_ADGops
@ADO_LHR
@PFAHQOfficial
@PfaSkp
@DCSheikhupura

حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فوڈ بزنس آپریٹرز کو اصلاحی ہدایاتی نوٹسز بھی جاری کیےاور مکمل رہنمائی بھی کی
@NadirChattha
#DGPFA
@PFA_ADGops
@ADO_LHR
@PFAHQOfficial

World Food Day(خوراک کا عالمی دن)
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے یہ دن 14 اکتوبر 2022 بروز جمعہ کو بڑے احسن طریقے سے منایا جس کا مقصد عوامی آگاہی اور ایک پائیدار زرعی خوراک کے نظام کے لیے حکومت کی کوششوں کو تقویت دینا ہے
@NadirChattha
#DGPFA
@PFA_ADGops
@ADO_LHR
@PFAHQOfficial

اب ملاوٹ مافیا کا فوڈ اتھارٹی کی نظر سے بچنا ناممکن۔ناقص انتظامات پر119،000روپے جرمانے کیساتھ ساتھ 9.32 کلو زائدالمیعاد اشیاءخوراک کو موقع پر تلف کر دیاگیا۔
@NadirChattha
#DGPFA
@PFA_ADGops
@ADO_LHR
@PFAHQOfficial
@PfaSkp
@DCSheikhupura

ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پرحفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی, ممنوعاشیاء خوراک کی فروخت اور صفائی کے ناقص انتظامات پر 75,000 کی مالیت کے جرمانے عائد کیے۔
#SecretaryFood
#DGPFA
@PFA_ADGops
@ADO_LHR
@PFAHQOfficial
@PfaSkp
@DCSheikhupura

Celebration of FOOD is the biggest celebration as it celebrates life…. Happy #WorldFoodDay2022 🍉🍊🍏🍌🍇🍓🍽️
#DGPFA @muddassirmalik1
@CS_Punjab
@PFAHQOfficial
@GovtofPunjabPK
.
.
#safefoodbetterhealth #foodlovers #HealthyLiving

صفائی کے ناقص انتظامات پر 85،000 روپے جرمانے کیساتھ ساتھ مضرصحت اور غیر معیاری زائدالمعیاد اشیا خوردو نوش کو موقع پر تلف کیاگیا۔
@NadirChattha
#DGPFA
@PFA_ADGops
@ADO_LHR
@PFAHQOfficial
@PfaSkp
@DCSheikhupura

ناقص انتظامات ہونے کی وجہ پر105،000 روپے جرمانے کیساتھ ساتھ زائدالمعیاد مصالہ جات کو موقع پر تلف کیا گیا۔
@NadirChattha
#DGPFA
@PFA_ADGops
@ADO_LHR
@PFAHQOfficial
@PfaSkp
@DCSheikhupura

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers



