اب ملاوٹ مافیا کا فوڈ اتھارٹی کی نظر سے بچنا ناممکن۔
میٹ شاپ اور آئسکریم شاپ کوحفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر جرمانے عائد کیے۔اور 15kg رینسڈآئل موقع پرتلف کیا.
@muddassirmalik1
@PFA_ADGops
@pfahqofficial@ADO_LHR
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی ہدایات پر ننکانہ صاحب کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی صاف ستھری ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کاروائیاں جاری
@muddassirmalik1
@PFA_ADGops
@pfahqofficial@ADO_LHR
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیموں مختلف فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی۔نان شاپ اور فوڈ پوائنٹ کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانے عائد کئے۔
@muddassirmalik1
@PFA_ADGops
@pfahqofficial@ADO_LHR
پنجاب فوڈ اتھارٹی ننکانہ صاحب کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹرآپریشنز کی سربراہی میں فوڈ پوائنٹ اور ہسپتال کینٹین کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر PFA ایکٹ کی شق نمبر 13 کےتحت جرمانے عائد کیے.
@muddassirmalik1
@PFA_ADGops
@pfahqofficial@ADO_LHR
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثرریاض ملک کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ننکانہ صاحب کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے کریانہ سٹور کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا.اور زائدالمعیاد اشیاء کو موقع پرتلف کیا.
@muddassirmalik1
@PFA_ADGops
@pfahqofficial@ADO_LHR
Another effort to supply tainted #milk to #Lahore foiled, over 6000 litre discarded on spot. Strengthening #vigilance wing & rolling out #bike squads to root out #adulteration mafia working in remote areas. #Support us by reporting suspicious activity in your area
#FoodAuthority
ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں دودھ جیسی نعمت میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں ۔۔۔
گجومتہ میں ملاوٹی دودھ کی سپلائی ناکام بنا دی گئی، 6000لٹر دودھ موقع پر تلف کر دیا گیا.
تفصیلات ویڈیو میں!
@muddassirmalik1@CS_Punjab@GovtofPunjabPK#safefood#HealthyFood
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی ہدایات پر ننکانہ صاحب کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی صاف ستھری ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کاروائیاں جاری.
@muddassirmalik1
@PFA_ADGops
@pfahqofficial@ADO_LHR
Was heartening to see enthusiasm, sense of responsibility and purpose as citizens and spirit of volunteerism with a cause to do some thing good for society at University of Sargodha. Welcome on board dear Ambassadors!
#healthy#Punjab#SafeFood#messengers#Youth
غیر معیاری منرل واٹر فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن ۔۔۔
نشتر ٹاؤن میں واقع واٹر فلٹریش اورڈرنکنگ واٹر کمپنی کی سرپرائز چیکنگ کی گئی۔ 5ہزار لیٹر تیار بوتلیں، 6ہزارکلو کاسٹک سوڈا برآمد..
@MuddasirMalik1@CS_Punjab@GovtofPunjabPK@city42@safefood
چند پیسوں کے عوض عوام کی صحت سے کھیلنے والےمافیا کیخلاف پنجاب فوڈاتھارٹی کی کارروائیاں جاری!
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا لاہور شرقپور روڈ پر واقع گودام پرچھاپہ،500 کلو ملاوٹی سرخ مرچیں تلف، پروڈکشن اصلاح تک بندکردی گئی۔
@muddassirmalik1@CS_Punjab@GovtofPunjabPK#safefood#HealthyPunjab
As said in a Chinese proverb “Journey of thousands miles starts with a single step” Director General Punjab Food Authority Muddassir Riaz Malik responds a question by a student in University of Sargodha about his early life and education.
“If I can, anyone can” lesson he taught
پنجاب فوڈ اتھارٹی ننکانہ صاحب کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر PFA ایکٹ کی شق نمبر 13 کےتحت جرمانہ عائد کیا. اوررینسڈ آئل کو موقع پر تلف کیا
@muddassirmalik1
@PFA_ADGops
@pfahqofficial@ADO_LHR
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک کی ہدایات پر ننکانہ صاحب کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی مضر صحت دودھ کی فروخت نا ممکن بنانے اور صاف ستھری ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کاروائیاں جاری۔
@muddassirmalik1
@PFA_ADGops
@pfahqofficial@ADO_LHR
مردہ گوشت مارکیٹ میں سپلائی کرنے والے گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی.
سگیاں پل کے قریب کولڈ سٹور پر چھاپہ مارا گیا.
02 ٹن مردہ گوشت برآمد کیا گیا. گوشت کو موقع پر تلف کروایا گیا.
@CS_Punjab@commissionerlhr#PunjabFoodAuthority