Top Tweets for #DPOMansehra
District Police Officer Mansehra, Muhammad Azhar Khan, paid a detailed visit to Oghi Police Station. He issued strict directions for action against crime, including drug peddling, fraud, and illegal weapons.
#dpomansehra #manseharapolice
ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کا تھانہ شنکیاری کا اچانک دورہ۔
ڈی پی او مانسہرہ نے تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا، حوالات، تھانہ کےمختلف شعبہ جات اور رہائشی عمارات کا جائزہ لیا۔
تھانے میں آئے ہوئے سائلین سے ملاقات کی اور انکے مسائل کو قانون کے مطابق حل کرنے کی ہدایات جاری کی۔

ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی اور ڈپٹی کمیشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ نے ضلع میں بننے والے نئے تھانہ لاری اڈہ کا افتتاح کر دیا
@KP_Police1 @PoliceHazara #Dpomansehra
ظلم کی انتہا چیک کریں غریب انسان گھر پر 20 کلو کا توڑا اٹے کا لے کر جاتا ہے بچوں کو کھلانے کے لیے اور اگے سے اٹے کی یہ حالات ہیں خیبر برانڈ کا اٹا ہے مانسہرہ کا ایک شہری ہے اج اس کے ساتھ یہ واقعہ پیش ایا ہے خدارا لوگوں کی جانوں سے نہ کھیلا جائے
#DPOMansehra #PakistanKiAwazARY
ڈی پی او مانسہرہ ظہور باب�� آفریدی کا عوام کے مسائل سننے کےلئے کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری۔
کھلی کچہری میں منتخب عوامی نمائندوں، تاجروں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، شکایات کےفوری حل کیلئے ڈی پی او مانسہرہ نےموقع پر موجود پولیس افسران کو ہدایات جاری کی۔

ڈرائیونگ لائسنس کے ��صول کو میرٹ پر یقینی بنانے کے لئیے ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ایس پی ٹریفک مانسہرہ کا لائسنس برانچ مانسہرہ کا دورہ ، ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لئیے آۓ ہوۓ امیدواروں سے اپنی نگرانی میں ٹیسٹ لئیے۔
#DPOMANSEHRA
#Hazarapolice
#Kpkpolice
عوام کے مسائل براہ راست سننے اور ان کے بروقت ازالے کے لئیےڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے تھانہ صدر کی حدود شہیلیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا ، درخواستیں لے کر آۓ ہوۓ سائلین کی درخواستوں پر فوری قانونی کاروائ کےلیئے ایس ایچ ��و کو ہدایات جاری۔
#DPOMANSEHRA
#ZahoorBaberAfridi
#MansehraPolice
#HazaraPolice
#KhyberPakhtunkhwaPolice
مکمل ویڈیو کے لئیے فیس بک لنک اوپن کیجئیے شکریہ
https://t.co/lULI3Px9uf
مانسہرہ : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عرفان طارق کا پولیس ملازمین کی ویلفئیر کیلئے اقدامات کاسلسلہ جاری، انھوں نے پولیس ملازمین، انکے والدین اور بیوی بچوں کو رعایتی نرخوں پر علاج معالجے کی سہولت فراہم کرنے کے لئیے اسلام آباد ڈائیگناسٹک سنٹر کے ساتھ ایم او یو سائن کرلیا۔


Last Seen Hashtags on Sotwe
javซับไทย
Seen from Thailand
นัดเย็ดพิชัย
Seen from Thailand
cuck
Seen from United Kingdom
ASMR施術
Seen from United States
JoyfulMele2016
Seen from United States
soydelaspocasquenotienenpulceradeahi
Seen from United States
HijabiTease
Seen from Indonesia
Domtraversal
Seen from United States
ชอบช่วยตัวเอง
Seen from Thailand
FestiveWishes
Seen from Pakistan
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.5M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.5M followers

Bill Gates 
@billgates
64.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers
















