Top Tweets for #EidFestivity
#آؤ_زکر_مصطفیﷺ_کریں
رسول اللہ ﷺ بہت زیادہ حیا دار تھے۔ آپ ﷺ سے جب بھی کسی چیز کا سوال کیا جاتا تو آپ ﷺ وہ عطا فرما دیتے۔ آپ ﷺ پردہ دار کنواری لڑکی سے بھی زیادہ حیا دار تھے۔
#milad2023 #MWLKarachi #celebrations #EidFestivity #welcomerabiulawal
#40thMawlidConference

#آؤ_زکر_مصطفیﷺ_کریں
رسول الله ﷺ خُلقِ عظيم كے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے حسنِ خُلق کی تمام صفات آپ ﷺ کی جبلّت اور طبیعت میں پیدائشی طور پر ودیعت فرما دی تھیں۔
#MWLKarachi #milad2023 #celebrations #EidFestivity
#40thMawlidConference

#آؤ_زکر_مصطفیﷺ_کریں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: اللہ تعالیٰ کو وہ گھر سب سے زیادہ محبوب ہے جس میں یتیم باعزت (زندگی گزار رہا) ہو۔
#milad2023 #MWLKarachi #celebrations #EidFestivity #welcomerabiulawal #RabiulAwal #miladunnabi
#40thMawlidConference

#آؤ_زکر_مصطفیﷺ_کریں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: اللہ تعالیٰ کو وہ گھر سب سے زیادہ محبوب ہے جس میں یتیم باعزت (زندگی گزار رہا) ہو۔
##milad2023 #استقبال_ربیع_الاول #MWLKarachi #celebrations #EidFestivity #welcomerabiulawal #RabiulAwal #miladunnabi
#40thMawlidConference

#میلادرسولﷺ_کنونشن
#استقبال_ماہ_ربیع_الاول
نظامت دعوت منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی میلاد کنونشن میں محترمہ
یسر'ی طلعت نعت رسول پڑھتے ہوۓ
#MWLKarachi #EidFestivity #milad2023 #celebrations #RabiulAwal #welcomerabiulawal
#RabiulAwalMubarak

#استقبال_ربیع_الاول
#میلادرسولﷺ_کنونشن
نظامت دعوت منہاج القرآن ویمن لیگ کراچی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی میلاد کنونشن میں محترمہ آسماء ملیحہ تلاوت کلام الہی سے دلوں کو منور کرتے ہوئے میلاد کنونشن کا آغاز کر رہی ہے
#MWLKarachi #EidFestivity #milad2023
#RabiulAwalMubarak

#آؤ_زکر_مصطفیﷺ_کریں
#استقبال_ربیع_الاول
Annual Milad Convention Karachi
#MWLKarachi #RabiulAwal #EidFestivity
Annual Milad Convention Karachi
Strategy & Targets
on Sunday 17 Sept. 1:00pm sharp
at Al Minhaj Zonal Secretariat, Gulshan Iqbal Karachi.
Organized by: Nizamat e Dawat
Minhaj Ul Quran Women League Karachi
#MWLKarachi #RabiulAwal #EidFestivity

حضور نبی اکرم ﷺ کی طرف سے ہم پر جن حقوق کی بجا آوری لازم آتی ہے۔ ان میں ایک حق حضور نبی اکرم ﷺ پر کثرت کے ساتھ درود و سلام کا بھیجنا ہے #milad2023 #EidFestivity #RabiulAwal
#استقبال_ربیع_الاول
#استقبال_ربیع_الاول
جشنِ میلاد کیوں مناتے ہیں؟
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#milad2023 #MWLKarachi #celebrations #EidFestivity #welcomerabiulawal #RabiulAwal #MinhajulQuran #miladunnabi
#استقبال_ربیع_الاول
ساری عیدیں اور خوشیاں عید میلاد پر قربان
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#milad2023 #MWLKarachi #celebrations #EidFestivity #welcomerabiulawal #RabiulAwal #MinhajulQuran #miladunnabi
#استقبال_ربیع_الاول
حضور ﷺ کے پاس جبرئیل کتنی بار آۓ؟
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#milad2023 #MWLKarachi #celebrations #EidFestivity #welcomerabiulawal #RabiulAwal #MinhajulQuran #miladunnabi
#استقبال_ربیع_الاول
امت مسلمہ میلاد مصطفیﷺ کیوں مناتی ہے؟
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#milad2023 #MWLKarachi #celebrations #EidFestivity #welcomerabiulawal #RabiulAwal #miladunnabi
#استقبال_ربیع_الاول
دیگر انعامات الٰہی کا مستحق قرار پانے کے لیے حضور نبی اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت کی صورت میں میسر آنے والی نعت عظمیٰ پر شکر بجا لانا ضروری ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#milad2023 #MWLKarachi #celebrations #EidFestivity #welcomerabiulawal

#جمعہ__مبارک
حضور نبی اکرم ﷺ کی طرف سے ہم پر جن حقوق کی بجا آوری لازم آتی ہے۔ ان میں ایک حق حضور نبی اکرم ﷺ پر کثرت کے ساتھ درود و سلام کا بھیجنا ہے۔
#JummahMubarak #milad2023 #EidFestivity #استقبال_ربیع_الاول #MWLKarachi #RabiulAwal
#celebrations #welcomerabiulawal

#استقبال_ربیع_الاول
لوگو! گیارہ مہینے فرزانے (عقلمند) رہا کرو لیکن جب ربیع الاول آئے تو دیوانے بن کر آقا ﷺ کی ولادت کا جشن منائیں ،حضور کے میلاد پر خرچ کریں۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#milad2023 #MWLKarachi #celebrations #EidFestivity #welcomerabiulawal #RabiulAwal

#استقبال_ربیع_الاول
#الحدیث
دنیا سے بے رغبتی دل اور جسم (دونوں) کو سکون بخشتی ہے۔
اَلزُّهْدُ فِي الدُّنْيَا يُرِيْحُ الْقَلْبَ وَالْجَسَدَ
الطبراني في المعجم الأوسط، 6 / 177، الرقم : 6120
#milad2023 #MWLKarachi #Celebrations #EidFestivity #welcomerabiulawal #RabiulAwal

#استقبال_ربیع_الاول
#آؤ_زکر_مصطفیﷺ_کریں
رسول الله ﷺ خُلقِ عظيم كے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے حسنِ خُلق کی تمام صفات آپ ﷺ کی جبلّت اور طبیعت میں پیدائشی طور پر ودیعت فرما دی تھیں۔
#MWLKarachi #milad2023 #celebrations #EidFestivity #RabiulAwal #MinhajBooks

#استقبال_ربیع_الاول
جشنِ میلاد کیوں مناتے ہیں؟
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
#milad2023 #MWLKarachi #celebrations #EidFestivity #welcomerabiulawal #RabiulAwal #MinhajulQuran #miladunnabi
Last Seen Hashtags on Sotwe
snapchat()()* filter:videos
Seen from New Zealand
minichatt
Seen from Spain
TeoDen
Seen from Turkey
รับงานฝั่งธน
Seen from Thailand
minichat filter:videos
Seen from Turkey
anxiouspanda((((*******))))* filter:videos
Seen from Algeria
ass
Seen from Saudi Arabia
elazigtravesti
Seen from Turkey
abusekink
Seen from Germany
LingerieAddict
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers





