Top Tweets for #EndEnForcedDisapperances
قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ضعیف العمر شخص لاپتہ شناخت جام عبداللہ ولد جام موسیٰ ضلع کیچ کے علاقے دشت شولیگ سے تعلق رکھتا ہے.ایک بلوچ ضعیف العمر شخص کو گزشتہ روز گوادر کے علاقے ڈور چیک پوسٹ کے قریب سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے!
#EndEnforcedDisapperances


گزشتہ رات12بجے کے وقت قابض پاکستانی فورسز نے پسنی ریکپشت پراہگ محلہ وارڈ نمبر7میں ایک گھر پر چھاپہ مارکر دو بھاٸیوں کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے، جنکی شناخت رحیم لعل ولد لعل بخش اور دوسرے کا نام امیر لعل ولد لعل بخش کے ناموں سے ہوٸی ہے!
#EndEnforcedDisapperances
#Balochistan

My father, Dr. Deen Muhammad Baloch, a medical officer and political leader was forcibly disappeared by Pakistan’s intelligence agencies.
On 28 June, seventeen years will have passed since his abduction and disappearance.
I appeal to all human rights defenders, journalists, lawyers, political and social activists, families of victims of enforced disappearances, and people from all walks of life to stand in solidarity with my family.
Please participate in this campaign by by using this #ReleaseDrDeenMohammad and by recording and sharing a short video calling for the safe release of my disappeared father, Dr. Deen Muhammad Baloch. Your voice can help keep his case alive and amplify the demand for justice and accountability.
پنجابی فوج پر امن لوگوں کو مسلح مزاحمت کرنے پر مجبور کرتی ہے مگر ایک بات یاد رکھنا جب کوہی پرامن سیاسی کارکن مجبور ہوکر مسلح جوجہد کی راہ اپناتا ہے اور بندوق اٹھاتا ہے پھر وہ مذاق نہیں کرتا منظور پشتین @ManzoorPashteen #ReleasePtMLeaders #EndEnforcedDisapperances

Gathanga Ndungu, a writer with the Kenyan Organic Intellectuals Network and a member of Mathare Social Justice Centre, was unlawfully arrested while participating in the Gen Z commemoration on 25th June 2026.@MathareSJustice
#endenforceddisapperances
#freeGathangaNdungu

بلوچستان ضلع گودار جیونی کے علاقے پانوان سے انیس ولد غلام کو گزشتہ شب 18 جون 2026 کو قابض پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے.!
#EndEnforcedDisapperances
#StopBalochGenocide

بلوچستان میں ریاستی جبر روز بروز ایک زیادہ سفاک اور ہولناک شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔ نوجوان، بزرگ، مرد، خواتین، کوئی بھی اس ظلم کے دائرے سے باہر نہیں رہا۔ اب صورتحال یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ کم سن بچوں کو بھی جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ سوال صرف ان بچوں کے والدین یا خاندانوں کا نہیں بلکہ پوری انسانی برادری اور پورے معاشرے کا ہے کہ آخر ان معصوم بچوں کا قصور کیا تھا؟ کیا وہ بھی ریاستی سلامتی کے لیے خطرہ تھے، یا پھر ہر اس وجود کو مٹانا مقصود ہے جو اپنی شناخت، اپنی یادداشت اور اپنے وجود کے ساتھ زندہ رہنا چاہتا ہے؟
قومی سلامتی، انسدادِ دہشت گردی اور ففتھ جنریشن وارفیئر جیسے بیانیوں کے سائے میں ہر غیر قانونی اور غیر اخلاقی اقدام کا دفاع کرنے والے آج اس ظلم کی کیا توجیہ پیش کریں گے؟ بچوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنا نہ کسی آئین میں جائز ہے، نہ کسی قانون میں اس کی گنجائش موجود ہے اور نہ ہی کوئی اخلاقی یا انسانی اصول اس کی اجازت دیتا ہے۔ یہ عمل صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالی نہیں بلکہ انسانیت کے اجتماعی ضمیر کے خلاف ایک کھلا جرم ہے۔
کسی محکوم قوم کے بچوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنانا طاقت کی علامت نہیں بلکہ اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ ریاست اپنے سیاسی اور اخلاقی جواز کے بحران کا شکار ہو چکی ہے۔ معصوم بچوں کے خلاف استعمال ہونے والی طاقت دراصل ریاست کی قوت نہیں بلکہ اس کے خوف، عدمِ اعتماد اور فکری دیوالیہ پن کا اظہار ہوتی ہے۔
#EndEnforcedDisappearances

دبئی سے آنے والا بلوچ نوجوان کراچی ایئرپورٹ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ.
مھمد اُرپ ڈاکٹر لاشاری جو دبئی سے واپس گھر آرہا تھا کہ کراچی ایئرپورٹ سے پاکستانی فورسز نے اسے حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔!
#EndEnforcedDisapperances
#StopBalochGenocide

میرا نام فواد قمبرانی ہے میں کوئٹہ کے علاقہ کلی قمبرانی سے تعلق رکھتا ہوں۔ گزشتہ تین سال سے خلیج میں روزگار کے سلسلہ میں مقیم ہوں۔ گزشتہ دو سال سے ریاستی اداروں ctd اور دیگر خفیہ اداروں کی جانب سے متواتر ہمارے گھر کی چادر و چار دیواری کی پامالی کی جارہی ہے۔ جس میں مجھ سمیت میرے خاندان کو ہراساں کیا جارہا ہے۔
میرے عمر رسیدہ والد صاحب ایک شریف و النفس انسان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سرکاری ملازم ہیں جن کو بغیر کسی وجہ کے پہلی بار 3 مارچ 2025 کو ایک مہینہ سے زیادہ لاپتہ کیا گیا۔ جسکی وجہ سے ہماری پورا خاندان نفسیاتی ازیت کا شکار ہوا۔ دوسری مرتبہ ایک بار پھر گھر سے میرے والد صاحب کو 31 جولائی 2025 کو لاپتہ کرنے کے ایک ماہ بعد بازیاب کیا گیا۔
اسکے علاؤہ میرے خاندان کے دیگر قریبی رشتہ دار افضل قمبرانی، بیبرگ قمبرانی، حمل قمبرانی، حیربیار قمبرانی، شہزاد قمبرانی اس سال 2026 میں جبری لاپتہ کیے گئے ہیں۔ اس دوران میں خلیج میں مقیم رہا ہوں۔ آج مورخہ 11 جون 2026 کو دن دو بجے کے قریب ایک بار پھر سادہ کپڑوں میں ملبوس ریاستی اہلکاروں سمیت سی ٹی ڈی اور ایف سی کے افراد نے ہمارے گھر کلی قمبرانی کوئٹہ پر چھاپہ مارا ہے۔ خواتین پر تشدد اور گالم گلوچ کی۔ جس میں میرا نام لیکر گھر والوں کو دھمکایا گیا ہے کہ فواد قمبرانی کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کو بلاک کروا دیںنگے۔ واپس جاتے ہوئے ریاستی اداروں نے میرے 12 سالہ بھائی جواد قمبرانی کو جبری لاپتہ کردیا ہے۔
میں ایک مزدور انسان ہوں اور گھر سے دور اپنے معاشی مشکلات کو وجہ سے خلیج میں رہتا ہوں۔ مجھے اور میرے خاندان کو ریاست بار بار تکلیف پہنچانے اور ذہنی ازیت دینے کی پالیسی ترک کرے۔ میں اور میرے خاندان کسی قسم کے غیر قانونی عمل کا حصہ نہیں ہمیں عزت سے رہنے دیا جائے ہم اپنے غریبی میں خوش ہیں۔ میرے 12 سالہ بھائی سمیت میرے دیگر تمام رشتہ داروں کو بازیاب کیا جائے۔
میں تمام انسانی حقوق کی تنظیموں اور انسانیت سے ہمدردی رکھنے والے افراد سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ میرے اور میرے خاندان کی آواز بنیں۔
- بہت شکریہ
- فواد قمبرانی
8 جون 2009 کو ذاکر جان کو قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہوئے سترہ سال گزر چکے ہیں،
ایک ماں اب بھی ہر گزرتے دن کی دہلیز پر اس یقین کے ساتھ انتظار کرتی ہے کہ اس کا بیٹا واپس آئے گا۔
@UNHumanRights
#EndEnforcedDisapperances
#BalochFightForHumanRights

17 years have passed since Zakir Jan was forcibly disappeared by the occupying Pakistani forces on June 8, 2009, A mother still waits on the doorstep with each passing day, confident that her son will return.
@UNHumanRights #EndEnforcedDisapperances

8 جون 2009 کو ذاکر جان کو قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہوئے سترہ سال گزر چکے ہیں،
ایک ماں اب بھی ہر گزرتے دن کی دہلیز پر اس یقین کے ساتھ انتظار کرتی ہے کہ اس کا بیٹا واپس آئے گا۔
@UNHumanRights
#EndEnforcedDisapperances
#BalochFightForHumanRights

مات ءُ گْوار بیگواہ آں، بَندیگ آں ما اے دَمان ءَ چے کت کنین؟ منکَسہ کارے آں کَسہے نبشتہ کت کناں، من شائرے آں شئرے نبشتہکت کناں ، اَکسکارے آں اَکسے کَشّت کناں۔
عصا بجار
#BalochMissingPersonsDay
#EndEnforcedDisapperances
قصّے درد کی شدت میں لگا دیتے ہیں
زندگی! ہم تیری توقیر بڑھا دیتے ہیں۔
#BalochMissingPersonsDay
#EndEnforcedDisapperances

بلوچستان گوادر سے احسان بزنجو نامی نوجوان جبری طور پر لاپتہ قابض پاکستانی فورسز نے 5 جون 2026 کی رات کو ایک بجے کے قریب گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے پسنی کے رہائشی احسان بزنجو ولد بشیر علی کو گوادر سے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے.!
#EndEnforcedDisapperances
#StopBalochGenocide

#بلوچستان کوئٹہ سے ایک اور بلوچ نوجوان جبری طور پر لاپتہ کل رات 3 بجے کے قریب قابض پاکستانی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سے گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے شہزاد بلوچ ولد عبدالرحمان قمبرانی کو انکے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
#EndEnforcedDisapperances
#StopBalochGenocide

#بلوچستان کوئٹہ سے ایک اور بلوچ نوجوان جبری طور پر لاپتہ کل رات 3 بجے کے قریب قابض پاکستانی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ سے گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے شہزاد بلوچ ولد عبدالرحمان قمبرانی کو انکے گھر سے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
#EndEnforcedDisapperances
#StopBalochGenocide

ایک مظلوم بلوچ ماں کی اپنی قوم سے اپیل ظلم اور جبر کی انتہا ایک ہفتہ قبل قابض پاکستانی فورسز نے #بلوچستان خاران میں ایک گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرتے ہوئے چھاپہ مارا اور دو کمسن نوجوان بھائیوں فہیم نزیر اور سلمان نزیر کو اُٹھا کر جبراً لاپتہ کردیا۔
#EndEnForcedDisapperances
ہماری مائیں بہنیں کیوں ہمیشہ پریس کلبوں کے دروں پر نظر آئیں،ان کی آنکھوں میں آنسو ہوں جب وہ ہاتھ میں مائیک لیے کچھ کہنے کی کوشش کریں تو سب سے پہلے ان کی آہ نکلے،پھر سسکی نکلے پھر آنسو!أخر کب تک؟
#EndEnforcedDisapperances #Balochistan
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.6M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.7M followers













