Top Tweets for #ExposeFalseNarratives
دہشت گرد تنظیمیں جھوٹے دعووں اور نفسیاتی جنگ کے ذریعے خوف پھیلانے کی کوشش کرتی ہیں،پروپیگنڈا نہ میدان جیت سکتا ہے،نہ ریاست کا عزم توڑ سکتا ہے۔دہشت گرد عناصر جان لیں کہ سیکیورٹی فورسزہر حملے کا بھرپور اور مؤثر جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہیں.
#ExposeFalseNarratives
#Balochistan

95% housed and 95% comfortably housed" are not necessarily the same sentence.
#chinacastesystem
#CCP
#ExposeFalseNarratives
#China
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع ژوب کے علاقے سرداران کلی میں کمیونٹی انگیجمنٹ سیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی افراد کے ساتھ روابط بڑھانے، سیکیورٹی آگاہی اور باہمی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ 👍
#ExposeFalseNarratives #امن_کے_دشمن

ضلع سوئی میں پانی کی قلت کے پیش نظر ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے متعدد علاقوں تک پانی پہنچایا، جسے عوام نے ایک قابلِ تحسین فلاحی اقدام قرار دیا۔ #ExposeFalseNarratives
#امن_کہ_دشمن
بلوچستان میں عوام کی خدمت اولین ترجیح! ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ضلع چمن میں فلاحی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جس کے دوران نہ صرف مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا بلکہ بیماروں کو طبی سہولیات اور علاج معالجہ بھی فراہم کیا گیا۔
#ExposeFalseNarratives #امن_کے_دشمن

یہ ہے ایک ایسی مختصر، حقیقت پر مبنی کہانی جو اسلام اور بلوچیت میں عورت کے بلند اور معزز مقام کو خوبصورتی سے بیان کرتی ہے
#ExposeFalseNarratives
#امن_کہ_دشمن
ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ضلع سوئی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی یقینی بنا کر شدید گرمی میں عوام کی بنیادی ضروری ضرورت پوری کرنے میں اہم کردار ادا کیا، جس پر مقامی افراد نے شکریہ ادا کیا۔ #ExposeFalseNarratives
#امن_کہ_دشمن
جہاں ترقی یافتہ قومیں سوشل میڈیا کے ذریعے شعور اور خوشحالی پھیلا رہی ہیں، وہاں بی وائی سی کا کلچر اس کے بالکل الٹ ہے۔ یہ تنظیم سوشل میڈیا کا سہارا لے کر عوام میں مایوسی، جھوٹ اور فتنہ پھیلانے کا گھناؤنا کھیل کھیل رہی ہے۔ ❌
#ExposeFalseNarratives #امن_کے_دشمن

حسنین بلوچ کیس کے حالیہ انکشافات نے ثابت کر دیا ہے کہ کس طرح لاپتہ افراد کے حساس مسئلے کو ذاتی اور سیاسی مفادات کے لیے آلہ کار بنایا جاتا ہے۔ پاکستان کے خلاف گھڑا گیا جھوٹا اور منظم بیانیہ اب بری طرح دم توڑ چکا ہے۔ ❌
#ExposeFalseNarratives #امن_کے_دشمن

یہ احتجاجی کیمپ بلوچ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے نہیں بلکہ ان کے جذبات اور مسائل کے استحصال کے لیے قائم کیا گیا ہے #ExposeFalseNarratives
#امن_کہ_دشمن

امن کے دشمن ایک بار پھر سرگرم! کچی ناکہ بندی پر پل کو دھماکے سے اڑانے کی جھوٹی خبریں پھیلا کر عوام میں خوف و ہراس پیدا کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ بغیر تصدیق ایسی خبریں شیئر کرنا دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دینا ہے۔
#ExposeFalseNarratives #امن_کے_دشمن

سوشل میڈیا پر لاپتہ افراد کو مظلوم بنا کر بے عوام کو گمراہ کرنا فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی منافقانہ چال ہے #ExposeFalseNarratives
#امن_کہ_دشمن

ضلع سوئی میں آتشزدگی سے متاثرہ خاندان کی بروقت مدد کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر اشیائے خورونوش اور رہائش کی ضروری سہولیات فراہم کر دی گئیں۔ عوام کے سکھ دکھ میں ساتھ کھڑے ہونا ہی ہماری فورسز کا خاصہ ہے۔ 🇵🇰
#ExposeFalseNarratives #امن_کے_دشمن

لا پتا افراد کا نعرہ لگا کر عوامی ہمدردیاں سمیٹنے کی کوشش کی جاتی ہیں جبکہ اصل مقصد جذبات کو ابھار کر اپنے بیانیے کو تقویت دینا ہوتا ہے #ExposeFalseNarratives
#امن_کہ_دشمن

ایف سی بلوچستان کی جانب سے ضلع ژوب میں علاقے سرداران کلی میں کمیونٹی انگیجمنٹ سیشن کا انعقاد کیا گیا #ExposeFalseNarratives
#امن_کہ_دشمن

کچی ناکہ بندی کے دوران پل کو دھماکے سے نقصان پہنچانے کے دعوے ایک بار پھر بغیر ثبوت اور بغیر تصدیق کے پھیلایا گیا پروپیگنڈا دکھائی دیتا ہے #ExposeFalseNarratives
#امن_کہ_دشمن

جہاں پوری دنیا سوشل میڈیا کو قوم کی ترقی اور فلاح کے لیے استعمال کر رہی ہے وہاں بی وائی سی اسے عوام کو گمراہ کرنے کے لیے بروئے کار لا رہی ہے #ExposeFalseNarratives
#امن_کہ_دشمن

مستونگ واقعے میں حسنین بلوچ کے حوالے سے ہونے والے انکشافات نے لاپتہ افراد جیسے سنجیدہ مسئلے کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنے والوں کا پردہ فاش کردیا ۔یہ کیس اس منظم بیانیے کی شکست ہے جو پاکستان کے خلاف استعمال کیا جا رہا تھا۔#ExposeFalseNarratives
#امن_کہ_دشمن

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور انکے ساتھیوں کے کیس میں قانونی کارروائی کو مسلسل متنازع بناکر اسے سیاسی اور میڈیا مہم میں تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے نت نئے اعتراضات اور بیانیوں کامقصد حقائق کو پس پشت ڈال کرعدالتی عمل کو اثر انداز کرنا معلوم ہوتاہے۔
#ExposeFalseNarratives
#امن_کہ_دشمن

Last Seen Hashtags on Sotwe
femaleprison
Seen from Pakistan
แอบเย็ดหลาน
Seen from Thailand
debbiegibson
Seen from United States
Ukraine️
Seen from United States
jeddah_ladyboy
Seen from Netherlands
Melbourne
Seen from United States
türkifşa
Seen from Netherlands
wankchat
Seen from Ireland
SíPUEDEN
Seen from United States
omegle
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.2M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers








