Top Tweets for #Hash_Tweets
اپنے آپ کو....کسی ایسے انسان کے لیے خوار نا کریں.... جسکی زندگی کا آپ "second option" ہیں.....❤
#Hash_Tweets🖤
اختلافات کے باوجود کسی سے احترام سے پیش آنا...
کمزوری نہیں بہترین تربیت اور خاندانی ہونے کی دلیل ہے...
#Hash_Tweets🖤
بس ایک صُلح کی صورت میں جان بخشی ہے
کسی بھی دوسری صورت میں مارا جاؤں گا
نہیں مروں گا کسی جنگ میں، یہ سوچ لیا
میں اب کی بار محبّت میں مارا جاؤں گا
#Hash_Tweets🖤
میں چپ رہا، تو مار دے گا میرا ضمیر مجھے گواہی دی، تو عدالت میں مارا جاؤں گا
میں ورغلایا ہوا، لڑ رہا ہوں اپنے خلاف میں اپنے شوقِ شہادت میں مارا جاؤں گا
#Hash_Tweets🖤
قرآن پاک کو پڑھنے کے لئے جسم کا پاک ہونا ضروری ہے اور صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کو سمجھنے کے لئے خون کا پاک ہونا ضروری ہے ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دشمنوں سے تو جنگ رہے گی
#ناموس_رسالت_کےپہلےمحافظ
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
#Seriousness4Aafia
تم داد حسن طلب کرتے ہو پھر وہ بھی غیروں سے
مجھے تو سن کے بھی اک عار سی معلوم ہوتی ہے
Freedom4Aafia
@TeamAaafia
#staystrongshaheersialvi 👍
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
رشتے کچھ اس لیے بھی کمزور ہو رہے ہیں، کیونکہ ہم نبھانے کی بجائے آزمانے لگے ہیں🙏
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
بنت حوا باحیاء لگنے لگی ہے شہر میں
موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں کو سلام
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
نیت، عمل اور ارادے غلط ہو سکتے ہیں لیکن تڑپ ہمیشہ سچی ہوتی ہے۔۔۔۔کوئی بھی شخص تڑپے بغیر نہیں روتا۔۔۔کوئی بھی بے چین ہوئے بغیر طلب نہیں کرتا۔۔۔دعا ہو یا دوا ہو کوئی بھی زخم ملے بغیر نہیں مانگتا۔۔۔۔
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
جب غرض ہوئی تو پوچھ لیا
جب وقت ملا تو یاد کیا
اب اور حققت کیا لکھوں اس دور کے مخلص یاروں کی.
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
ہمارے جسم پر اتنے بال نہیں ہیں
جتنے احسانات ہمارے اوپر
نبی کریم صلہ اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ ہیں۔" 🥰❤️
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
ہم الحمداللہ اللّٰہ کے فضل سے کسی امتحان سے نہیں گھبراتے
لیکن طلباء کے ساتھ انصاف ہونا چاہیے
جیسے پڑھایا گیا ہے ویسے ہی امتحانات لیے جائیں
#StudentsRejectPhysicalExams
#StudentsWantOnlineExams
#Hash_Tweets🖤
SYP is blessed with true leadership. Leaders who move forward with their volunteers not by bossy actions.
State Youth Parliament
@ShaheerSialvi❤️
#StayStrongShaheerSialvi 👍
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفٰیؐ کے بعد
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
سعادت حسن منٹو اگر ٹک ٹاک دیکھ لیتا تو یہ کبھی نہ کہتا کہ عورت مجبوری میں طوائف بنتی ہے
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
پاکستانی ڈرامے خواتین کے لئے ایک ایسی گھٹیا درسگاہ ہیں
کہ جس میں طلاق اور ناجائز تعلقات کی فری ٹیوشن دی
جا رہی ہے
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
گلی محلے میں کسی ماں بہن کو دیکھ کر جھک جانے والی نظروں کو میرا سلام۔
#SYP_Tehsil_Samundri🇵🇰
#Hash_Tweets🖤
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
