Top Tweets for #HealthIssueInBajaur
13 لاکھ آبادی کیلئے ایک زنانہ ڈاکٹر موجود نہیں۔باجوڑ کے 70 فیصد آبادی والے دو وقت کی روٹی کا بمشکل بندوبست کرتے ہیں۔مگر اپنے اہل و عیال کے عزت کیلئے 600 700 والے پرائیویٹ ڈاکٹر سے اعلاج کرواتی ہیں۔
#ladydoctorforbajaur #healthissueinbajaur
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باجوڑ میں ڈاکٹروں و عملہ کی کمی اور طبی سہولیات کی شدید فقدان پر جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی سراج الدین خان نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرادیا
#HealthIssueInBajaur

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال باجوڑ میں ڈاکٹروں و عملہ کی کمی اور طبی سہولیات کی شدید فقدان پر جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی سراج الدین خان نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرادیا
#HealthIssueInBajaur

ڈی ایچ کیو ہسپتال خار باجوڑ کو اس وقت تک تالے لگا دینی چاہیئے جب تک فنکشنل نہ کیا گیا ہو۔
کیونکہ یہاں علاج نہیں بلکہ انسانی جانوں کا ضیاع ہورہاہے۔
#healthissueinbajaur
پختون قوم جتنی تعداد جنازوں میں شامل ہوتے ہیں اگر اتنی ہی تعداد میں پختون اس خون کا حساب مانگنے کیلئے نکلیں گے تو یہ جنازے اٹھانے کا سلسلہ بند ہو جائے گا ۔۔ #HealthIssueInBajaur #FulfillChamanSitInDemands
باجوڑ ہسپتال کے لئے سہولیات مانگنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ہم ڈاکٹروں کے خلاف ہے۔بلکہ سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری اور ہمارا حق هیں #HealthIssueInBajaur #FulfillChamanSitInDemands
ایک کلرک کے پاس ایک پرائیویٹ ہسپتال بنانے کا پیسہ کہاں سے آ جاتا ہے ، کیا کوئی ان سے پوچھ سکتا ہے ایک معمولی کلرک نے اگر اتنا کرپشن کیا ہو
تو بس اللہ مالک
#HealthIssueInBajaur
خار ہسپتال کے یو بابو MS نا ڈیر power di
#HealthIssueInBajaur
حق اور سچ کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے اب ان لوگوں کو سزا سنائی جائیں جس نے معصوم پختونوں کو چیک پوسٹ پر اور هسپتالوں میں تاریخ کی بدترین بربریت کی سب کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائیں ! #HealthIssueInBajaur #FulfillChamanSitInDemands
خار ہسپتال کے یو بابو MS نا ڈیر power di
#HealthIssueInBajaur
قبائلیوں کو دوسرے صوبوں کیطرح یکساں تلہ جائے ورنہ مشرقی پاکستان کیطرح حالات دیکھنے کو ملے گی۔تخلیق پاکستان سے قبائلیوں کو اندھیرے میں رکھ کر صرف پرایا جنگوں کیلئے اکسایا جاتا ہے۔ہر سال صحت کیلئے کروڑوں روپے مختص ہے مگر ہسپتال کا حالت عراق اور شام سے بھی ابتر
#healthissueinbajaur

ضلع باجوڑ کی ہسپتال میں مرنے والے بچوں کے تحریف کاوں کو انصاف کے کٹھرے میں لایا جاۓ۔ان قاتلوں سے پوچھا جاۓ کہ ہسپتال کا خزانہ کس نے خالی کیا۔ہسپتال کا فنڈ کہا کہا خرچ ہورہا ہے۔ہسپتال کے انتظامیہ سے حساب لیا جا ۓ ۔
#healthissueinbajaur
باجوڑ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں کرپشن کا اندازہ اس سے ہوتا ہیں کہ باجوڑ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے تمام کلرکل سٹاف کروڑپتی ہیں...
#HealthIssueInBajaur
ھیڈ کوارٹر ھسپتال خار کے لیبر روم کے قریب کل رات سے خالی تابوت پڑا ہے۔جس نے لوگوں میں خوف و ہراس پیدا کردی ہے۔ہسپتال سے موصول تابوت کا تصویر زیر نظر ہے۔تصویر اقبال حسین
#HealthIssueInBajaur

باجوڑ ہسپتال کے لئے سہولیات مانگنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ ہم ڈاکٹروں کے خلاف ہے۔بلکہ سہولیات دینا حکومت کی ذمہ داری اور ہمارا حق
#healthissueinbajaur
سب ملکر کرپٹ مافیا کو ٹھکانے لگانے میں کردار ادا کریں
#HealthIssueInBajaur

یہاں تو اگر سر درد کا مسئلہ بھی توڑا پیچیدہ ہوجائے تو لوگ اپنے مسئلہ کو یا تو تیمرگرہ یا پشاور کے ہسپتالوں میں حل کرتے ہیں۔
عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔گرپٹ ہسپتال انتظامیہ کے رحم وکرم پر ہے
#HealthIssueInBajaur
Almost all people of bajour are poor .no one can take his patients to a well equipped hospital outside https://t.co/aoRTwzOGru it's requested to provide all the basic requirements in DHQ.
#HealthIssueInBajaur
عام اولس خو پريږه خو کم سے کم ده پي ټي آئي باجوړ باني نيک الرحمن صیب او سرګرام کارکن ده يوسف خان په حق کي خو به دي پارلیمنٹیرینز صاحبانو غږ پورته کړي وي
افسوس ستاسو په ناهلي او بےسی
#HEALTHISSUEINBAJAUR

تحریک انصاف حکومت نے گزشتہ سال قبائلی اضلاع میں صوبائی الیکشن کے دوران صحت کارڈ کا ڈرامہ شروع کیا تھا۔
عوام کو صحت کارڈ سے زیادہ ہسپتالوں کے نظام کو ٹھیک کرنے سے فائدہ ہے۔لیکن حکومت شاید عوامی فائدہ کے بجائے اپنے سیاست چمکانے کے کام پر توجہ دیں رکھا ہے۔
#HealthIssueInBajaur

Last Seen Hashtags on Sotwe
Omegle
Seen from United Kingdom
한치잡이
Seen from United States
encoxada()+filter:native_video
Seen from Turkey
عمران
Seen from United States
omegle(*****)********+filter:videos
Seen from Brazil
izmittraveſti
Seen from Turkey
olgun video
Seen from Germany
tangolive
Seen from Pakistan
omegle porno
Seen from France
omegle
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.5M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers

















