Top Tweets for #HelloFPSC
عروج میں لہجہ دھیما اور نظر نیچی رکھو۔۔۔۔ورنہ !
زوال میں نظر نہیں ملا سکو گے۔
#hellofpsc
#GBassistanttest 😭

گلگت بلتستان میں ہونے فیڈل پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں بڑے لیول پہ بےضابتگیوں کا انکشاف ۔ایف پی ایس سی نے نوٹس لے لیا۔
#HelloFPSC

#HelloFPSC
This is second time consecutively FPSC paper at Gilgit and Skardu centers have been out. I request and urge you all to condemn this act and use above hashtag and FPSC cancel both the test.....
#HelloFPSC
This is second consecutive leaked paper. Fisrt they leaked exective engineers post and now they leaked this. The culprits are getting more confident each day.
@FPSC_Islamabad #FpscLeaks

#HelloFPSC 🥺
" برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے گلستاں کا عالم کیا ہوگا"
ایف پی ایس سی کے اگر پیپر لیک ہوتے ہیں تو اندازہ کرو جو لوکل ٹیسٹ والے ادارے ہیں ان کا کیا حال ہوگا۔
#HelloFpsc
#HelloFPSC 🥺
" برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے گلستاں کا عالم کیا ہوگا"
#HelloFPSC
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😓

لگتا ہے اس ملک میں غریب کے بچوں کو اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہونے کا کوئی حق نہیں ہے؟ گلگت بلتستان میں CTSP کے بعد FPSC کے ٹیسٹ سنٹرز میں بےقائدگیوں کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔
#HelloFPSC

گلگت: ایف پی ایس سی کے زیر انتظام ٹیسٹ برائے اسٹنٹ بی پی ایس 16 کا پرچہ لیک۔ امتحان مرکز سے پیپر کی تصاویر باہر کیسے آئیں؟ ٹیسٹ کی شفافیت پر عوام کو تشویش!
#Hellofpsc

#HelloFPSC
Aat Thou
#HelloFPSC
اس ملک میں ہو کیا رہا ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے۔ عوام کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ ہر طرف کرپشن ہی کرپشن۔ غریب کا کوئی پرسان حال نہیں۔
@GDiamer

#HelloFPSC
سکیل 15 سے اوپر گلگت بلتستان کے تمام محکموں کے پوزیشنر پر ٹیسٹ انٹریو سنٹر گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں رکھا جاے اگ�� نہیں تو اسلام باد میں سنٹرز رکھا جاے گلگت
اور سکردو سنٹر نامنظور ..
#HelloFPSC
ایف پی ایس سی پر لگائے جانے والے الزامات پر سختی سے نوٹس لیا جانا چاہیے
یہ اگر صوبائی لیول کا یہ ٹیسٹ میں کارکردگی نہیں دکھا پارہے تو آنے والے کمپیٹیٹیو امتحانات میں کیا ہوگا

@FPSC_Islamabad
#HelloFpsc
دیکھ لیجئے اپنی نا اہلی۔ آج کا پرچہ شروع ہونے سےپہلے ہی منظر عام پر آگیا۔ شیم آن یو

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.6M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.9M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers






















