Top Tweets for #HumaraPakistan
First Annual Overseas Pakistanis Convention, Islamabad
13-15 April 2025
#HumPakistani
#HumaraPakistan
#OPF #OverseasPakistanis #Convention2025 #HumPakistaniHumaraPakistan #StrongerTogether
First Annual Overseas Pakistanis Convention, Islamabad
13-15 April 2025
#HumPakistani
#HumaraPakistan
#OPF #OverseasPakistanis #Convention2025 #HumPakistaniHumaraPakistan #StrongerTogether
@xadeejourno It’s ok. IK in jail, SMQ in jail, Aliya Hamza in jail. Things all good #humarapakistan Riyasat tayyaba. #AsimMunirGhaddar


"دور قمر" سے متعلق "حافظ شیرازی" کے اشعار
دورِ قمر میں، میں نحوست کا شور دیکھ رہا ہوں
میں فتنہ و شر سے پُر زمانہ دیکھ رہا ہوں
نسلی گھوڑے پر بوجھ لادھا گیا ہے
گدھوں کے گلے میں سونے کے ہار دیکھ رہا ہوں
#HumaraPakistan #ہمارا_پاکستان
#PakistanUnderFacism
حافظ شیرازی کو لسان الغیب کہا جاتا تھا ،لوگ دیوان ِ حافظ سے فال بھی نکالتے تھے ، یہ دو شعر دیکھیں
ایں چہ شوریست کہ در‘ دورِ قمر می بینم
ہمہ آفاق پُر از فتنہ و شر می بینم
اسپ تازی شدہ مجروح بزیر پالاں
طوق زریں ہمہ در گردنِ خر می بینم 1/2
Thank you Finance Minister for bringing🇵🇰 on the top of list. High leverage short PKR USD pair. Bring it to 240 PKR plz. Appreciation tweet for IK for supporting PDM vision with IMF 🫱🏾🫲🏽. Together, we will prosper. #HumaraPakistan
Currency against US Dollar, past month.
🇵🇰 Pakistan: +3.1%
🇳🇴 Norway: +2.6%
🇬🇧 UK: +2.2%
🇵🇱 Poland: +2.1%
🇪🇺 Euro: +1.7%
🇲🇽 Mexico: +1.4%
🇧🇷 Brazil: +1%
🇨🇭 Switzerland: +1%
🇨🇦 Canada: +0.5%
🇿🇦 South Africa: -0.1%
🇮🇳 India: -0.1%
🇰🇷 South Korea: -0.2%
🇦🇺 Australia: -0.3%
🇨🇳 China: -1.5%
🇯🇵 Japan: -2.2%
🇷🇺 Russia: -10%
🇹🇷 Turkey: -12%
#HumaraPakistan
نیازی کا دوغلا پن اسکے اپنے ہی کارناموں سے بینقاب ہوجاتا ہے ہمیشہ۔ ایک طرف اسکے کھوکھلے دعوے ہوتے ہیں تو دوسری عمل سے کھالی اسکی زندگی

السلام علیکم
پاکستان
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض بھی اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے
#PakistanArmy
#COAS
#DGISI
#DGISPR
#FakhrePakistan
#DiyaJalaiRakhna
#HumaraPakistan
#صبح_کا_بھولا
سکیورٹی فورسز کی ٹانک اور شمالی وزیرستان میں کاروائیاں۔ آپریشن میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔
#DiyaJalaiRakhna
#HumaraPakistan
#صبح_کا_بھولا
#EidAlAdha2023


گھر سے باہر عید گزارنا بہت مشکل کام ہے
سلام ہے پاک فوج کے جوانوں کو جو اپنے گھر والوں سے دور ہمارے لیے اس وطن کے لیے ہماری حفاظت کرتے ہیں اپنا فرض نبھاتے ہیں
شکریہ @OfficialDGISPR
#DiyaJalaiRakhna
#HumaraPakistan
پوری قوم پاک فوج سے بھرپور محبت کرتی ہے سوائے 10 فیصد ملک دشمن سیاستدانوں کے پجاریوں کےجو فوج پر بھونک رہے ہیں
#DiyaJalaiRakhna
#HumaraPakistan

#DiyaJalaiRakhna #HumaraPakistan
#صبح_کا_بھولا
❗️شیطان اور کپتان میں کیا مشترک ہے ؟
شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا تماشا ہے ۔جس ڈال پہ بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے ،
❗️غرور و تکبر ایک ایسی بیماری ہے جو صرف کم ظرف انسان کو لگتی ہے،
جب عدم اعتماد پیش ہوا تو کپتان غرور و تکبر کے نشے میں مست ہوکر کیا بونگیاں مارتا تھا ؟
اللہ کو غرور و تکبر بلکل پسند نہیں، جس نے غرور کیا اللہ نے اسے نشان عبرت بنایا جنت سے شیطان کو اسی لیے نکالا گیا کہ اس نے غرور کیا اور کہا میں آدم سے بہتر ہوں، کائینات کا پہلا گناہ کبیرہ ” میں “ تھا، شیداد، فرعون، قارون، تمام تکبر کی وجہ سے عبرت کا نشان بنیں
کپتان بھی عدم اعتماد کو اپنا گیم اور ٹریپ کہہ رہا تھا شیخ رشید، فواد چودھری، شہباز گل جیسے لوگوں کی وجہ کپتان اس گمنڈ میں مبتلا تھا کہ یہ ناکام ہوگا اور میں جیت جاؤنگا ، مگر اللہ کو کچھ اور ہی منظور تھا ، کپتان سر کے بل گر پڑا اور کرسی چھین گئی، کپتان کرسی کے پھیچے پاگل ہوگیا اور قانون کو پاؤں تلے روندتے ہوئے عدم اعتماد کو بھی تسلیم نہ کیا ، قاسم سوری نے آرٹیکل چھ جرم کرکے غیر آئینی رولنگ دی، کپتان مزید زلیل ہوا اور اسی رات اس حیثیت وزیر اعظم سے ختم کرکے پارلیمنٹ ہاؤس کے چھپڑاسی کے برابر بھی نہ رہا،
جس طرح شیطان جنت سے نکلنے کے بعد لوگوں کو گمراہ کرنے پر لگا ہوا ہے اسی طرح کپتان بھی ویراعظم ہاؤس سے نکُلنے کے بعد عوام کو گمراہ کرنے پر لگا ہوا ہے، کپتان کی کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان میں بغاوت اور جلاؤ گھیراو کرکے بدلہ لیا جائے اور پاکستان کو نیست و نابود کیا جائے مگر یہ بھی کپتان کی بھول ہے،
ریاست میں اس وقت قانون کی حکمرانی ہے دو کروڑ پندرہ لاکھ ووٹ لینے والے مشترکہ طور پر وزارت عظمیٰ کے کرسیوں پر براجمان ہیں، جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری طرح جاگ رہے ہیں، محب وطن پاکستانی اپنے اداروں اور پارلیمنٹ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں
پاکستانی کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والا ریاست پاکستان اور عوام کا دشمن ہے ،
دشمنوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے ، کسی بھی غیر قانونی حرکت کرنے پر ادارے فوری ایکشن میں آئینگے
❗️شیطان اور کپتان دونوں کا مشن ایک ہے عوام کوگمراہ کرنا ،
پاکستان زندہ باد 🇵🇰




Last Seen Hashtags on Sotwe
theamazingdigitalcircus
Seen from United States
MasterChefTürkiye
panasea75
Seen from United States
epicrelections
Seen from United States
robloxpiggynsfw
Seen from United States
aydınpasif
Seen from Turkey
turkifsa
Seen from Switzerland
nolimit teenage nolimit*
Seen from Australia
outsouki
Seen from Brazil
omegle
Seen from United Kingdom
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.8M followers















