Top Tweets for #IMRaN
بلاول بھٹو کی تقریر اور عمران خان کی ایک تقریر
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍

عمران خان کو رہا کرو

یہ ایک بڑی اور نہایت خوش آئند پیش رفت ہے۔ اقوامِ متحدہ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور جیل میں ان کی حالتِ قید کو انتہائی افسوس ناک اور تشویش ناک قرار دیا ہے، حکومت عمران خان کی انسانی حقوق کی بحالی،علاج معالجہ کی سہولیات، ڈاکٹرز، وکلاء اور رشتہ داروں سے ملاقات کی بحالی کرے۔۔۔
بریکینگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ سے آواز اتنے لگی
اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر تُرک کا بڑا مطالبہ
میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
میں ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتا ہوں، اور درحقیقت میں کشیدگی میں کمی لانے کا مطالبہ کرتا ہوں
#ImranKhanWantsJustice
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
ایمنسٹی انٹرنیشنل، کیج انٹرنیشنل، اور دنیا بھر کے انسانی حقوق کے ادارے ایک آواز میں کہہ رہے ہیں: عمران خان وار آن ٹیرر کا قیدی ہے۔ رپورٹیں چھپ گئیں، قراردادیں پاس ہو گئیں، مگر اندر کچھ نہیں بدلا۔ ہماری عدلیہ خاموش، ہماری حکومت بہری۔ یہ خاموشی جرم ہے، اور ہر پاکستانی جو آج چپ ہے، کل اپنے بچے کے سامنے جواب دہ ہو گا۔
"دنیا نے کہہ دیا ظالم ہو، اب چھپاؤ کہاں جاؤ گے—اٹھو، آواز اٹھاؤ، تاریخ تمہیں معاف نہ کرے گی!"

#ImranKhanWantsJustice
صرف تشویش کا اظہار کافی نہیں، اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! سپریم کورٹ آف پاکستان کو ای میل لکھیں۔ اپنے الفاظ میں انصاف، بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی کا مطالبہ کریں۔
یاد رکھیے، تاریخ ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں حق اور انصاف کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
آئیے! دنیا بھر سے ایک آواز بن کر لکھیں۔
ہر خط اہم ہے، ہر آواز اہم ہے!
📧 [email protected]
#WriteLetterForImranKhan

لیڈر صرف قیدی نمبر 804
یہ درد لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا!
#ImranKhanWantsJustice
اے رات! ذرا ٹھہر، ابھی ایک دل کی چیخ باقی ہے،
عمران خان کے نام سے وابستہ اک امید باقی ہے!
یہ کیسی آزمائش ہے، یہ کیسا کڑا زمانہ ہے،
کہ جس کے خواب میں وطن تھا، وہی آج نشانہ ہے!
وہ شخص جس نے خوابوں کو آنکھوں میں سجایا تھا،
جس نے اپنے عزم سے لوگوں کو راستہ دکھایا تھا!
آج اس کے سفر کی ہر گھڑی سوال بن گئی،
ہر گزرتی شام دلوں کا ملال بن گئی!
نہ درد کو چھپایا جائے، نہ سوال دبایا جائے،
کسی انسان کے حق کو تماشا نہ بنایا جائے!
عمران خان! تیری جدوجہد کا چراغ بجھنے نہ دیں گے،
ہم اپنے ضمیر کو مصلحت کے ہاتھ بکنے نہ دیں گے!
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
#خان_کی_صحت_پر_سمجھوتہ_نہیں
دوپہر تک بک گیا بازار کا ہر ایک جھوٹ
شام تک بیٹھے رہے ہم اپنی سچائی لئیے ہوئے
#ImranKhanWantsJustice
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
تین سو اراکین اسمبلی—تین سو مواقع، اور ایک بھی استعمال نہیں ہوا۔ خان صاحب کے نام پر جیتنے والو، تمہیں کیا لگا کہ یہ کرسیاں تمہاری ذاتی ملکیت ہیں؟ یہ کرسیاں اس آدمی کے نام کی امانت ہیں جو آج ایک کوٹھڑی میں 192 کے ساتھ بیٹھا ہے۔ اگر تم نے آج اس امانت کا حق ادا نہیں کیا، تو کل یہ کرسیاں تمہارے گلے کا پھندہ بنیں گی۔ استعغیٰ دو—ایک ساتھ، ایک آواز میں، اور نظام کو اس کے آخری سہارے سے محروم کر دو۔
"امانت کا حق ادا کرو یا واپس کرو—ہر کرسی قرض ہے، اور قرض اترے گا، ایک دن ضرور اترے گا!"


UN Human Rights Chief calls for Imran Khan’s immediate release https://t.co/wD9qjtfnM5
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے سربراہ کا عمران خان کی رہائی اور علاج کی مناسب سہولیات دینے کا مطالبہ
برا نہیں منائیے گا،یہی سچ ہے
خان صاحب نے کیوں کہا تھا اپنی طاقت پہچانو کیونکہ جب 25 کروڑ ایک ہو کر نکل پڑے جس دن 25 کروڑ لوگوں نے اپنا خوف کا بت توڑا اس دن یزید کے ڈرنے کا وقت شروع ہو گا اس دن یزید آپ سے ڈریں گے مگر یہ عوام ہے ہی بے حس نہ اپنے حالات بدلنا چاہتے ہیں اور نہ ہی اپنے ہیروز کے ساتھ وفا نبھاتے ہیں اور پھر بزدل قوموں کے لیڈر کو ہی سزا بھگتنا پڑتی ہے 💔
#FreeImranKhan
اس قوم کے مرے ہوئے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے یہ الفاظ ہی کافی ہیں
" میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔میں ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتا ہوں اور درحقیقت کشیدگی میں کمی لانے کا بھی مطالبہ کرتا ہوں۔" ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوامِ متحدہ ، وولکر تُرک
@volker_turk
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers
















