Top Tweets for #ISFPU
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب یونیور��ٹی نے گرینڈ افطار پارٹی کا اہتمام کیا۔
آئی ایس ایف کا طلباء کے حقوق، کپتان اور سیاسی اسیروں کی رہائی کی تحریک اور ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے جدوجہد تیز کرنے کا عزم،
#ISF #ISFPU #LongliveResistance https://t.co/aYqOORjLOe
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور نے حکومتی فسطائیت اور شدید دباؤ کے باوجود عمران خان کی غیر آئینی گرفتاری کے فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور فلفور رہائی کا مطالبہ کیا اور قائدِ ملت سے اظہارِ یکجتی کی ۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#ISF #ISFPU #PTI
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور نے حکومتی فسطائیت اور شدید دباؤ کے باوجود عمران خان کی غیر آئینی گرفتاری کے فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور فلفور رہائی کا مطالبہ کیا اور قائدِ ملت سے اظہارِ یکجتی کی ۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#ISF #ISFPU #PTI
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب یونیورسٹی لاہور نے حکومتی فسطائیت اور شدید دباؤ کے باوجود عمران خان کی غیر آئینی گرفتاری کے فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور قائدِ ملت سے اظہارِ یکجتی سمیت ان کی فلفور رہائی کا مطالبہ کیا۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#ISF #ISFPU #PTI
کیا پرندوں کو نہیں دیکھتے کہ آسمان کی فضا میں تھمے ہوئے ہیں، انہیں اللہ کے سوا کون تھامے ہوئے ہے، بے شک اس میں بھی ایمان والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہ��ں۔
(القرآن)
#Ramadan #ramadankareem
#ISF #ISFPU

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ ��ے فرمایا: ’’ہر دین کی کوئی نہ کوئی امتیازی اور اخلاقی خوبی ہوتی ہے۔ اسلام کی امتیازی خوبی حیاء ہے۔‘
#Ramadan #ramadankareem #ramadan2023
#ISF #ISFPU

اے ایمان والو ! صبر اور نماز سے مدد لیا کرو بےشک خدا صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
#RamadanKareem
#ISF #ISFPU

اے لوگو جو ایمان لائے ہو! بہت سے گمان سے بچو، یقیناً بعض گمان گناہ ہیں اور نہ جاسوسی کرو اور نہ تم میں سے کوئی دوسرے کی غیبت کرے۔
#RamadanKareem
#ISF #ISFPU

President Insaf Students Federation Punjab University @WaseemAkramISF appointed M.Tabassum Jalal Kharal Secretary Information of ISF PU.
#Cabinet2023_24
#ISF #ISFPU #LongLiveISF

صدر جامعہ پنجاب وسیم اکرم @WaseemAkramISF نے مختلف زونز کے صدور کا اعلان کر دیا۔ #Cabinet2023_24 #ISFPU

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کےزیرِ اہتمام "طلباء یونین کی اہمیتِ" کے عنوان سے سڈی سرکل کا انعقاد
مشہور سیاسی تجزیہ نگار اور یوٹیوبر عمر دراز گوندل صاحب نے بطور گیسٹ سپیکر لیکچر دیا۔
#ISF #ISFPU #ISFPULC #StudentsUnion

پیٹرن انچیف انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن عمران خان صاحب کی امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر آئی ایس ایف کے ٹائیگرز رات کے پچھلے پہر بھی اپنےقائد کی حفاظت کےلیے زمان پارک کیمپ میں موجود
#ISF #ISFPU #Imrankhan #Zaman_Park

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers










