پولیس و انتظامیہ کی تمام تر فسطائیت کے باوجود آئی ایس ایف لاہور نے آئی ایس ایف کے 17 ویں یوم تاسیس پر کیک کٹنگ تقریب کا اہتمام کیا ، جس میں طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی، قائد عمران خان کی 24 نومبر کی فائنل کال پر بھر پور شرکت اور انشاءاللہ ہراول دستے کا کردار ادا کرنے کا عزم۔
#ISFFoundationDay #17yearsOfISF #FinalCall
تمام تر حکومتی فسطاعیت کے باوجود ISF PU اور @ISFofficialLHR نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے @ISFPakistan کے سترہویں یومِ تاسیس پر کیک کٹنگ تقریب کا انعقاد کیا۔آئی ایس ایف ہمیشہ کی طرح قانون کی حکمرانی اور طلباءکے حقوق کے لیے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
#ISF#LongLiveResistance
*لیہ: تھل جیپ ریلی 6 قیمتی زندگیوں کو نگل گئی*
لیہ : 2الگ الگ حادثات میں 6 نوجوان زندگی کی بازی ہار گئے
لیہ: گزشتہ شب موٹر سائیکل سوار 3 نوجوان کزن ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آگئے تھے
لیہ: آج سہ پہر 3 نو جوان کار سے ٹکرا کر جاں بحق ہو گئے
@MohsinnaqviC42@iqrarulhassan@SdqJaan
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور نے حکومتی فسطائیت اور شدید دباؤ کے باوجود عمران خان کی غیر آئینی گرفتاری کے فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاج کیا اور فلفور رہائی کا مطالبہ کیا اور قائدِ ملت سے اظہارِ یکجتی کی ۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو#ISF#ISFPU#PTI