وزیراعظم، وزیراعلیٰ مریم نواز اور آئی جی کے سامنے ہاتھ جوڑ کر درخواست کر رہا ہوں، اللہ کے واسطے مجھے بچا لیں، باقی اہلکار شہید ہو گئے، اگر ڈاکوئوں کے مطالبات نہ مانے تو یہ مجھے مار دینگے،
عوام کا پیسہ ہے حرام کا نہیں
مریم نواز کا فیصلہ بہترین تھا، سیکریٹری ہیلتھ علی جان کو عہدے سے ہٹانے کے بعد عاصم الطاف سمیت اس کی باقیات میں 20 ہیلتھ آفیسرز کو بھی ہٹا دیا ہے
یہ کافی نہیں، اربوں روپے کی مبینہ کرپشن پکڑنے کے لئیے کیس بھی نیب کو بھیجنا ہو گا
@MaryamNSharif
جلسہ اسلام آباد میں
رنگ روڈ لاہور کی بند
اتنا خوف کیوں ہے بھائی؟
اجازت نامہ منسوخ
جلسہ گاہ پر چھاپہ
درجنوں گرفتاریاں
سکولوں میں چھٹی
شاہراہوں پر کنٹینرز
اتنا خوف کیوں ہے بھائی؟
#Pakistan#PTI#ImranKhanPTI
190 ملین پاؤنڈ نیب کیس عمران خان کی درخواست پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی.سابق صدر عارف علوی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے عارف علوی جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں چلے گئے.
ماما اللہ کا واسطہ،
اسکول داخل کروا دیں۔۔۔
ماما بھوک برداشت نہیں ہو رہی۔۔
ماں کے پاس جواب میں آنسوؤں کے سوا کچھ نہیں۔۔۔
بہت دکھ ہے،
شعور نظامِ کفالت کے لئے ڈونرز تلاش کریں۔
Swf 24 0556
One time support 40000
Monthly Kafalat 8000
https://t.co/3k56v5JIST
+92 302 0422183
Former Prime Minister and Chancellor of Bradford Imran khan applies to contest Elections for the Chancellor of Oxford university. #ImranKhan#OxfordUniversity
اس معصوم بچے کے والد جوکہ صحافی تھے انکو تب اغواء کیا گیا جب اسکی عمر 6 ماہ تھی
آج یہ بچہ 6 سال کا ہوگیا اپنے والد کی بازیابی کا بینر اٹھائے اسلام آباد میں کھڑا ہے
شکریہ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ جو آپ بلوچوں کے ساتھ جاکر کھڑے ہوگئے