Top Tweets for #ISOPakMultan
تحریک آزادی القدس ملتان کی جانب سے یوم القدس ریلی کا پرومو جاری
جمعتہ الوداع
عالمی یوم القدس
23 رمضان المبارک 1444
یوم القدس ریلی
امام بارگاہ شاہ یوسف گردیز تا چوک گھنٹہ گھر
۔
#روز_فتح_قریب_ہے
#QudsDay2023 #سنفطر_في_القدس
#ISOPakMultan
#ترویج_افکار_شہید_حسینی
اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
سید حسن نصر اللہ
جمعتہ الوداع
عالمی یوم القدس
23 رمضان المبارک 1444
یوم القدس ریلی
امام بارگاہ شاہ یوسف گردیز تا چوک گھنٹہ گھر
4 دن بعد
#روز_فتح_قریب_ہے
#QudsDay2023
#ISOPakMultan
#ترویج_افکار_شہید_حسینی

ڈویژنل نمائندہ برادر حسن شیعہ میانی میں مسجد جعفریہ میں نماز مغربین میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مومنین اور طلباء کو آئی ایس او پاکستان کے الہی اہداف سے متعارف کروایا اور یوم القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی۔
#تربیت_و_توسیع_مہم_ملتان
#ISOPakMultan
#ترویج_افکار_شہید_حُسینی

ڈویژنل صدر برادر ابوذر ہادی کا ہمدرد ہاؤس کا دورہ۔سابقین امامیہ،نونہالان ہمدرد سے ملاقات، بچوں سے گفتگو کی اور یوم القدس ریلی میں شرکت کی دعوت دی
۔
#تربیت_و_توسیع_مہم_ملتان
#ISOPakMultan
#ترویج_افکار_شہید_حُسینی
#IMC_Multan

"آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کا 49واں سالانہ ڈویژنل
*"تعمیر وطن ڈویژنل کنونشن"*
*14دن بعد انشاء اللہ*
🗓️ *بتاریخ* :26,27 نومبر
📍 *بمقام* : جامعہ الصادق جی نائن ٹو اسلام آباد
#ISOPAKMULTAN
#49DivisionalConvention
#IMC_RWP_DIV

آئی ایس او پاکستان ملتان ڈویژن کا 47واں ڈویژنل کنونشن اختتام پزیر۔۔۔
برادر ڈاکٹر جوہر عباس آئی ایس او پاکستان ملتان ڈویژن کے صدر برائے سال 2021-22 منتخب۔۔۔۔
#ISOPakMultan
#47thConventionISO
#IMH

13 صفر المظفر، یوم شہادت
حضرت سکینہ بنت الحسین۴
"اے شام والو ! ہم ایک امانت اس قید خانے میں چھوڑے جا رہے ہیں ، جب تم اس بچی کی قبر پہ آنا جو دیار غریب میں دفن ہے ، اس کی قبر پر پانی ڈالنا اور چراغ جلانا۔"
_حضرت زینب کبریٰؑ_
#ISOPakMultan
#MartyrdomofBibiSakina
#IMH

اربعین قوت اسلام
طاقت کے مصادیق میں سے ایک مصداق کہ جس کو آج عالمِ اسلام مشاہدہ کر رہا ہےوہ ہے" اربعین پر پیادہ روی"۔اربعین پر پیادہ روی اسلام کی طاقت ہے، حق کی طاقت ہے۔
~_رہبر معظم سید علی خامنہ ای_~
#ISOPakMultan
#اربعین_حسینی
#IMH

اربعین نعمتِ خدا
"ہمیشہ اربعین پر پیادہ روی ہوتی تھی مگر یہ عظیم تحریک کہ جو اہل بیتؑ کے اطاعت گزاروں اور ان کے چاہنے والوں کی شرکت کے ساتھ انتہائی خوبصورت اور باعظمت مظہر کی شکل اختیار کر گئی ہے..
_رہبر معظم سید علی خامنہ ای_
#ISOPakMultan
#IMH

*ﻣَـــﻦ ﮐُﻨــــﺖُ ﻣَـــﻮﻻﻩُ ﻓَﻬــــﺬﺍ ﻋَﻠـــﯽؑ ﻣَـــﻮﻻﻩُ*
١٨ ذالحجہ، عید سعید غدیر خم
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، ملتان ڈویژن کی جانب سے تمام مومنین کو *عید غدیر* کے اس پر مسرت موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
#ISOPakMultan
#غدیر_روزِتکمیل_دین

🕊ناصران امام مہدیؑ ورکشاپ
🕊
آئی ایس او پاکستان ملتان ڈویژن کے لوکل یونٹ عبدالحکیم اور بستی چراغ شاہ میں ناصران امام مہدیؑ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ محبین سے کوئز ٹیسٹ لیا گیا اور انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
#ISOPakMultan
#NasiranWorkshop
#IMH

_فُزْتُ وَرَبِّ الْکَعْبَة_
"رب کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوا"
٢١ رمضان المبارک شہادت مولائے کائنات امیر المومنین امام علی ابنِ ابی طالبؑ
#MartyrdomOfImamAli
#ISOPakMultan
#IMH

١۵ رمضان المبارک ولادت باسعادت سردارِ جنت امام حسن مجتبیٰؑ تمام مومنین کو بہت مبارک ہو۔
#ولادتِ_سردارِ_جنت_حسنؑ
#ISOPakMultan
#IMH

آئ۔ایس۔او پاکستان ملتان ڈویژن کی جانب سے تمام مسلمانوں کو ماہِ رمضان بہت مبارک ہو۔
#رمضان_مبارك
#HappyRamadan
#ISOPakMultan
#IMH

آئی ایس او پاکستان ملتان ڈویژن کے لوکل یونٹ شیعہ میانی میں اسکاؤٹنگ نائٹ کیمپ کا انعقاد کیا۔ گیاجس میں سینئر برادران نے اسکاؤٹنگ کا تعارف اور مختلف سرگرمیاں کروائی۔ اور برادر علی رضا نئے اسکاؤٹ انچارج منتخب ہوئے۔
#ISOPakMultan
#ImamiaScouts®️
#IMH
@imamia_students

آئی-ایس-او پاکستان, ملتان ڈویژن کی جانب سے المصطفیٰ ہاؤس میں جاری تربیتی کلاس کے برادران کے لئےایک روزہ تربیتی و تفریحی ٹور کا اھتمام کیا گیا جس میں پروفیشنل ادارہ جات کے برادران نے سکول میں طالب علموں سے مختلف موضوعات پہ گفتگو بھی کی۔
#ISOPakMultan
#IMH

#ہفتہ_ولایت
"میں اپنی جان و مال، سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہوں لیکن خطِ ولایت فقیہ سے کبھی ایک انچ پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہوں"
شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی رح
#HaftaWilayat
#ISOPakMultan
#IMH

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers






