#ISOPakistan is the largest Shi'a Muslim students organisation in Pakistan. It was founded by Shaheed Dr. Mohammad Ali Naqvi on 22 May 1972 at UET,lahore.
#IMH
🟢Follow us on our Social Media Networks🟢
🔹Facebook:
https://t.co/KnPl4zS7NV
🔹Twitter:
https://t.co/vmenVmq2h5
🔹Instagram:
https://t.co/17oPcOyf75
IMAMIA MEDIA CELL MULTAN DIVISION
"بیت المقدس کی قسم"
"اکھڑینگے گے صیہونی قدم"
آئی ایس او پاکستان پشاور ڈویژن کی جانب سے پاراچنار میں حمایت مظلومین ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈویژنل صدر برادر حسن رضا نے خطاب کیا ۔
مومنین کی کثیر تعداد میں شرکت کی.
#ISOPakistan#طوفان_الاحرار#IMH
🔴 Donation Drive
🔺Jazz Cash Account Number:
0320-8600209
Muhammad Hassan
🔺Easypaisa Account Number:
0344-7365762
Muhammad Hassan
تمام احباب سے گزارش ہے کہ کم از کم 300/- روپے اس ڈونیشن ڈرائیو میں بھیج کر تعاون فرمائیں۔ جزاک اللہ خیراً
Tehreek Azaadi Al-Quds Multan
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر حسن عارف کی سابق مرکزی صدور حسن آغا قزلباش اور حسن زیدی کے ہمراہ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے صاحب سے ملاقات۔سینیٹ میں نشست حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
#ISOPakistan#IMH#معنویت_و_بصیرت
عالمی یوم القدس 25 رمضان المبارک
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر 28 مقامات پر ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا ۔
#ISOPakistan#QudsDay2024#IMH
For what Sin She Was Killed? (Al-Quran 81:9)
♦️Come and Stand up for more than 11500 kids died in Gaza by an illegitimate country.
🛑Kids Solidarity March for Gaza’s Kids🛑
📆Date: 29th March 2024
🔸Day: Friday
⏰Time: 4.30PM
📍From Multan Press Club to Nawan Shehr Chowk
حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ علی حسین مدنی کا نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں مملکت پاکستان کے نوجوان طلباء سے فلسطین کی عملی مدد اور جمعتہ الوداع کے روز یوم القدس کو بہترین انداز میں انعقاد کرنے کے حوالے سے چند گزارشات۔
🕌جمعتہ الوداع
عالمی یوم القدس
25 رمضان المبارک 1445
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے امامیہ میڈیا سیل ملتان ڈویژن کی جانب سے یوم القدس ریلی کا پرومو جاری
🕌جمعتہ الوداع
عالمی یوم القدس
25 رمضان المبارک 1445
مرکزی یوم القدس ریلی
📍امام بارگاہ شاہ یوسف گردیز تا گھنٹہ گھر چوک ملتان
#QudsDay2024#ISOPakMultan#سال_معنویت_و_بصیرت
امامیہ میڈیا سیل ملتان ڈویژن
آئی ایس او پاکستان ملتان ڈویژن کی جانب سے نشتر رازی ہال مسجد میں نامزد کابینہ کی ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ سابقہ مرکزی صدر برادر علی مہدی نے "خود شناسی" کے موضوع پر گفتگو کی۔
#ISOPakMultan#سال_معنویت_و_بصیرت#IMC
ہماری خوشی میں خوشی اور غم میں غم مناؤ۔ (امام علی علیہ السلام، غرر الحکم ص ۱۱۷)
💐جشن مولود کعبہ💐
📆بتاریخ: 25 جنوری 2024ء
💌بروز: جمعرات
⏰بوقت: 7 بجے شام
📌بمقام: علی ھال مسجد
🎙️خطاب:
علامہ سید اقتدار حسین نقوی
♦️تمام برادران سے پابندی وقت کیساتھ شرکت کی اپیل ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹس اور نجی ٹی وی کی ویب سائٹ پر امامیہ طلبہ تنظیم سے منسوب خبر میں الزام بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ صحافت ہے۔
ترجمان آئی ایس او پاکستان
#ISOPakistan#IMH
سیدہ فاطمۃ الزہراٗ ؑ شہدائے مقاومت کیلئے اسوہ حسنہ ہیں۔سردارِ اسلام،جناب سیدہ کے عظیم روحانی فرزند تھے۔
سید معمر نقوی
مرکزی جنرل سیکرٹری آئی ایس او پاکستان
#ISOPakistan#IMH
آئی ایس او پاکستان ملتان ڈویژن نشتر میڈیکل یونیورسٹی یونٹ کی جانب سے 20جمادی الثانی ولادت باسعادت حضرتِ فاطمتہ الزہرہ س کو یومِ مادر کے طور پر منایا گیا۔ جس میں برادران نے خراج عقیدت پیش کیا۔ سئینر برادر ڈاکٹر تصدق نے برادران سے گفتگو کی اور ولادت کی مناسب سے کیک کاٹا گیا۔
#IMC