Top Tweets for #ISORwp

*3 شعبان المعظم ولادت باسعادت*
سید الشہداء امام حسین علیہ السلام
#Isorwp
#ISOPakistan
#ولادت_سردارِ_جنت_حسینؑ
#IMH

*ڈویژنل_کنونشن_تشہیراتی_مہم*
*حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کنونشن*
آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کا 47 واں ڈویژنل کنونشن پر تشہیراتی مہم کا آغاز۔
امام بارگاہ سکینہ بنت الحسین شکریال اور امام بارگاہ یادگار حسین سیٹیلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے باہر پینا فلیکس آویزاں۔
#ISORwp

امامیہ میڈیا نیوز📸
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن بارہ کہو یونٹ کی جانب سے بارہ کہو میں واقعہ مساجد اور امام بارگاہوں میں سپرے کیا گیا۔
#ISOPAKISTAN
#ISORWP
*#خدمت_مہم*
#Scouts_Fighting_Corona
#COVID19
*#ImamiaScouts ®️*

امامیہ میڈیا نیوز📸
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے یونٹس نے بھمروٹ سیداں مری کے مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر خاص مقامات پر اینٹی وائرل سپرے کیا گیا۔
#ISOPAKISTAN
#ISORWP
*#خدمت_مہم*
#Scouts_Fighting_Corona
#COVID19
*#ImamiaScouts ®️*

31ویں برسی امام خمینی رح کے موقعہ پر
انشاءاللہ 4 مئی بروز جمعرات شب 9 بجے
براہ راست دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے پیجز کو فالو کریں.
*امامیہ میڈیا سیل راولپنڈی ڈویژن*
https://t.co/Xlgl77HHem
*آئی ایس او پاکستان آفیشل*
https://t.co/LF3wnYuOma
#ISOPakistan
#ISORWP
#khomeiniForAll

بسم رب شہداء و صالحین
یوم القدس یوم اللہ
مرکزی یوم القدس ریلی اسلام آباد
امام خمینی بت شکن کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے وفاقی دارالحکومت پاکستان اسلام آباد میں مرکزی امام بارگاہ اثناء عشری تا ڈی چوک مرکزی یوم القدس ریلی کا انعقاد کیا گیا
#QudsDay2020
#ISORWP

بسم اللہ قاصم الجبارین
تحریک آزادی القدس پاکستان
ناصر شیرازی
سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان
https://t.co/vmfzL5bu5L
#ISORWP
#ISOPakistan
#AlQudsDay2020
#UnitedForQuds
#القدسدربالشھداء
#یومالقدسالعالمی
#covid1948
#IMH
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن یونٹ تریٹ سیداں کی جانب سے عزاداران مولا علی علیہ السلام کے لئیے سبیل شہزادہ علی اصغر علیہ السلام اور میڈیکل کیمپ لگایا گیا.
#ISORWP
#ISOPakistan
*امامیہ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن تریٹ سیداں یونٹ*

بسم اللہ قاصم الجبارین
تحریک آزادی القدس پاکستان
اکبر صابری
سابق ڈویژنل صدر آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن
#ISORWP
#ISOPakistan
#AlQudsDay2020
#UnitedForQuds
#القدس_درب_الشھداء
#یوم_القدس_العالمی
#covid1948
#IMH
https://t.co/QKRLDGq7SR
بسم اللہ قاصم الجںارین
مرکزی یوم القدس *کار و بائیک* ریلی بافرمان امام خمینی
تاریخ : 28 رمضان بمطابق 22 مئی
بوقت: 02:30
بمقام : مرکزی امام بارگاہ جی سکس ٹو اسلام آباد تا ڈی چوک اسلام آباد
#ISORwp
#ISOPakistan
#AlQudsDay2020
#UnitedForQuds
#القدس_درب_الشھداء
#COVID1948
#IMH

*فرمان رہبر معظم سید علی خامنہ ائ*
شہداء کی یاد منانا خود شہادت سے کم نہیں
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے شہداء عزاداری راولپنڈی کی فیملیز سے ملاقات کی گئی اور انھیں عید گفٹ دئیے گے۔
#ISORWP
#ISOPAKISTAN
*#سلام_بر_شہداء_امامیہ*
*#ImamiaScouts ®️*
بسم اللہ قاصم الجںارین
*فرمان امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام*
ہمیشہ مظلوم کے مددگار اور ظالم کے مخالف رہنا
16 مئی یوم مردہ باد امریکہ کے حوالے سے آئی ایس او راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے پریس کلب اسلام آباد کے باہر علامتی احتجاج کیا گیا۔
#ISORWP
#ISOAKISTAN
#16May
بسم اللہ قاصم الجبارین
تحریک آزادی القدس پاکستان
سید امتیاز رضوی
سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان
https://t.co/rtibzWE1hi
#ISORWP
#ISOPAKISTAN
#IMC
16 مئی یوم مردہ باد امریکہ
با فرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی
#ISORWP
#ISOPakistan
#16May
#DownWithUSA

16 مئی یوم مردہ باد امریکہ
با فرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی
#ISORWP
#ISOPakistan
#16May
#DownWithUSA

16 مئی یوم مردہ باد امریکہ
با فرمان شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی
#ISORWP
#ISOPakistan
#16May
#DownWithUSA




Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.2M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.7M followers

X 
@x
60.8M followers








