Top Tweets for #Scouts_Fighting_Corona
The Servants of Ahly Bait (a) have been in Quest to save Humanity..
#scouts_fighting_corona
#عزم_و_ہمت_کے100دن

امامیہ میڈیا نیوز📸
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی ڈویژن بارہ کہو یونٹ کی جانب سے بارہ کہو میں واقعہ مساجد اور امام بارگاہوں میں سپرے کیا گیا۔
#ISOPAKISTAN
#ISORWP
*#خدمت_مہم*
#Scouts_Fighting_Corona
#COVID19
*#ImamiaScouts ®️*

امامیہ میڈیا نیوز📸
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے یونٹس نے بھمروٹ سیداں مری کے مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر خاص مقامات پر اینٹی وائرل سپرے کیا گیا۔
#ISOPAKISTAN
#ISORWP
*#خدمت_مہم*
#Scouts_Fighting_Corona
#COVID19
*#ImamiaScouts ®️*

امامیہ میڈیا سیل لاہور
" خدمت مہم"
باہمت اور خدمت کے جذبہ سے سرشار
آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کے یونٹ وحدت کالونی کے امامیہ اسکاؤٹس کی جانب سے راشن مہم کے تیسرے حصے میں250مستحق گھرانوں تک راشن پہنچایاگیا۔
#ISO_PAK
#ISO_Pak_Lhr
#Scouts_Fighting_Corona
#IMC_LHR

ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ میں ڈی پی او چنیوٹ ، ڈی سی چنیوٹ اور ایس۔ایچ۔اوکی جناب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا . ڈی پی او اور ڈسی چنیوٹ نے امامیہ اسکاؤٹس سے خطاب کیا اور انکی خدمات کے اعتراف میں امامیہ اسکاؤٹس کا شکریہ ادا کیا
#خدمت_مہم
#Scouts_Fighting_Corona
#COVID19
#IMH

DPO Chiniot Syed Hasnain Haider Appriciating the efforts of @ImamiaScouts in #Covid_19
#ISOPakistan
#خدمت_مہم
#Scouts_Fighting_Corona
#COVID19
#IMH
#ImamiaScouts
کوئٹہ : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان شعبہ اسکاؤٹنگ کا ہزارہ ٹاؤن کوئٹہ کے مختلف امام بارگاہوں و جلوس عزاء میں جراثیم کش اسپرے مہم تیسرے روز بھی جاری
#ISOPakistan
#خدمت_مہم
#Scouts_Fighting_Corona
#COVID19
#IMH
#ImamiaScouts

مجلسِ عزا و جلوس بمناسبت شہادت حضرت امام علی علیہ السلام بامقام امام بارگاہ قصر شبیر ٹیکسلا میں امامیہ اسکاوٹس ٹیکسلا یونٹ نے کورونا کو مد نظر رکھ کر مومنین کی حفاظت کے لیے دوران مجلس و جلوس سپرے کیا گیا
#ISOPakistan
#خدمت_مہم
#Scouts_Fighting_Corona
#COVID19
#IMH
#ImamiaScouts

مرکزی جلوس فوارہ چوک راولپنڈی بمناسبت شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقعہ پر امامیہ اسکاوٹس راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیے گئے اور مومنین کی حفاظت کے لیے دوران جلوس سپرے بھی کیا گیا۔
#ISOPakistan
#خدمت_مہم
#Scouts_Fighting_Corona
#COVID19
#ImamiaScouts

امامیہ میڈیا نیوز📸
مرکزی جلوس فوارہ چوک بمناسبت شہادت حضرت علی علیہ السلام کے موقعہ پر امامیہ اسکاوٹس راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیے گئے اور مومنین کی حفاظت کے لیے دوران جلوس سپرے بھی کیا گیا۔
#ISOPAKISTAN
#ISORWP
#Scouts_Fighting_Corona

امامیہ سکاؤٹس کی جانب سے نشتر ہسپتال ملتان کے ڈاکٹرز کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔علاوہ ازیں امامیہ اسکاؤٹس نے پی۔ایم۔اے،ملتان کے صدر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج، انکی ٹیم اور ڈائریکٹر ایمرجنسی امجد خان چانڈیو کو حفاطتی کٹس اور N95 ماسک بھی پیش کئے۔
#خدمت_مہم
#Scouts_Fighting_Corona

امامیہ اکاؤٹس ملتان کی جانب سے نشتر ہسپتال ملتان میں ڈاکٹرز کمیونیٹی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔ ڈائریکٹر ایمرجنسی امجد خان چانڈیو کو حفاطتی کٹس اور N95 ماسک بھی پیش کئے۔
#ISOPakistan
#خدمت_مہم
#Scouts_Fighting_Corona
#ISOatFrontLine
#COVID19
#IMH
#ImamiaScouts

فیصل آباد : پیر اتنصار شہید یونٹ چنیوٹ سٹی میں خدمت مہم کے تحت 100 سفید پوش مستحق گھرانوں میں رمضان پیکج پہنچا دیا گیا.اِن شاءاللّٰہ آئندہ چند روز میں مزید گھرانوں میں راشن دیا جائے گا.
#ISOPakistan
#خدمت_مہم
#Scouts_Fighting_Corona
#ISOatfrontLine
#COVID19
#IMH

#خدمت مہم
آٸی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کی جانب سے بھمروٹ سیداں میں واقعہ مساجد ، امام بارگاہوں اور ثقافتی سنٹر میں اینٹی وائرل سپرے کیا گیا
#ISOPAKISTAN
#ISORWP
#Scouts_Fighting_Corona
#COVID19
#ImamiaScouts ®️

#خدمت مہم
آٸی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن ٹیکسلا یونٹ کی جانب سے ٹیکسلا میں واقعہ مساجد ، امام بارگاہوں اور پولیس سٹیشنز میں اینٹی وائرل سپرے کیا گیا
#ISOPAKISTAN
#ISORWP
#Scouts_Fighting_Corona
#COVID19
#ImamiaScouts ®️

आज पुनः ग्राम पंचायत गिरधरपुरा,भीलवाड़ा में सेनेटाईजेशन हेतु गांवों में सोडियम हाइपो क्लोराइट का छिड़काव किया, एक सक्रिय रोवर स्काउट होने के नाते प्रशासन के साथ मिलकर सहयोगात्मक कार्य के लिए तत्पर हूं।
मिलकर लड़ेंगे.. कोरोना से जीतेंगे।
#StayHome #Scouts #scouts_fighting_corona

Learn about the amazing actions by #Scouts across Africa as they join the fight against the #COVID19 #TogetherAtHome #TogetherApart #ScoutingAtHome #scouts_fighting_corona #Covid_19
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers








































