Top Tweets for #InternetForExFATA
نیٹ بحال کرو #InternetForExFATA
باقی پاکستان میں 5G پر تجربے مگر قبائلی علاقوں میں NO SERVICE
ایک نہیں دو پاکستان۔۔۔
#InternetForExFATA
You do not enjoy the Internet, the Internet enjoys you.
Yes, It's you @hq_sco. Thank you for looting people of GB and providing dead internet.
#InternetForExFATA
#Internet4GilgitBaltistan
#internet4chitral
وزیراعلیٰ محمودخان بے بس، وزیراعظم عمران خان بے بس، ایم این ایز، ایم پی ایز سنیٹرز بے بس، یار سمجھ نہی آرہی کہ اخر اختیارات کس کے پاس ہیں. ھم جائیں تو کہاں کس کے در کے سامنے احتجاج ریکارڈ کریں؟ اگریہ اختیار چیف کے پاس ہےتوہماری اوازانہیں پہنچائے.3&4g دیجیئے
#InternetForExFATA
نیٹ بحال کرو #InternetForExFATA
Dan phal bi naa besan means "Lift e nhi hay na?" 😂
#Internet4GilgitBaltistan #Internet4Chitral #InternetForExFATA #scom

کئی ممالک سالوں سے چاند پر موجود ہے. دنیا کہاں سے کہاں پہنچا اور ہمارے ملک میں ابھی تک کئی علاقوں میں لوگ 3G اور اور 4G کی تلاش میں ہے.
اس جدید دور میں انٹرنیٹ کے بے شمار فوائد سے کے پی کے کے بہت سے علاقے محروم ہے
حکومت کی توجہ کی ضرورت ہے.
#InternetForExFATA
@KPGovernment
#InternetForExFATA
مرج اءریا میں انٹرنٹ کی سہولیات نہیں جس کی وجہ سے سٹوڈنس کو مشکلات کا سامنا ہے
#InternetForExFATA
Big issue in MergAreas Internetproblems
اس وقت تھری بند جب کے جی تھری بحال ہے ہمیں جی تھری نہیں تھری جی چاہئے #InternetForExFATA
مجھے افسوس اس بات پر ہے کہ چوبیس سے زیادہ ایم پی اے اسمبلی گئے اس طرح ایم این اے بھی ہے اور سنیٹرز بھی لیکن ایک بھی کام کے نہیں افسوس قبائلوں زرا سوچو؟ #InternetForExFATA
میرے علاقے کی سوغات،ٹمبرز،مینرلز،پانی اور سب کچھ لیجانے کیلئے راہیں ہمـــوارہیں مگر ہمیں کسی بھی سہولت دینے کیلئے آپ تیار نہیں؟اکیسویں صدی میں ہم پختون قبائل بنیادی سہولیات سے محروم کیوں رکھیں جارہے ہوں؟
#InternetForExFATA

حکـــمرانوں ‼ اللہ سے ڈرو کب تک ہماری نسلوں کوتباہ و برباد کروگے،ہمیں انٹرنیٹ تھری جی فورجی کی سہولت دیجیئے.
#InternetForExFATA

ہم بھی پاکستان ہے ہم سے زیادہ محب وطن کوئی نہیں پھر یہ ظلم کیوں #InternetForExFATA
ہم پر امن لوگ ہے تھری جی ہمارا حق ہے اس کو بحال کرو #InternetForExFATA
تھری جی فور جی نیٹ ہمارے لئے اس لئے اہم ہے کہ اس پر کاروبار سٹڈیز.اور مسافر بھائیوں کے ساتھ گھروں پر رابط ہوتا ہے یہ ظلم کیوں اور اخر کب تک #InternetForExFATA
دنیا کہاں تک پہنچ گیا لیکن ہم ابھی بھی انٹرنیٹ سے محروم ہے اور یہ زہینی عزیتیں دینے کا پکا منصوبہ ہے #InternetForExFATA
ایک بار وزیراعظم نے جمرود میں علان کیا اس کے بعد وزیرعلٰی نے وعدہ کیا لیکن سات تین چار سال سے نیٹ بند ہے اس سے بڑا ظلم کیا ہے #InternetForExFATA
Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat (*)()(*)()***+filter:videos
Seen from Brazil
ayamgorengrm1
Seen from United States
แอบถ่ายอาบน้ำ
Seen from Thailand
gayai
Seen from Vietnam
MGAI
Seen from United Kingdom
minichat((()()))+filter:native_video
Seen from Argentina
desksex
Seen from France
minichat
Seen from United States
candid
Seen from Canada
نارو_naroiq
Seen from Sweden
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers









