کوکی خیل واحد قوم تھی جنہوں نے دہشت گردوں کا تیراہ میں مقابلہ کیا تھا. یہی پرامن اور محب وطن کوکی خیل گذشتہ ایک عشرے سے دربدر کی ٹھوکریں کھارہے ہیں اور ان کی دوبارہ آبادکاری اور compensation کیلئے حکومت کی طرف سے کوئی پروگرام نہیں.
#RehabilitateTirahIDPs
The impact is not temporary, it has completely jeopardized thm & wd b beard by thr generations to come. Thy lost homes, livelihoods, sold belongings 2 sustain living, entangled in debt trap. Now this dysfunctional state compelling thm 2 protest 2 b heard.
#RehabilitateTirahIDPs
میرے دوست محمدفاروق آفریدی کو ٹویٹر کی دنیا میں خوش آمـــدید کہتے ہیں. تمام ساتھیوں میرے دوست اور خیبرنیوز باڑہ کے نمائندے فاروق آفریدی کو فالوو کریں. شکریہ
@saeeddanish@ImranKhanPTI@JAfridi10
فاٹا میں تعلیمی ایمرجنسی کے بعد کاصورتحال اساتذہ کی ٹوٹی پھوٹی کرسیاں
بچے بغیر بلیک بورڈ اور بغیر ٹاٹ کے پردہ ہیں مخیر حضرات کی امداد کی اپیل