Top Tweets for #IslamTheOnlyWayOfLife
بریکنگ نیوز : امریکی ماڈرن خاتون صحافی نے ”عورت مارچ“ والیوں کی بیند بجا دی , کہا کہ نشئی ٫ طلاق یافتہ ٫ دو نمبر عورتوں کو کلچر کیا پتہ ؟ پاکستانیوں نے فنڈڈ”عورت مارچ“ کو مسترد کیا ہے؟ معروف خاتون صحافی طیبہ ضیاء چیمہ کا دبنگ انٹرویو - یوٹیوب لنک 👇
https://t.co/86vvuEUYTQ
میں عیسائی تھا جب مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہو گئی تھی
سبحان اللہ ❤️
A woman's beauty is not in her features, the shade of her skin, or her possessions..
True beauty is in her heart, her iman, her taqwa and LovE for her deen.
So few Men understand this..
Even fewer Women do
#HappyWomensDay2021
#IslamTheOnlyWayOfLife

ہم مزید کسی شیعہ سنی فسادات کا حصہ نہیں بنے گے.
یہ ہندوستان کی بھول ہے.
#ShiiteAttackOnMolanaDrAdilKhan
#IslamTheOnlyWayOfLife

اور جو کوئی کسی مومن کو قصداً قتل کر ڈالے اس کی سزا دوزخ ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا ، اس پر اللہ تعالٰی کا غضب ہے ، اسے اللہ تعالٰی نے لعنت کی ہے اور اس کے لئے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے ۔ (النساء 93)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#MolanaAdil
#ShiiteAttackOnMolanaDrAdilKhan
We all know well that killing scholars cannot be the work of a Muslim.
We understand, we will no longer be part of sectarian riots.
#ShiiteAttackOnMolanaDrAdilKhan
#IslamTheOnlyWayOfLife

پس اللہ تعالٰی کی تسبیح پڑھا کرو جب کہ تم شام کرو اور جب صبح کرو ۔
(سورۃ روم17)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#GoodEvening
قرآن کو ہم نے تھوڑا تھوڑا کر کے اس لئے اتارا ہے کہ آپ اسے بہ مہلت لوگوں کو سنائیں اور ہم نے خود بھی اسے بتدریج نازل فرمایا ۔
(اسرائیل 106)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#CDCteamOfPAK
#Islamophobia
#GoodMorning
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اے ایمان والو !جو ہم نے تمہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے رہو اس سے پہلے کہ کہ وہ دن آئے جس میں نہ تجارت ہے نہ دوستی اورشفاعت اور کافر ہی ظالم ہیں ۔
(البقرہ 254)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#CDCteamOfPAK
#Islamophobia
#GoodMorning

اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو اور سلوک و احسان کرو اللہ تعالٰی احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے ۔
(البقرہ 195)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#CDCteamOfPAK
#GoodMorning
#Islam

ان سے لڑو جب تک کہ فتنہ نہ مٹ جائے اور اللہ تعالٰی کا دین غالب نہ آجائے اگر یہ رک جائیں ( تو تم بھی رک جاؤ ) زیادتی تو صرف ظالموں پر ہی ہے ۔
(البقرہ 193)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#CDCteamOfPAK
#GoodMorning
#Islam

لڑو اللہ کی راہ میں اُن سے جو تم سے لڑتے ہیں اور زیادتی نہ کرو ، اللہ تعالٰی زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا ۔
(البقرہ 190)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#CDCteamOfPAK
#GoodMorning

اور وہ وقت بھی یاد کرنے کے قابل ہے جب ابراہیم ( علیہ السلام ) نے اپنے باپ آزر سے فرمایا کہ کیا تو بتوں کو معبود قرار دیتا ہے؟ بے شک میں تجھ کو اور تیری ساری قوم کو صریح گمراہی میں دیکھتا ہوں ۔
(انعام 74)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#CDCteamOfPAK
#GoodEvening

جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب بھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں اس لئے لوگوں کو بھی چاہیے وہ میری بات مان لیا کریں اور مجھ پر ایمان رکھیں یہی ان کی بھلائی کا باعث ہے(البقرہ 186)
#IslamTheOnlyWayOfLife
اللہ تعالٰی پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کرو یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم میں علم ہو ۔
(الصافات 11)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#GoodMorning
#CDCteamOfPAK

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”چھوت لگ جانا بدشگونی یا الو یا صفر کی نحوست یہ کوئی چیز نہیں ہے۔“
(صحیح بخاری 5758)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#صفر
#CDCteamOfPAK
اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرتے رہا کرو اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرا حصہ دے گا اور تمہیں نور دے گا جس کی روشنی میں تم چلو پھرو گے اور تمہارے گناہ بھی معاف فرما دے گا ، اللہ بخشنے والا مہربان ہے ۔
(الحدید 28)
#IslamTheOnlyWayOfLife
اے ایمان والو! اللہ تعالٰی سے ڈرو اور سیدھی سیدھی ( سچی ) باتیں کیا کرو ۔
(احزاب 70)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#GoodMorning
#religious
#ReligiousFreedom
سو قسم ہے تیرے پروردگار کی! یہ مومن نہیں ہو سکتے ، جب تک کہ تمام آپس کے اختلاف میں آپ کو حاکم نہ مان لیں پھر جو فیصلے آپ ان میں کر دیں ان سے اپنے دل میں کسی طرح کی تنگی اور ناخوشی نہ پائیں اور فرمانبرداری کے ساتھ قبول کرلیں
(النساء 65)
#IslamTheOnlyWayOfLife
#CDCteamOfPAK
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers






