Top Tweets for #JIPowerShow_Fsd
معتمدِ عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر اسد علی قریشی نے جماعتِ اسلامی یوتھ کے تحت فیصل آباد میں ہونے والے یوتھ کنونشن میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔
#تعلیم_ہی_امیدہے_روشن_پاکستان_کی
#JIPowerShow_Fsd

فیصل آباد میں نوجوانوں کا سیلاب امڈ آیا
#JIPowerShow_Fsd
#ڈی_سی_رحیمیارخاں_کو_معطل_کرو
@GovtofPunjabPK @DCRYKhan
فیصل آباد: صدر جے آئی یوتھ رسل خان بابر پیٹرول ڈیزل کی قیمت اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے اور جان لیوا مہنگائی کے خلاف گھنٹہ گھر چوک میں گرینڈ یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔#JIPowerShow_Fsd

فیصل آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق پیٹرول ڈیزل کی قیمت اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے اور جان لیوا مہنگائی کے خلاف گھنٹہ گھر چوک میں گرینڈ یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔ ہزاروں کی تعداد مردوخواتین شریک ہیں
#PetrolDieselPrice #JIPowerShow_Fsd

دھائی ھے دھائی ھے
مہنگائی ھے مہنگائی ھے
#JIPowerShow_Fsd
#ڈی_سی_رحیمیارخاں_کو_معطل_کرو
@GovtofPunjabPK @DCRYKhan
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ پیٹرول ڈیزل کی قیمت اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے اور جان لیوا مہنگائی کے خلاف گھنٹہ گھر چوک میں گرینڈ یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
#JIPowerShow_Fsd

بجلی کی قیمتوں میں ھو شربا آضافہ کے بعد مسائل زدہ عوام پر پٹرولیم بم چلانے والے شاید یہ سمجھ رھے ھیں عوام کو روٹی دال کے لالے ڈال کرکسی ردعمل سے بچا جا سکتا ھے تو تاریخ کا حوالہ یہ ھے کہ اپنےھی عوام پرجینا حرام بنانے والےحکمران اپنے شرمناک انجام کو پہنچ کررھتے ھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نامنظور
#JIPowerShow_Fsd
#ڈی_سی_رحیمیارخاں_کو_معطل_کرو
@GovtofPunjabPK @DCRYKhan
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ پیٹرول ڈیزل کی قیمت اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے اور جان لیوا مہنگائی کے خلاف گھنٹہ گھر چوک میں گرینڈ یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
#JIPowerShow_Fsd

عدل کی پہچان ترازو
غریبوں کا مان ترازو
#JIPowerShow_Fsd
#ڈی_سی_رحیمیارخاں_کو_معطل_کرو
@GovtofPunjabPK @DCRYKhan
قوم نے 75 سال سب کو آزما کر دیکھ لیا
بدقسمتی سے فوجی آمر ہوں یا نام نہاد جمہوری حکمران سب ہی ناکام رہے اب قوم نے حقیقی جمہوری، امانت، دیانت اور خدمت کی پہچان رکھنے والی جماعت اسلامی پر اعتماد کا اظہار کر رہی ہے۔
اب حل صرف جماعت اسلامی ہی ہے۔
#JIPowerShow_Fsd

جماعت اسلامی امید کی آخری کرن
#JIPowerShow_Fsd
#ڈی_سی_رحیمیارخاں_کو_معطل_کرو
@GovtofPunjabPK @DCRYKhan
فیصل آباد: صدر جے آئی یوتھ رسل خان بابر پیٹرول ڈیزل کی قیمت اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے اور جان لیوا مہنگائی کے خلاف گھنٹہ گھر چوک میں گرینڈ یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔#JIPowerShow_Fsd

فیصل آباد: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری پیٹرول ڈیزل کی قیمت اور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے اور جان لیوا مہنگائی کے خلاف گھنٹہ گھر چوک میں گرینڈ یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
#JIPowerShow_Fsd

فیصل آباد - پیٹرول کی قیمت اور بجلی بلوں میں ظالمانہ اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف گھنٹہ گھر چوک پر گرینڈ یوتھ کنونشن کے مناظر، ہزاروں کی تعداد میں نوجوان شریک ہیں
#JIPowerShow_Fsd
#PetrolDieselPrice

ملک کی معاشی بہتری کیلئے
امن، میرٹ اور انصاف کیلئے
لوٹ مار کی روک تھام کیلئے
اللہ کی رضا کیلئے
میرا
ووٹ
نوٹ
اور
سپورٹ
ترازو جماعت اسلامی پاکستان۔#JIPowerShow_Fsd
پاکستان کا ہر جماعتی حداد اللہ (اللہ کا لوہا) ہے جو ہم سے ٹکرائیں گے ہم بھی گرم لوہے بن کر اسے کچل دے گے
#ڈی_سی_رحیمیارخاں_کو_معطل_کرو
محفل میں سب سے زیادہ شور کرنے والا سب سے زیادہ کمزور ہوتا ہے۔
The Loudest one in the Room is the Weakest One in the Room.

#JIPowerShow_Fsd
جو جھوٹا اور فراڈیہ ہو وہ کرپٹ بھی ہوگا۔ جماعت اسلامی رحیم یار خان کی پرامن احتجاج کی حکمت عملی نے اسے حواس باختہ کردیا ہے۔
#ڈی_سی_رحیمیارخاں_کو_معطل_کرو
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا
ڈی سی رحیم یارخان
خودساختہ سول سوسائٹی نام کی جھوٹی خبریں بنا کر پھیلانے لگا
شیم آن یو
مسٹر ڈی سی
@GovtofPunjabPK @DCRYKhan
#ڈی_سی_رحیمیارخاں_کو_معطل_کرو

جماعت اسلامی کا فیصل آباد میں پاور شو
امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق خطاب فرما رہے ہیں
#JIPowerShow_Fsd

جماعت اسلامی کا فیصل آباد میں پاور شو جاری ہے ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ کمپین کا حصہ بنیے۔
#JIPowerShow_Fsd

We have the only option to elect,the only Siraj Ul Haq
#JIPowerShow_Fsd
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers



































