Top Tweets for #JUIMarchUpdate
نقل کیلئے عقل کی بھی ضرورت 😭امربالمعروف جلسہ میں
اذان دینے والاکوئی بندہ نہ ملا
ریکارڈنگ اذان چلائی گئی وہ بھی مغرب کے وقت فجر کی اذان
الصلوۃ خیر من النوم #jui #juimarchupdate
My respected brother
Awam is right there in front of these morons.
As the Holy Quran states,
اِنَّ اللّٰہَ لاَ یُغَیِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتّٰی یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِہِمْ
So stop worrying.
#JUIMarchUpdate
Black Hole 🕳️⛳
آئے گالیاں دیں اور چلے گئے ❗
ہم عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ‼️
@ImranKhanPTI
#JUIMarchUpdate
@MediaCellPPP
@PATofficial_INT
Where Does Stand The People of Pakistan and Pakistan ❕🇵🇰
⁉️⁉️⁉️
Black Hole 🕳️⛳
آئے گالیاں دیں اور چلے گئے ❗
ہم عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ‼️
@ImranKhanPTI
#JUIMarchUpdate
@MediaCellPPP
@PATofficial_INT
Where Does Stand The People of Pakistan and Pakistan ❕🇵🇰
⁉️⁉️⁉️
مشترکہ اپوزیشن کا ایچ نائن گراونڈ میں مہنگائی مکاومارچ، تمام قائدین کے خطابات کے بعد سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے جلسے کے اختتام کا اعلان کردیا، کارکنان اپنے اپنے گھروں کو واپس روانہ ہوگئے
#JUIMarchUpdate
@SyedSohaibShah_
@Bakhtaawarr
@realikramnaseem
مشترکہ اپوزیشن کا ایچ نائن گراونڈ میں مہنگائی مکاومارچ، تمام قائدین کے خطابات کے بعد سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے جلسے کے اختتام کا اعلان کردیا، کارکنان اپنے اپنے گھروں کو واپس روانہ ہوگئے،
@SyedSohaibShah_
@realikramnaseem
@Bakhtaawarr
#JUIMarchUpdate


سرینگر ہائی وے اسلام آباد میں مشترکہ اپوزیشن کا عظیم الشان جلسہ۔ پاکستان کے عوام نے سلیکٹڈ اعظم کو ریجکٹ کرکے گھر بھیجنے کا فیصلہ سنا دیا۔ اقتدار کے ایوانوں کو پاکستان کے حقیقی نمائندوں کے حوالے کیا جائے۔
#JUIMarchUpdate #مہنگائی_مکاؤ_مارچ

Ulama - e - Deen ko samne bitha k songs sunae ja rahe hen. Is this Islamic Republic of Pakistan?
#PDMIslamabadJalsa #JUIMarchUpdate #Opposition #Pakistan #PMLN #PDMLongMarch
تین گھنٹے بات کرنے بعد بولے۔۔۔
میرے پاکستانیوں اب سریس بات کرنے لگا ھوں
😳
خدا کا شکر ھے ھم آزاد ملک میں پیدا ھوے ہیں
یہی تھی سریس بات😂🙈
#JUIMarchUpdate
#JUI_Inflation_March
#نیازی_بھگاو_مہنگائی_مکاو
#نیازی_کواب_جاناہوگا
جی نائن کے تازه مناظر ۔ لیڈرز سکون سے AC میں اور بیچارے کارکن اتنی گرمی میں فٹ پاتھ پر ۔ 😐
#JUIMarchUpdate
مولانا فضل الرحمان صاحب نے عمران خان کا ایجنڈا بے نقاب کرتے ہوئے امریکہ کو کیا پیغام دیا؟ سنیئے۔۔۔
https://t.co/efWurIjjeo
#JUIMarchUpdate

عدم اعتماد کی تحریک آج پیش ہوگی، عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد اجلاس دو روز کیلئے ملتوی ہوجائے گا، دو روز بعد اپوزیشن لیڈر عدم اعتماد پر بحث کا آغاز کریں گے، بحث کے بعد ایک سے دو روز میں عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوں گی،
#NoConfidenceMotion
#JUIMarchUpdate
#مہنگائ_مکاؤ_مارچ

یوتھیا برادری سے سوال ہے؟
آج کل جو عمران خان کے اپنے ایم پی اے۔ ایم این اے بک رہے ہیں وہ غیر ملکی سازش ہے
اور 2018 میں جو جہانگیر ترین نے جو لوگ خریدے تھے وہ کس کی سازش تھی؟
یوتھیا اورگنائزیشن
#JUIMarchUpdate
#نیازی_کواب_جاناہوگا
صبح سویرے جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام مہنگائی مکائو مارچ کے مناظر
#JUIMarchUpdate
@SyedSohaibShah_
خلاصہ سرپرائز
غلیل بناؤں گا،
چڑیا ماروں گا 🤣🤣🤣
#PTIJalsa #PDM_Long_March
#JUIMarchUpdate #PTIisFinished
درست کہا وسیم بھائی
یہ الفاظ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کی ایجاد ہیں
اور سچ تو یہ ہیکہ موبائل فون کی لائٹیں جلائیں والا جملہ مزہ بھی ان کی زبان سے کرتا ہے خصوصاً جب وہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو مدعو کرتے ہوئے اپنے مخصوص انداز میں دعوت دیتے ہیں
#JUIMarchUpdate
موبائیل کی لائٹس والی سائنس اب پی ٹی آئی اور ن لیگ نے بھی شروع کر دی ہے مگر سب سے پہلے اسے جے یو آئی نے شروع کیا تھا۔۔
رات کے اس پہر جمعیت علماء اسلام کے جلسے سے لائیو بیپر
@SyedSohaibShah_
#JUIMarchUpdate
#JUI_Inflation_March
JUI-F Long March Aerial View . #JUIMarchUpdate
جے یو آئی کا جلسہ بھی پورے آب و تاب سے جاری ہے، مولانا فضل الرحمن اسٹیج پر پہنچ چکے ہیں ، کارکنوں اور عوام کی ایک بڑی تعداد پنڈال میں موجود ہیں
#JUIMarchUpdate #مہنگائی_مکاؤ_مارچ
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




















