Top Tweets for #JusticeForMust
@Not_CJmosley @Laf4MVP_ @DimesSeason @Lachyfan101_ @HennyLongD @SwipedBySlavin @tampaduke77 @IslesBRZ @shestyisthegoat @BostonCashews5 @bhags38 @YDK_Mustradamus #JusticeForMust
جِس دیس میں حاکم ظالم ہوں
سِسکی نہ سُنیں مجبوروں کی
جِس دیس کے عادل بہرے ہوں
آہیں نہ سُنیں معصُوموں کی
جِس دیس کی کورٹ کچَہری میں
انصاف ٹکوں میں بِکتا ہو
جِس دیس کا مُنشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کےلکھتا ہو
اُس دیس کے ہر اِک لیڈر پَر
آواز اُٹھانا واجب ہے
#justiceformust
شہرِ میرپور کے کچھ بکاو صحافیوں کے نام ✌🏿
سچ ہی جب لکھ نہیں پاتے ہو تو کیوں لکھتے ہو
جھوٹی دنیا جو بساتے ہو تو کیوں لکھتے ہو
وقت کی دھونس میں آتے ہو تو کیوں لکھتے ہو
شاہ کے ناز اٹھاتے ہو تو کیوں لکھتے ہو
#justiceformust
@ZainKha71996266 @Masood__Khan سارے زندگی ملازمت کرتے رہے اور اُسی کی بُنیاد پر میاں صاحب نے انکو ایک اور ملازمت دی۔۔ ایسے لُوگوں کو کیا معلُوم عوام کے کیا مسائل ہیں۔حلقہ میں ۱۵ ووٹ نہیں جناب کے ،50 بندے انکو نہیں جانتے یہاں سوشل بن رہے ہیں۔۔رحم کیجیے!!
#justiceforMust
@Positive_Pk
@Iqra_Sayings
@ResearcherPPK
میں انقلاب پسندوں کی اک قبیل سے ہوں
جو حق پہ ڈٹ گیا، اس لشکر قلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست و گریبان نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں ،کسی دلیل سے ہوں !
#JusticeForMust

اس شدید گرمی کے موسم میں ہم خوار ہو رھے ھیں.انتظامیہ کی طرف سے سختی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے اور اس بات کا ابھی تک کسی نے نوٹس نہیں لیا.
کیا ہم کشمیری لاوارث ہیں؟
ہمیں باغی کیوں بنانا چاہتی ہے حکومت؟
#JusticeForMust
@ImranKhanPTI @fawadchaudhry @Masood__Khan @mushtaqminhas
@Positive_Pk
@Iqra_Sayings
@ResearcherPPK
میں انقلاب پسندوں کی اک قبیل سے ہوں
جو حق پہ ڈٹ گیا، اس لشکر قلیل سے ہوں
میں یوں ہی دست و گریبان نہیں زمانے سے
میں جس جگہ پہ کھڑا ہوں ،کسی دلیل سے ہوں !
#JusticeForMust

#VcMustResign
#JusticeForMust
@RajaNab12939966
@Iqra_Sayings
@Abdulkhaliqwasi
میری قبر کو تکیہ آغوش بنا کر بیٹھا ہے
میرے قاتل کا کہیں دل نہ لگا میرے بعد____

#VcMustResign
#JusticeForMust
@Masood__Khan
@Ajazkhansudozai
وائس چانسلر مسٹ ڈاکٹر حبیب الرحمان نے طلبہ سے مزاکرات سے منع کردیا۔

میرپورآزادکشمیر
صدر آزاد جموں و کشمیر/چانسلر مسٹ سردار مسعودخان نے وائس چانسلر مسٹ ڈاکٹر حبیب الرحمن کو جامعہ میں جاری احتجاج و ایشوز فوری حل کرنے کا حکم دے دیا
#justiceformust
#MUST کا بڑا مسئلہ کسی دور میں سیشن 13-9ہواکرتاتھا،کہا جاتاتھا ہرڈیپارٹمنٹ میں ایسے فسادی عناصرموجود ہیں جوآئے روز یونیورسٹی کو یرغمال بناتے ہیں۔آج چھ سال بعدوہی حالات دیکھ کرسمجھ نہیں آرہاکہ انتظامیہ خراب ہے یا ہر سال کوئی نیا سیشن فسادی بن جاتاہے #VcMustResign #JusticeForMust


Last Seen Hashtags on Sotwe
massive dildos
Seen from United States
ClydeBaldo
Seen from United States
lenatheplugleaked
Seen from Pakistan
europeandebtcrisis
Seen from United States
omegle
Seen from United States
airplanesex
Seen from Turkey
chibolas
binorsolo
Seen from Indonesia
MeikeLenses
Seen from United States
打屁股
Seen from Korea
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.8M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.5M followers

X 
@x
60.8M followers






















