گنے کا جوس / کوکا کولا👇
کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو :
آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا۔ آپ کے گردے ناکارہ نہیں ہوں گے۔آپ ہیپاٹائٹس سے محفوظ رہیں. آپ کی اپنی ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔
یوگنڈا جیسے ملک کی سبزی منڈی کی تصویر کو پاکستان کی لوکل سبزی منڈی کی تصویر سے تقابل کرلیں۔
ایسا کرنا کیا ممکن نہیں تھا؟؟
وہ کون تھا جو ہماری قسمتوں سے کھیل گیا۔۔۔۔
حکومت جیت گئی مگر سیاست وجمہوریت ہار گئے۔ ماضی کی طرح اس حکومت نےبھی خریدوفروخت کی جو افسوسناک ہے۔ پہلےبھی کہا تھا کہ موجودہ و سابقہ حکمرانوں میں کوئی فرق نہیں۔ آج ایک دفعہ پھر یہ ثابت ہوگیا۔ الیکشن سے اصولوں کی سیاست کا جنازہ تو نکلا ہی مگر اس سے پورا ایوان بالا بھی مشکوک ہوگیا
Its Not Karachi at all, picture from Broad Bazar Peshawar reflects KP govt Performance of 6 years.
Clique from PTI have been casting spurious aspersion on PPP for their poor performance in Sindh, while KMC, DMC, Mayor are Onusing to Karachi. #Tabdeeli
اے ایمان والو! تم میں سے جو شخص اپنے دین سے پھر جائے تو اللہ تعالیٰ بہت جلد ایسی قوم کو ﻻئے گا جو اللہ کی محبوب ہوگی اور وه بھی اللہ سے محبت رکھتی ہوگی وه نرم دل ہوں گے مسلمانوں پر اور سخت اور تیز ہوں گے کفار پر، اللہ کی راه میں جہاد کریں گے
سورۃ المائدہ آیت 54
#OperationKashmir
سینیٹ میں سیٹھوں, خانوادوں اور بیگمات کی بجائے جان دینے والے ورکرز کو ترجیح دی جائے تو پارٹی کی نظریاتی بقا سمیت ایک ایک ووٹ سلامت رہے
لیکن بے لوث ورکرز کی جگہ خوشامدی ٹولے کا گھیرا تنگ ہوتا ہے جو ساتھ رہ کر ڈنگ مارتے ہیں
#Senate