Top Tweets for #KPBuzz
خیبرپختونخوا میں آج شام سےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔
محکمہ موسمیات
گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔
ڈی جی، پی ڈی ایم اے
#PDMA #WeatherUpdate #KPbuzz

خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان۔ چھٹیاں 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی ، محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا
#EidUlFitr #Eid2023 #KPbuzz

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی کا فوری ایکشن/ آٹا ڈیلرز گرفتار
مفت آٹے کی تقسیم میں غبن کرنے والے آٹا ڈیلرکو گرفتار کر کے انکے گودام سے دس کلو آٹے کی آٹھ تھیلیاں برآمد کر لی گئیں۔
عوام کے حقوق کی حفاظت بروقت یقینی بنائی جائے گی۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر
#KPbuzz

ڈینگی کی روک تھام/ ضلعی انتظامیہ پشاور متحرک ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ٹیمیں مختلف علاقوں میں عوام کو ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے
#KPbuzz

ڈپٹی کمشنر پشاور کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے فقیر آباد اور دلہ زاک روڈ پر دکانوں کا معائنہ کیا۔ گرانفروشی، سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی اور ناقص صفائی پر 13 دکانداروں کو گرفتار کر کے قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
#KPbuzz

مردان آبادی کےلحاظ سے خیبرپختونخوا کا دوسرا بڑا ضلع
#مردان
#Mardan
#KP360Updates #creative_wings #KPbuzz

سوشل میڈیا کے پی انٹرنز کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا
@BarristerSaif
#JusticeForKPInterns
#Kp360
#Kpbuzz

خوشحال پشاور، سب کی خواہش
اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کو رجسٹر کروا کر دہشت گردوں کی پہنچ سے دور کروائیں
شکریہ
#PeacefulPeshawar #KPbuzz
#JusticeForKPInterns

خوشحال پشاور، سب کی خواہش
اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کو رجسٹر کروا کر دہشت گردوں کی پہنچ سے دور کروائیں
شکریہ
#PeacefulPeshawar #KPbuzz

نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس
صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
امن و امان نگراں حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت اس مقصد کے لئے ترجیحی بنیادوں پر وسائل فراہم کرے گی
نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان
#KPbuzz

نگران حکومت /زکوٰة و عشر کونسل
صوبائی حکومت کا عیدالفطر سے قبل زکوٰۃ فنڈز کی تقسیم کے لیے اقدامات
نگران حکومت کا الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنے کا فیصلہ
رواں مالی سال 2022-23 کے دوران 1750 ملین روپے مستحقین میں تقسیم کئے جائیں گے
دستاویزات
#KPbuzz

نگراں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ کے حوالے سے اجلاس۔
محکمہ ٹرانسپورٹ کا مقصد عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔
محکمہ میں شفافیت ہماری اولین ترجیح ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
نگراں وزیر ٹرانسپورٹ شاہد خان خٹک
#KPbuzz

" عوام آٹے کی تقسیم کے عمل میں حکومت سے تعاون جاری رکھیں تاکہ تمام اہل مستحق خاندانوں کو مفت آٹا منظم انداز میں فراہم کیا جاسکے۔"
چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری
#FreeAataKP #KP360Updates #creative_wings #KPbuzz

ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی کا مولوی جی ہسپتال پشاور کا دورہ
ہسپتال میں جدید طبی سہولیات سے آراستہ نرسری وارڈ کا افتتاح کیا
ڈی جی ہیلتھ کو نرسری میں دستیاب طبی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفننگ
#KPbuzz

پشاور/ضلعی انتظامیہ/کارروائی
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا چارسدہ روڈ پر بازاروں کا معائنہ
گرانفروشی اور صفائی کی ناقص صورتحال پر 17 دکاندار گرفتار
دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ پشاور
#KPbuzz

ڈپٹی کمشنر پشاور کی زیر صدارت اہم اجلاس
تحصیل گورگٹھری ہیری ٹیج ٹریل کی بحالی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت
ٹریل کی دوبارہ بحالی کے حوالے سے منصوبہ بندی کا آغاز کر دیا گیا
تجاوزات کرنے والوں کو جیل بھیجنے کے ساتھ ساتھ ان کی تجاوزات کو بھی سرکاری تحویل میں لیا جائے۔
#KPbuzz

نگران وزیر/خیبر/دورہ
نگران وزیر محنت اور ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کا خیبر کا مختصر دورہ
قبائل کی حب الوطنی اور جرات و شجاعت شک و شبہ سے بالاتر ہے
قبائل کے مسائل و معروضات کا ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی
نگران وزیرحاجی منظور آفریدی
#KPbuzz

نگراں وزیر/ماحولیاتی آلودگی/ملاقات
نگران وزیر کا اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات
ڈی جی نے اتھارٹی کی اہمیت اور کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی
سوات میں سیاحت کی بحالی کے لیے اتھارٹی کا قیام خوش آئند ہے۔
نگران وزیر مواصلات محمد علی شاہ
#KPbuzz

نگراں وزیر/اسپشل کمیٹی/اجلاس
نگران وزیر بلدیات کی زیر صدارت لوکل کونسل بورڈ کی اسپشل کمیٹی کا اجلاس
کمیٹی نے وزیر کو اپنی کارکردگی اور درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا
مقررہ اہداف کو کم سے کم وقت میں حاصل کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔
نگران وزیر ساول نذیر خان
#KPbuzz

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر پشاور میں ڈینگی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ متحرک۔
محکمہ صحت کی ٹیمیں عوام کو ڈینگی کے حوالے سے آگاہی دے رہی ہیں۔
آپ اپنے گھروں میں پانی کی ٹینکیوں کو ڈھانپ کر رکھیں۔
گھر میں کسی بھی جگہ یا برتن میں پانی کو کھلا نہ رکھیں۔
محکمہ صحت
#KPbuzz

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




