وزیرستان کی سرزمین کیلئے،ماشاءاللہ کل کی نماز جمعہ کیلئے صفائی زور و شور سے جاری ہے،جس میں مشرانوں سے لیکر جوانوں تک سب نے کوشش کی،اور حصہ لینے میں ایک دوسرے سے سبقت لینے کی کوشش کی!!!!!!
#WeWantPeaceNotWar 🕊️
#We_want_peace 🕊️
#NorthWaziristan@highlight
Imran Khan
ضروری اعلان 🚨
کل9 جنوری 2026 کے دن #نماز_امن یعنی نمازِ جمعہ گلشن اڈہ میں ادا کی جائیگی،ہر حاص و عام یعنی ہر وزیرستانی کو اس میں شرکت کرنی چاہیئے،گلشن اڈہ میں نمازِ جمعے کا مقصد مستقل طور پر دونوں فریقین سے امن کی بھیگ مانگی جائے گی،اپنے لئے،اپنے بچوں کیلئے،
جاری ہے
ملک پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک علاقہ جو شمالی وزیرستان کے نام سے جانا جاتا ہے،وزیرستان کے غیور عوام نے ایک بار پھر یعنی 02 جنوری 2026 کو ریاست پاکستان سے امن کی اپیل کرتے ہوئے میر علی بازار میں نماز جامعہ یعنی #نماز_امن ادا کردیا،جس میں بچے،بوڑھے اور جوانوں نے شرکت 1
@MSamiUllah_786 جاہل کہیں کے،پاکستان کے چینل پر اسرائیل لائیو شو کررہے ہیں،اور تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہے ہیں،اور آپ لوگ جاہل پن سے بچنے کی کوشش نہیں کرتے،
آپ لوگوں کی اوقات کچھ یوں ہے،کہ ن لیگ سے ملکر بھی ایک سینیٹر نہیں بن سکتے،لوگ ڈومیسائل تبدیل کرکے کوئٹہ بلوچستان سے الیکشن لڑتے ہیں 🤣😅