Top Tweets for #KPForests
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے جنگلات و ماحولیات پیر مصور خان کا ہزارہ ڈویژن کا دورہ،شوگراں فاریسٹ ریسٹ ہاؤس کا معائنہ کیا اور سیاحوں سے ملاقات کی، ان کی آراء اور تجاویز سنیں اور سیاحتی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی
#KPForests
#ImranKhanGreenVision

مشیر جنگلات پیر مصور خان کا ہزارہ ڈویژن کا دورہ
نیپال نرسری اور دادڑ واٹر شیڈ کا معائنہ ، جنگلات کے تحفظ کو پر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
#KPForests
#ImranKhanVision

سب ڈویژنل فارسٹ آفیسر پٹرول سکواڈ لوئر ہزارہ نے ٹیم کے ہمراہ سی پیک ہزارہ موٹر وے پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی لکڑی سے بھرا ٹویوٹا ہائیس پکڑ کر قبضہ میں لے لیا
#KPForests
#ForestProtection

خیبرپختونخوا حکومت کا جبوڑی، مانسہرہ کے قریب واقع 66کلومیٹر طویل ٹریک منرو ہائیکنگ ٹریل ایڈونچر ٹورازم کیلئے جلد کھولنے کا فیصلہ،طویل ٹریک کو 6 دنوں پر محیط ایڈونچر ٹورازم کے لیے جلد کھولا جارہا ہے،محکمہ جنگلات و سیاحت کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ
#KPTourism
#KPForests

سبز پاکستان کی خوشبو میں رچا بسا آزادی کا جشن
کیا آپ نے اس سے خوبصورت اندازِ آزادی جشن کہیں دیکھا ہے؟ ہمیں بھی بتائیں!
#KPForests

ننھے ہاتھ، بڑا عزم
الائی، بٹگرام میں اسکول کی بچیوں کی شجرکاری مہم میں شمولیت ، سرسبز و شاداب پاکستان کی بنیاد
آئیں! اس شجرکاری مہم میں اپنے ماں، بہن، بیٹی یا بیوی کے نام ایک پودا لگائیں اور سرسبز پاکستان میں اپنا حصہ ڈالیں
#GreenKP
#MonSoonPlantation
#KPForests

عالمی یوم رینجرز کے موقع پر تقریب
سوات میں جنگلات میں آگ بجھانے کے دوران شہید ہونے والے محکمہ جنگلی حیات کے اہلکار طالع مند فرض شناسی کی زندہ مثال ہے
#WorldRangersDay
#KPForests
عالمی یوم رینجرز کی مناسبت سے پشاور چڑیا گھر میں تقریب کا اہتمام
جنگلات ، جنگلی حیات اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لئے جانیں قربان کرنے والے قومی ہیروز ہے، معاون خصوصی برائے جنگلات، جنگلی حیات و ماحولیات پیر مصور خان
#worldRangersDay2025
#KPForests
@PirMusavirPTI

محکمہ جنگلات خیبرپختونخوا کی سوات موٹروے کے ساتھ پتھریلے پہاڑ پر 700 فائی کس پومیلا پودوں کی شجرکاری
اقدام کا مقصد سوات موٹروے کی کٹی ہوئی چٹانوں کو فائی کس پومیلا جیسے چپکنے والے سبز پودوں کے ذریعے خوبصورت بنانا ہے
#MonSoonTreePlantation
#KPForests

خیبرپختونخوا حکومت نے بجٹ میں جنگلات ، جنگلی حیات، ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی کے شعبہ جات کے 60 سے زیادہ منصوبوں کے لیے اربوں روپے مختص کئے ہیں، ان منصوبوں کی تفصیلات مرحلہ وار شئیر کی جائے گی
#KPForests
#ClimateChange
#KPWildlife

محکمہ جنگلات کے افسران اور اہلکاروں نے سوات کے دلکش سیاحتی مقام ٹیپ بانڈہ کے سرسبز جنگلات میں خصوصی مہم کا اہتمام کیا، ہم عنقریب سیاحتی مقامات پر جنگلات کی صفائی مہم کا آغاز کررہے ہیں جس سے وہاں صفائی کے ساتھ عوام بالخصوص سیاحوں کو آگاہی فراہم کی جائے گی
#KPForests

ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور جنگلات کے تحفظ کو یقینی بنائیں کیونکہ اس قیمتی اور قدرتی اثاثے کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
جنگلات ہماری اور ہمارے آنے والے نسلوں کی بقا کی ضمانت ہیں
#KPForests

گرمیوں کے موسم میں جنگلات اور سیاحتی مقامات پر سیر کے دوران آگ جلانے سے اجتناب کریں،
یاد رکھیں، آپ کی ذرا سی لاپرواہی سے جنگلات میں آگ بھڑک سکتی ہے جس سے قیمتی درختوں کا نقصان ہونے کے ساتھ ساتھ جنگلی حیات کو بھی خطرات لاحق ہو سکتے ہیں
#KPForests

Great results now coming up from Linear Plantation on CPEC route towards DI Khan under 10-BTTP
Short clip of Yarik Interchange to Abdul khel Interchange
Around 33,000 plants 🌳🌳 contributing to green roads initiative
Species include Shisham, Kikar, Ghaz & others
#KPForests
جلنے دو ان جنگلات اور ان میں تمام جنگلی حیات کو۔ ہو سکتا ہے ان کے اہمیت کا آپکو جلنے کے بعد پتہ چل جائے۔ #KPForests #ForestsAreBurning #ClimateChange #ClimateCrisis
لاپرواہی سےپھینکی گئی ایک سگریٹ ہماری قیمتی جنگلات کا ناقابلَ تلافی نقصان کرسکتی ہے۔ اس بار دورانِ سیاحت اپنی ذمہ داری نبھائیں۔
جنگلات اور جنگلی حيات کو تباہی سے بچائیں
#Plant4Pakistan
#KPForests
@FEWDKPGovt
ٓAvoid smoking, more-so in Forests !!
🔥❌🌲
لاپرواہی سےپھینکی گئی ایک سگریٹ
قیمتی اثاثہ کا ناقابلَ تلافی نقصان کرسکتی ہے
دورانِ سیاحت ذمہ دار نبھائیں
جنگلات اور جنگلی حيات کو تباہی سے بچائیں
#Plant4Pakistan
#KPForests
@FEWDKPGovt
credit: Creative Wing @infokpgovt
Today 16.02.2022
#KPForests collaborated with Mohmand Model School Ghazi Baig for #Plant4Pakistan campaign
1000 plants distributed free
220 planted by students in school premises
Each & everyone of us has to join Spring Plantation Drive 2022

Wonderful !!
High Commissioner of 🇨🇦to 🇵🇰 Excellency @gilmour_wendy planted Deodar sapling & distributed plants amongst Locals at Madaklasht in support of green growth & #Plant4Pakistan initiative on 13.02.2022
#KPForests

1/ Today
Another Garhi-Chandan on way since Aug 2021 at Amangarh Nowshera
Indigenous Ber plantation over 100 Ha (107,500 plants) done & 50 Ha (53,750) on way
Ber facilitates production of Ber honey, seed oil for ointments & has medicinal value
#KPForests dedicated staff is at it

Last Seen Hashtags on Sotwe
mathsclasses
Seen from India
minichat snapchat anxiouspanda()*********filter:videos
Seen from India
desi
Seen from United States
plumbingfitting
Seen from Indonesia
Zeekcoin
Seen from United Kingdom
Soundset2019
summerlearningweek
Seen from United States
GetOntheCourt
Seen from Russia
furry tentacles milk
Seen from India
Studyat
Seen from Peru
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.9M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers




























