Top Tweets for #LockdownPakistan
Damned if he does, damned if he doesn’t….yet he stands firm.
Sincerity, strength, integrity.
Khan sahab’s sisters have endorsed him and his team tonight..
That matters…
#lockdownpakistan
سارا فوکس 8 فروری شٹر ڈاؤن ہڑتال 🔥🔥✊✊
#lockdownpakistan
پاکستان تحریک انصاف سے گزارش ہے احتساب کا عمل شروع کیا جائے وہ پارٹی لیڈران جو سڑکوں پر احتجاج کے لیے نظر نہیں اتے انہیں شوکاز نوٹس دے کر اس پارٹی سے الگ کر دیا جائے۔
#lockdownpakistan
“8 فروری 2026
ہمارے الیکشن پر ڈاکے کو دو سال
مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
اس نظام کو گھٹنوں کے بل لاؤ”
#lockdownpakistan

سارا فوکس 8 فروری پر ہے🔥
آپ سب سے گزارش ہے کہ ہر کسی تک یہ پیغام پہنچاۓ کہ 8 فروری کو ہر چیز بند ہونی چاہیے ✌️🔥
#lockdownpakistan
#8FebShattardown
1 فروری مانچسٹر 🔥
شکریہ ان لوگوں کا جو گھروں میں نہیں بیٹھتے بلکہ اپنے حصے کی کوشش کرتے جا رہے 🫶
#lockdownpakistan
#مزاحمت_سے_ملتی_ہے_آزادی

ہر پاکستانی تیار ہے || آٹھ فروری کو نکلنے کے لیئے بے قرار ہے || بچے بوڑھے جوا�� خان کی رہائی کے لیئے باہر نکلیں گے۔
#Lockdownpakistan
#Ababeel
ہفتہ وار پروگرام ” تین تلوار“ میں علی زئی اور احمد علی خان کے ساتھ دلچسپ گفتگو 🔥
#8feb2024
#lockdownpakistan

اٹک پل کو بند کرنا ضروری ہے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا ہے۔
“8 فروری 2026
ہمارے الیکشن پر ڈاکے کو دو سال
مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
اس نظام کو گھٹنوں کے بل لاؤ”
#lockdownpakistan

ہم تحریکِ تحفظ آئینِ پاکستان اور پاکستان تحریک ِ انصاف کی طرف سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا نہ صرف حصہ بنیں گے بلکہ سوشل میڈیا پر بھرپور اور منعظم مہم بھی چلائیں گے اور گھر گھر تک یہ پیغام پہنچائیں گے ✊🔥
#lockdownpakistan

“8 فروری 2026
ہمارے الیکشن پر ڈاکے کو دو سال
مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
اس نظام کو گھٹنوں کے بل لاؤ”
#lockdownpakistan

“8 فروری 2026
ہمارے الیکشن پر ڈاکے کو دو سال
مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
اس نظام کو گھٹنوں کے بل لاؤ”
#lockdownpakistan
چلو کسی کو تو عقل آرہی ہے کہ ظلم کے خلاف آواز کیسے بلند کرنی ہے۔
19 دسمبر بروز جمعہ پاکستان بند! مطلب بند!
#lockdownpakistan

Enough is Enough!!
#KhanInSolitaryConfinement for 45 days.
Only one simple, powerful strategy:
Shutter down across Pakistan. Block roads. #LockdownPakistan
Bring the system to its knees. Demand meeting and release of Imran Khan.
#ImranKhanLifeInDanger 🚨
@SohailAfridiISF

سانحہ مریدکے کو آج دو ماہ مکمل ہو چکے ہیں جہاں شہداء کے لواحقین کو انصاف ملنا چاہیے تھا مگر وہاں انہیں بھی جیلوں میں بند کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
19 دسمبر بروز جمعہ پاکستان بند! مطلب بند!
#lockdownpakistan
ٹیم کپتان کے لیے خصوصی پیغام
19 دسمبر بروز جمعہ پاکستان بند! مطلب بند!
#lockdownpakistan
19 دسمبر بروز جمعہ پاکستان بند! مطلب بند!
#lockdownpakistan

(بسیں،ریل سروس، شہروں کے اندر ٹرانسپورٹ)
(تاجر برادری، مارکیٹیں، شاپنگ ایریاز)صنعتی یونٹس,دفاتر(اسکول، کالج، یونیورسٹیاں بند)
(ہول سیل منڈی، گڈز ٹرانسپورٹ) سب بند رہیں۔
سب یکجان ہو کر ان حکومتی مظالم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
19 دسمبرجمعہ پاکستان بند! مطلب بند!
#lockdownpakistan

ٹیم کپتان کے لیے خصوصی پیغام
19 دسمبر بروز جمعہ پاکستان بند! مطلب بند!
#lockdownpakistan
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.6M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY
@katyperry
87.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.6M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.6M followers






