Top Tweets for #MirpurPlus
فیصل پلازہ کی چوتھی منزل کے رہائشی کمرے میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس پر عملہ ریسکیو 1122 میرپورنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا
#Mirpurplus

چترپڑی مین بازار محلہ چوہدریاں نزد بینظیر میڈیکل کالج اعجاز اینڈ سنز چاول کے گودام میں مغرب کے ٹائم ڈکیتی کی واردات دکاندار کے موٹرسائیکل سے پٹرول ضائع کر گئے تاکہ وہ پیچھا نہ کر سکے منگلا تھانہ میں رپورٹ درج
#Mirpurplus #Rubery @ajkpolice15 @AJKP_Official

چتر پڑی ہنڈا گاڑی گہری کھائی میں جا گری گاڑی میں سوار افراد زخمی گاڑی تباہ ریسکیو 1122 میرپور موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا ...
#Accident #Mirpurplus

منگلا میں پانی کی آمد 5 ہزار700کیوسک اور اخراج 4 ہزارکیوسک ہے،ترجمان واپڈا
#ManglaDam #Water #Mirpurplus

افضلپور کے مقام پر میرپور یونیورسٹی کی بس اور سکول وین کا حادثہ۔
متعدد سٹوڈینٹس زخمی
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرپور میں پہنچا دیا گیا۔
#accident #Incident #Foog #Mirpurplus

آزاد کشمیر رات گئے ٹریفک حادثہ
آٹھ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
حادثہ رات تقریباً بارہ بجے کے قریب پیش آیا
دھیرکوٹ ازاد کشمیر افسوسناک خبر۔۔۔۔😭😭
کوسٹر میں 12 افراد سوار تھے جن میں سے 8 افراد کی ھلاکت کی ا طلاعات ھیں...😢😢
#Accident #Incident #Ajk #Mirpurplus

Asifa Bhutto Park in Kashmir is home to all sorts of amazing things || Mirpur Plus
#History #park #park_jimin #parkjimin
#Historical_Place #Park #MirpurPark
#MirpurToday
#Mirpur
#AJK
#AzadKashmir
#MirpurPlus
میرپور آزاد کشمیر
گذشتہ رات نفیس بیکرز علامہ اقبال روڈ کے باہر فائرنگ سے شدید زخمی ھونے والا عدیل نامی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے دم توڑ گیا۔ذرائع
#MirpurPlus @ajkpolice15 @AJKP_Official
میرپور حوفناک حادثہ
رکشہ اور ہائی ایس میں تصادم
چترپڑی مین روڈ اسٹاپ پر راولپنڈی جانے والی ہائی ایس اور چترپڑی سے جانے والے رکشے میں تصادم رکشہ ڈرائیور زخمی ...
#MirpurPlus

میرپور آزاد کشمیر : آدھی رات کو سیکٹر ایف ٹو گاڑی کی آگ بھجانے کیلئے فائر برگیڈ طلب ..
اطلاعات کے مطابق کم عمر ڈرائیور ایک اور گاڑی کو ٹکر مار کر فرار ہو گئے تھے کہ راستے میں انکی گاڑی کو آگ لگ گئی ..
#MirpurPlus #Accident #Incident #Rescue

*حکومت کا پیٹرول⛽ کی قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان*
پٹرول 10 روپے فی لیٹر سستا⬇️
ہائی سپیڈ ڈیزل ساڑھے7 روپے سستا⬇️
لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔⬇️
پٹرول کی نئی قیمت 214 روپے 80 پیسے مقرر
#MirpurPlus #Petrol


A government school in Mirpur where there is no head teacher for two years || Mirpur Plus
#government #govermentschool #govermentofindia #governmentjobs2021intamilnadu #govermentscheme #History #Historical_Place #MirpurToday #Mirpur #AzadKashmir #MirpurPlus #IndianTerrorExposed
یوتھ کی مخصوص نشستوں کے لیے عمر کی حد 25-35 سال کے بجائے 25-40 سال کر دی گئی۔ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری۔
#Youth #MirpurPlus

10 دسمبر
انسانی حقوق کا عالمی دن
مقبوضہ کشمیر میں شہید کردیے گئے لاکھوں کشمیری ،جیلوں میں اسیر رہنما، جبری گمشدہ لاتعداد نوجوان، بیوہ کردی گئی لاکھوں خواتین اور یتیم کردیے گئے بے شمار بچے آج بھی عالمی تنظیموں سے اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے شکوہ کناں ہیں۔
#MirpurPlus
8 سے زائد لڑکوں نے برطانیہ پلٹ لڑکے پر اینٹوں اور آہنی راڈ سے حملہ آور گورمے بیکرز کے سامنے۔نوجوان شدید زخمی
#Mirpurplus @ajkpolice15
آج کی موسمی صورتحال۔۔۔👇👇
#Mirpurplus

آج کی موسمی صورت حال۔۔👇
#Mirpurplus

ڈپٹی کمشنر میرپور کی ھدایت پر دوران الیکشن ریسکیو 1122میرپور کا خصوصی سکواڈ تشکیل دے دیا گیا جو کسی بھی ایمرجنسی پر بروقت رسپانس کرے گا ۔جملہ ملازمین ریسکیو 1122 ہمہ وقت ریسکیو اسٹیشن پر موجود رہیں گے ۔
#Mirpurplus

Last Seen Hashtags on Sotwe
minichat
Seen from Chile
انوج_الغنوج
Seen from Kuwait
minichat()************* filter:videos
Seen from United States
bonnieblue
Seen from United Kingdom
gaymanisa
Seen from Turkey
edaesmer
Seen from Germany
سكس
Seen from Singapore
เย็ดคนท้อง
Seen from Thailand
superherosex
anxiouspandaA ()()()()********* + filter:native_video
Seen from Sweden
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers


