Top Tweets for #Modudi
اسلامی انقلاب انسان کو اس کے حقیقی رب کی بندگی کی طرف واپس لانے کا نام ہے۔ یہ انقلاب انسان کو ہر طرح کی غلامی سے نجات دیتا ہے اور اسے اللہ کے سامنے جھکنے کا شعور عطا کرتا ہے۔
کتاب: ڈھائی سالہ سنہرا دور حکومت
سید ابو الاعلی مودودی
#jiwomenkhi #muslimreminder
#islam #Modudi

زکوۃ ایک ٹیکس نہیں ہے بلکہ نماز کی طرح ایک عبادت ہے۔ انسان کی اصلاح نفس کے لیے قرآن جو
دستور العمل دیتا ہے، یہ اس کا ایک لازمی مجز ہے "
معاشیات اسلام از
مولانا سید ابوالاعلی مودودی
#رمضان_مباركツ #اسلاميات
#Modudi #jiwomenkhi

اللہ کے دین کے نزدیک اس سے بڑا کفر اور شرک کوئی نہیں کہ جھوٹی گواہی دی جائے۔ یہ سب سے بڑا جرم ہے۔ خدا کے دین کا تقاضا ہے کہ گواہی ایمان داری اور صداقت کے ساتھ دی جائے۔
(خطبات از سید ابواعلیٰ مودودی ؒ)
#SyedMaududi #ReadMaududi #MaududiThoughts #Modudi #JamateIslami

اللہ کی کبریائی کا نقش جس آدمی کے دل پر گہرا جما ہوا ہو ، وہ اللہ کی خاطر اکیلا ساری دنیا سے لڑ جانے میں بھی ذرہ برابر ہچکچاہٹ محسوس نہ کرے گا۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی(تفہیم القرآن، تفسیر سورہ المدثر)
#Modudi #PakistanArmy

الحمداللہ کارکنان جماعت نے حالیہ بلدیاتی الیکشن میں بھرپور مخالفت کے باوجود اخلاقی قدروں کو اپناۓ رکھا، یہ رویہ تحریک کی تربیت اور اجتماعیت کی بدولت ہی ممکن ہو سکا۔
#KarachiRejectsSelectedMayor #Modudi #JamaatIslami #Karachi

Typical Response from Youthia #GenZ : @stephen_john28 is a #Modudi supporting Jamatiya 😂🤩who as a Punjabi Supra-mist does not know what true #liberalism is. He is empowering #imranKhanPTI out of contempt of Bhutto. He is therefore a #youthia “kud liya na youthia! Stephen Da” 😂
جسٹس کرنیلس سے جیالوں کا عناد وراثتی ہے جو ڈی این اے میں شامل ہے۔ بھٹو صاحب انتہائی عناد اور کینہ پرور شخص تھے۔ جب بھٹو پر جسٹس کرنیلس نے تنقید کی کہ وہ اقلیتوں کو لالی پوپ دے رہے ہیں تو بھٹو صاحب اپنی روائتی خباثت پر اتر آے اور انھیں زمی کہنے لگے۔ جس کا دل چاہے لعنت بھیج دے۔


@usamakhan_61 You are doing post grad on International relations with an emphasis on #IslamistTerrorism among others, yet you hold #Modudi #QaziHussainAhmed in high esteem?
May #Allah_SWT have merci on you.

انقلاب یا ارتقاء ہمیشہ قوت ہی کے اثر سے رونما ہوتا ہے۔مڑ جانے کو قوت نہیں کہتے موڑ دینے کو کہتے ہیں۔
- مولانا سید ابوالاعلی مودودی رح
#imamulasar #Modudi #remembrance #dailyquotes

آج میرے محسن مولانا سید ابو الاعلیٰ صاحب مودودی کا یومِ وفات ہے- انکی لکھی سبھی کتابیں، خاص طور پر تفہیم القرآن اور خلافت و ملوقیت، پوری مسلم امت اور انسانیت کے لیے اللّہ کا بہت بڑا تحفہ ہیں- کروڑوں لوگوں کے دل و دماغ پر انکی سوچ بذریعہ انکی تحریروں کے اثر انداز ہوئ-
1- #Modudi
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.2M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers






















