Top Tweets for #NA_97
چک نمبر 620 گ ب میں
سابقہ چیرمین علی رضا پروکہ حق نواز ترھانہ جنرل سیکرٹری بار تاندلیانوالہ علی رضا پربانہ ایڈوکیٹ عامر سلطان فتیانہ سے ملاقات
#NA_97
#_اپنا_حلقہ__اپنے_لوگ
@BBhuttoZardari

نا میں خود کبھی کسی کے سامنے جھوکا سوائے اللہ کے اور نہ آپنی قوم کو کسی کے آگے جھکنے دیں گے عمران خان
#NA_97
#NA_97Faisalabad
#انتخابی_نشان_عمران_خان
بطور قوم ہمیں سوچنا ہوگا ہم سب کہاں کھڑے ہیں ہمیں کیا کرنا ہے اس ملک کا اس ملک کو بنانے کے پیچھے قائد کا وژن تھا ہمیں سوچنا ہوگا ملک کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانا ہے یا پھر چورو کا اڈا جہاں پر اشرفیاں کا راج ہو زرہ سوچئیے اور ووٹ ڈالے
#NA_97
#انتخابی_نشان_عمران_خان

*پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ
امیدوار این اے 97 تاندلیانوالہ
انتخابی نشان
ذوالفقار علی وٹو۔ ریڈیو MNA-NA 97
شہیر داؤد خان- ریڈیو MPA-PP 102
نور شاہد نور- ڈھول MPA-PP 103
#PTI #NA_97
#Vote #امید_سحر_کی_بات_سنو #QaziFaezIsa #انتخابی_نشان_عمران_خان
Faisalabad (NA-95 to NA-104)
درج ذیل حلقوں پر امیدواران کے فیصلے ہونا باقی:
#NA_97 ، #NA_101 ، #NA_102
#Election2024 #PTI #ElectionCommission @mfayyazraja

آپ پر اللہ تعالی کا کرم ہوتا ہے لوگ آپ سے محبت کرتے ہیں آپکے لئے دعا کرتے ہیں الحمدللّٰہ
اللہ تعالی مجھے استقامت دے میں اپنے حلقہ کے لوگوں کی امید پر پورا اتروں۔
#PP_65 #NA_97
#pakistan #mandibahauddin #pti #RT #imrankhanpti

یہ ہے میری لیڈر
جس سے لوگ پیار کرتے ہیں ان کے اخلاق، ان کی خدمت ، انُ کی عوام سے پر خلوص محبت اور حلقہ کے تعمیر و ترقی کے جذبہ کی وجہ سے۔ انشاءاللہ ایم این اے محترمہ عائشہ رجب بلوچ
@AyeshaRajabAli1 @Roshaan_Rajab_ #NA_97

خود سری پہ جو اُتر آئیں تو اے جان وفا🥀
ہم ستاروں کو بھی نظروں سےگِرا دیتے ہیں✨
محترمہ عائشہ رجب بلوچ ایم این اے صاحبہ کا محترم روشان رجب بلوچ صاحب کے ہمراہ تندلیانوالہ اپنے حلقہ کا دورہ کیا۔ عوام میں ایک خوشی کا سماں باندھ گیا۔
@AyeshaRajabAli1 @Roshaan_Rajab_ #NA_97

A very dignified,active,patriotic and elegant leader,,who is actively playing role in the betterment of the country and pondering to find out ways to eliminate the issues of beloved homeland.
@AyeshaRajabAli1 @NAofPakistan #NA_97 #AyeshaRajabBaloch

Mashallah @AyeshaRajabAli1
ہمت و جرات کی علامت
محترمہ عائشہ رجب بلوچ صاحبہ MNA
#NA_97
#AyeshaRajabBaloch @NAofPakistan
حلقے میں عوام سے مینٹگ

Mashallah @AyeshaRajabAli1
ہمت و جرات کی علامت
محترمہ عائشہ رجب بلوچ صاحبہ MNA
#NA_97
#AyeshaRajabBaloch @NAofPakistan

دختر تندلیانوالہ ،فخر پاکستان محترمہ عائشہ رجب بلوچ MNA صاحبہ نے مرحوم میاں رجب بلوچ صاحب کی سیاست میں ایک تازہ اور نئی روح پھونکی ہے۔ عوامی حلقہ میں ایک خوشی کی لہر دوڈ رہی ہے کہ عوامی خدمت کے سلسلہ کی پاسبان عوام کے مسائل کے حل کے لیے عوام کی دہلیز پر۔
@AyeshaRajabAli1 #NA_97

چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں
بھیک کے اُجالوں سے روشنی نہیں ہوتی
فخر تندلیانوالہ محترمہ عائشہ رجب بلوچ صاحبہ ایم این اے اپنے حلقہ ماموں کانجن چک 514 504 515 کا دورہ کیا اور عوام سے ملاقات کی۔
@AyeshaRajabAli1 @Roshaan_Rajab_ #NA_97 #ayesharajabbaloch #AyeshaRajabBaloch


تیرا اخلاق بتاتا ہے تیری بلندی کا مقام💕
تیرا جھک کر ملنا کہتا ہے کہ آسماں ہے تو
@AyeshaRajabAli1 @Roshaan_Rajab_ @NAofPakistan #ayesharajabbaloch
#AyeshaRajabBaloch #NA_97

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers





















