Top Tweets for #NewProvincesForProgress
#NewProvincesForProgress
پاکستان میں نئے صوبے بنانے کی بحث شروع ہوتے ہی بہت سے لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اُٹھنے لگتے ہیں
وہ اس معاملے کو متنازع بنانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے اختیار کرتے ہیں
نئے صوبے بنانے کا مطلب ملک کو کمزور اور تقسیم کرنا نہیں، بلکہ ملک کے مختلف علاقوں کو اپنی ضرورت کے مطابق بہتر فیصلے کرنے کا موقع دینا ہے
ضروری ہے کہ عوام کو لاحق مسائل کا حل بھی اُن کے قریب تر ہونا چاہیے.
#NewProvincesForProgress
#NewProvincesForProgress
پاکستان میں نئے صوبے بنانے کی بحث شروع ہوتے ہی بہت سے لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اُٹھنے لگتے ہیں
وہ اس معاملے کو متنازع بنانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے اختیار کرتے ہیں
احتجاج کے سلسلے شروع کردیتے ہیں، جیسا کہ آج کل مُلک کے مختلف حصوں میں دیکھنے میں آرہا ہے
کوئی مُلک کے 25 کروڑ عوام کے مستقبل کے بارے میں سوچنے کی زحمت گوارا نہیں کرتا
پس ماندہ علاقوں کے عوام سڑک، اسپتال، اسکول، پانی اور روزگار کے طلب گار ہیں، لیکن اُن کے لیے وسائل دستیاب نہیں
پھر جب کوئی نئے صوبوں کی حمایت میں بیان سامنے آتا ہے تو شور مچ جاتا ہے کہ ملک توڑنے کی سازش ہورہی ہے
کیا نیا صوبہ بنانا ملک توڑنا ہے؟
یا کسی شہری کو اس کے گھر کے قریب حکومتی سہولت دینا ملک مضبوط کرنا ہے؟
دنیا بھر میں انتظامی نظام وقت کے ساتھ تبدیل ہوتے ہیں
لیکن ہم نے صوبوں کو ایسے بنا رکھا ہے جیسے یہ کوئی ناقابلِ تبدیل لکیر ہو
نقشے پتھر پر نہیں لکھے ہوتے، عوام کی ضرورت کے مطابق بدلے جاتے ہیں
نئے صوبے کسی زبان کے خلاف نہیں، کسی قوم کے خلاف نہیں، کسی علاقے کے خلاف نہیں
یہ اختیار کو چند بڑے مراکز سے نکال کر عوام تک پہنچانے کی بحث ہے
وقت آگیا ہے کہ سیاسی جماعتیں جذباتی نعروں سے آگے بڑھیں اور عوام کو جواب دیں
سیاست دان نئے صوبوں کی بحث سے خوف زدہ ہونے کے بجائے نئے انتظامی نقشے پر سنجیدگی سے بات کریں
کیونکہ عوام کو ایسا نظام چاہیے جس میں حکومت ان کے دروازے تک پہنچے
نئے صوبے ضرور بننے چاہئیں، کیونکہ یہ وقت کا تقاضا ہونے کے ساتھ ضرورت بھی ہیں
#NewProvincesForProgress https://t.co/Ci1ILYbK6b
Balanced regional growth is impossible without equitable funding mechanisms. New administrative units guarantee localized budget utilization.
#NewProvincesForProgress

Empowered local administrative units allow regional leadership to tailor policies to their community's unique demographic and geographic needs.
#NewProvincesForProgress

#NewProvincesForProgress
نئے صوبوں سے انتظامی مراکز عوام کے قریب آ سکتے ہیں، مقامی فیصلہ سازی مضبوط ہو سکتی ہے اور ترقیاتی ترجیحات بہتر انداز میں طے کی جا سکتی ہیں۔ بحث مخالفت نہیں، دلیل سے ہونی چاہیے۔
#NewProvincesForProgress
نئے صوبوں کی بحث کسی تقسیم کا خواب نہیں بلکہ بہتر حکمرانی، مضبوط نمائندگی اور محروم علاقوں کو ترقی کے برابر مواقع دینے کی امید ہے۔ فیصلہ سیاست یا جذبات سے نہیں، عوام کے بہتر مستقبل کو سامنے رکھ کر ہونا چاہیے۔

Managing vast populations requires modern governance structures. Dividing large administrative zones ensures focused development strategies.
#NewProvincesForProgress

#NewProvincesForProgress
نئے صوبوں کی بحث کسی زبان، قوم یا علاقے کے خلاف نہیں، بلکہ اختیار کو عوام کے قریب لانے کی بحث ہے۔ جب فیصلے مسائل کے قریب ہوں گے تو عوام کو بہتر سہولیات، مؤثر انتظام اور اپنی ضروریات کے مطابق پالیسی سازی کا موقع ملے گا۔ مضبوط صوبے ہی مضبوط وفاق کی بنیاد بنتے ہیں۔
#NewProvincesForProgress
نئے صوبوں کا مطالبہ کسی زبان، قوم یا علاقے کے خلاف نہیں بلکہ عوام کو بہتر انتظامی سہولیات، بااختیار مقامی نظام اور مسائل کے فوری حل سے جوڑنے کی کوشش ہے۔ کراچی، دیہی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مسائل اپنی نوعیت میں مختلف ہیں،
اختیارات عوام کے قریب ہوں گے تو مسائل کا حل بھی تیز ہوگا۔
#NewProvincesForProgress

#NewProvincesForProgress
بات نئے نقشوں کی نہیں، نئے انتظامی امکانات کی ہے۔ پاکستان کے مختلف علاقوں کو اپنی ضرورت، آبادی اور مسائل کے مطابق بہتر فیصلے کرنے کا حق ملنا چاہیے۔ نئے صوبے کسی کے خلاف نہیں؛ یہ عوام کے لیے اختیار، وسائل اور فیصلہ سازی کو قریب لانے کی کوشش ہیں۔ مضبوط اکائیاں، مضبوط وفاق اور مضبوط پاکستان۔
#NewProvincesForProgress
ترقی کا راستہ مؤثر انتظام سے گزرتا ہے، اور مؤثر انتظام کے لیے نئے صوبے ناگزیر ہیں۔

#NewProvincesForProgress
نئے صوبے تقسیم نہیں، ترقی کی سمت ایک ضروری قدم ہیں

#NewProvincesForProgress
نئے صوبے، مضبوط پاکستان!
عوام تک بہتر حکمرانی، ترقی اور سہولیات پہنچانے کے لیے نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں

#NewProvincesForProgress
پاکستان میں نئے صوبے بنانے کی بحث شروع ہوتے ہی بہت سے لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اُٹھنے لگتے ہیں
وہ اس معاملے کو متنازع بنانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے اختیار کرتے ہیں
احتجاج کے سلسلے شروع کردیتے ہیں، جیسا کہ آج کل مُلک کے مختلف حصوں میں دیکھنے میں آرہا ہے
کوئی مُلک کے 25 کروڑ عوام کے مستقبل کے بارے میں سوچنے کی زحمت گوارا نہیں کرتا
پس ماندہ علاقوں کے عوام سڑک، اسپتال، اسکول، پانی اور روزگار کے طلب گار ہیں، لیکن اُن کے لیے وسائل دستیاب نہیں
پھر جب کوئی نئے صوبوں کی حمایت میں بیان سامنے آتا ہے تو شور مچ جاتا ہے کہ ملک توڑنے کی سازش ہورہی ہے
کیا نیا صوبہ بنانا ملک توڑنا ہے؟
یا کسی شہری کو اس کے گھر کے قریب حکومتی سہولت دینا ملک مضبوط کرنا ہے؟
دنیا بھر میں انتظامی نظام وقت کے ساتھ تبدیل ہوتے ہیں
لیکن ہم نے صوبوں کو ایسے بنا رکھا ہے جیسے یہ کوئی ناقابلِ تبدیل لکیر ہو
نقشے پتھر پر نہیں لکھے ہوتے، عوام کی ضرورت کے مطابق بدلے جاتے ہیں
نئے صوبے کسی زبان کے خلاف نہیں، کسی قوم کے خلاف نہیں، کسی علاقے کے خلاف نہیں
یہ اختیار کو چند بڑے مراکز سے نکال کر عوام تک پہنچانے کی بحث ہے
وقت آگیا ہے کہ سیاسی جماعتیں جذباتی نعروں سے آگے بڑھیں اور عوام کو جواب دیں
سیاست دان نئے صوبوں کی بحث سے خوف زدہ ہونے کے بجائے نئے انتظامی نقشے پر سنجیدگی سے بات کریں
کیونکہ عوام کو ایسا نظام چاہیے جس میں حکومت ان کے دروازے تک پہنچے
نئے صوبے ضرور بننے چاہئیں، کیونکہ یہ وقت کا تقاضا ہونے کے ساتھ ضرورت بھی ہیں
Stronger provinces can build a stronger federation.
#NewProvincesForProgress
#NewProvincesForProgress
نئے صوبوں کا مطالبہ کسی زبان، قوم یا علاقے کے خلاف نہیں بلکہ عوام کو بہتر انتظامی سہولیات، بااختیار مقامی نظام اور مسائل کے فوری حل سے جوڑنے کی کوشش ہے۔ کراچی، دیہی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مسائل اپنی نوعیت میں مختلف ہیں، اس لیے اختیارات اور فیصلہ سازی کو عوام کے قریب لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نئے صوبے ملک کو تقسیم نہیں بلکہ مضبوط وفاق اور مضبوط اکائیوں کی بنیاد ہیں۔
#NewProvincesForProgress
نئے صوبے بنانے کے معاملے پر بعض سیاسی حلقے کیوں بھڑک اُٹھتے ہیں؟
اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی جائے تو نئے صوبے بننے کے ساتھ ہی بہت سے لوگوں کی دُکانیں بند ہوتی نظر آتی ہیں
پچھلے کئی عشروں سے اُن کی جانب سے لوٹ مار کا جو بازار گرم ہے
اس سلسلے کو نئے صوبے بنانے سے بریک لگ جائے گا
اس لیے نئے صوبے بننے کی راہ میں یہ سالہا سال سے رُکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں
اس بار ان کا یہ منصوبہ ناکام بناتے ہوئے نئے صوبوں کی بحث کو آگے بڑھایا جائے اور آئین کے مطابق نئے صوبے تشکیل دیے جائیں
کراچی کا مسئلہ لاہور سے مختلف ہے، سندھ کے دیہی علاقوں کے مسائل بلوچستان سے مختلف ہیں
خیبرپختونخوا کے حالات پنجاب سے مختلف ہیں اور پنجاب کے مسائل باقی صوبوں سے الگ ہیں
نئے صوبے بننے سے ان تمام تر مسائل کے صائب حل کی راہ نکلے گی
نئے صوبے کسی زبان اور کسی قوم کے خلاف نہیں، کسی علاقے کے خلاف نہیں
نئے صوبے بنانے کا مطلب ملک کو کمزور اور تقسیم کرنا نہیں، بلکہ ملک کے مختلف علاقوں کو اپنی ضرورت کے مطابق بہتر فیصلے کرنے کا موقع دینا ہے
ضروری ہے کہ عوام کو لاحق مسائل کا حل بھی اُن کے قریب تر ہونا چاہیے
یاد رکھیے! ملک گاؤں، شہر، قصبے، بازار، کھیت، اسکول اور اسپتال سب کو ملا کر بنتا ہے
اگر ہم واقعی پاکستان کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں تو سب کو مل کر سمجھ داری کے ساتھ بڑا فیصلہ لینا ہوگا
بات نئے صوبوں کی نہیں، بات اختیار کو عوام تک پہنچانے کی ہے
بات تقسیم کی نہیں، بات مسائل کا فیصلہ مسائل کے قریب کرنے کی ہے
اور جب نئے صوبے بنیں گے اور مضبوط ہوں گے تو وفاق بھی مضبوط ہوگا
کیونکہ مضبوط پاکستان کی بنیاد، مضبوط اکائیوں سے ہی بنتی ہے
25 کروڑ عوام کے بہتر مستقبل کے لیے نئے صوبوں سے متعلق فیصلہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے
New provinces mean stronger governance, closer services and a stronger Pakistan.
#NewProvincesForProgress
#NewProvincesForProgress
نئے صوبوں کا مطالبہ کسی زبان، قوم یا علاقے کے خلاف نہیں بلکہ عوام کو بہتر انتظامی سہولیات، بااختیار مقامی نظام اور مسائل کے فوری حل سے جوڑنے کی کوشش ہے۔ کراچی، دیہی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مسائل اپنی نوعیت میں مختلف ہیں، اس لیے اختیارات اور فیصلہ سازی کو عوام کے قریب لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نئے صوبے ملک کو تقسیم نہیں بلکہ مضبوط وفاق اور مضبوط اکائیوں کی بنیاد ہیں۔
Last Seen Hashtags on Sotwe
momsonn(**)*****
Seen from Mexico
omegle or #nolimit() +filter:native_video
Seen from Argentina
Blackedvtuber
Seen from United Kingdom
fidanatalay
Seen from Turkey
omegle
Seen from United States
nolimit filter:native_video since:2026-06-13
Seen from Brazil
花碎花
Seen from Malaysia
monkeyapp
Seen from Italy
WWESavannah
Seen from Egypt
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.7M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.7M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.8M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers