Top Tweets for #ORCMQM
ایم کیو ایم کا جنون ہماری رگوں میں دوڑتا ہے
لیکن عزتوں پر سمجھوتا حیدرآباد کے نظریاتی کارکنان کبھی نہیں کریں گے .سید وسیم حسین
#Hyderabad #ORCMQM

سابق MNA، مرکزی رکن انچارج حیدرآباد سید وسیم حسین بھائی نے یوسی 21 کے آفس کا افتتاح کیا
*افتتاحی تقریب میں بھرپور آتشبازی، مٹھائی تقسیم کی گئی.
یوسی21 کی عوام نے ہاتھ اٹھا کر تالے 🔒 کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرائی .
#Hyderabad #ORCMQM

یوسی 21 کے عوامی ہجوم نے آج ہی اپنے عمل سے امیدوار برائے چیئرمین شاہنواز (عرف دانش راجہ) وائس چیئرمین محمد راشد خان اور کونسلرز کےحق میں فیصلہ سنا دیا.
#Hyderabad #ORCMQM

سابق MNA سید وسیم حسین نے احتجاجی کیمپ پر موجود عوام کی بڑی تعداد سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور ایرگیشن حکام اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی کہ 70 سال سے مقیم آبادی کو ایک نوٹس دے کر بے دخل کرنا سراسر ناانصافی ہے .
#ORCMQM #MQMPakistan

ڈیفنس آر بی بی جامشورو کالونی کی چیئرپرسن و سابقہ ناظم نائمہ بلوچ نے اپنی گفتگو میں احتجاجی کیمپ کے مقاصد اور کالونی کے مکینوں کو بے دخل کرنے کے حوالے سے آگاہ کیا.
#ORCMQM #MQMPakistan

*تنظیم ( ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی مرکزی رکن ڈسٹرکٹ انچارج و سابق MNA سید وسیم حسین مرکزی رکن و سینئر جوائنٹ انچارج شہزاد قریشی نے ڈسٹرکٹ ذمہ داران کے ہمراہ جامشورو میں آر بی بی کالونی کے مکینوں کی طرف سے لگائے گئے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا .
#ORCMQM #MQMPakistan

ڈیفنس آر بی بی کالونی جامشورو کے مکینوں کو ایک نوٹس دے کر بے دخل کرنا سراسر نا انصافی ہے انتظامیہ اور ایریگیشن حکام 70 سال سے مقیم آبادی کے ساتھ مل کر افہام و تفہیم کے ساتھ مسلہ کا حل نکالیں . سید وسیم حسین
#ORCMQM #MQMPakistan

#DrFarooqSattarBhai Celiberats 37 Foundation Day Anniversary Of #MQM Under The Banner Of #ORCMQM At PIB KMC Stadium Karachi On Friday 26 Mar 2021 Alongwith Over wheembling Strength Of NAZARYATI Sathies (Men- Women-Energetic Young Boys & Girls- Vetrans- Voters & Supporters)

#VoiceOfKarach #ORCMqm #DrFarooqSattar @Khushia2872 @AliSuMiOfficial @Masroor_Shykh @DFSMQM @ORCMQMKHI @TheSYED_Az @SyedAme55 @M_syedaquibshah

#VoiceOfKarachi #DrFarooqSattar #ORCMqm @Khushia2872 @AliSuMiOfficial @Masroor_Shykh @DFSMQM @TheSYED_Az @SyedAme55 @M_syedaquibshah @ORCMQMKHI

سندھ حکومت عوام دشمن فیصلوں سے اجتناب کرے اور اضافی بل اور واٹر بورڈ کے عذاب کو فوری ختم کرے ورنہ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوجائے گا
عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے
ڈاکٹر فاروق ستار
#karachilawarisnahi
#DFSMQM #SyedWaseemMNA #ORCMQM


کے فور فیز ون اور ٹو دونوں ایک ساتھ بنایا جائیے گا۔ڈاکٹر محمد فاروق ستار
حیدر آباد یونیورسٹی کا اب اعلان نہیں ہوگا بلکہ بنے گی۔
#ORCMQM
#MQMPakistan

تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی انچارج کراچی چیپٹر انجینئر کاشف خان کی مرکزی رکن سید شاہد پاشا کے ہمراہ سابقہ ایم پی اے اور مرکزی رکن نشاط ضیاء قادری کی دعوت پر حضرت مخدوم محمد شاہ میاں کے 41 ویں عرس مبارک کی تقریبات میں شرکت مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
#ORCMQM

تم کیا مہاجروں کو گرانے کی بات کرتے ہو
تمہاری آخر اوقات ہی ہے کیا؟
کیا تم نے نہیں سنا۔۔۔؟
وَتُعِزُّ مَن تَشَاء وَتُزِلُّ مَن تَشَاء
#StopInJusticesEnsureMerit
#ORCMQM


Last Seen Hashtags on Sotwe
zoophile
Seen from Saudi Arabia
trans #latina #ts
Seen from United States
momsonn() +filter:native_video within_time:4h
Seen from Argentina
incestsisterbrother
Seen from Brazil
SunooBestBoy
Seen from United States
سكسٍٍٍ_عربيٍٍ
mgai()**********************************************filter:videos since:28-02-2026
Seen from Argentina
momson() + filter:videos since:2026-03-03 until:2026-03-05
Seen from Pakistan
モーニングコーヒー
Seen from United States
反差
Seen from Thailand
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers


















































