اسسٹنٹ کمشنر سٹی مطاہر امین کا ٹرانسفر کب تک یونہی مطاہر امین جیسے محنتی افسران کےٹرانسفر ہوتے رہینگے اور کرپٹ افسران کو حیدرآباد پر مسلط کیا جاتا رہے گا ارباب اقتدار نوٹس لیں اور ٹرانسفر کو فوری منسوخ کیا جائے سید وسیم حسین
@SyedNasirHShah@fuad_soomro@mmwattoo
سربراہ تنظیم #MQMPakistan بحالی کمیٹی @DFSMQM نےواٹر پمپ سےنمائش چورنگی کی جانب جانےوالے #جشن_عید_میلاد_النبیﷺ کےجلوس میں شرکت کی ڈسٹرکٹ ایسٹ تین ہٹی پرتنظیم بحالی کمیٹی کی جانب سےجلوس کےشرکا کیلیےلگائےگئےکیمپ کابھی دورہ کیا اورکارکنان کی حوصلہ افزائی کی
نـثار تـیری چہل پـہل پہ
ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں
سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
❣️صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ❣️
#EidMiladunNabi
جشن عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پکا قلعہ یوسی 22 میں سرکار ﷺ سے محبت کے اظہار میں پر رونق محفل سجائی گئی
انچارج حیدرآباد سید وسیم حسین سینئر جوائنٹ انچارج شہزاد قریشی،
جشن عید میلاد النبی ﷺ کی محفل میں کیک کاٹا گیا
@DFSMQM@SyedWaseemMNA@Shahzad_Qur
حضرت بابا سیدنا عبدالغنی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے دربار پر محفل سجائی گئی
سجادہ نشین سید فرحان علی کی موجودگی
ماسٹر ممتاز قوال و ہمنوا نے محفل میں سماء باندھ دیا رقط آمیز مناظر
انچارج حیدرآباد سید وسیم حسین، ٹاؤن E کے جوائنٹ انچارجز و اراکین، یوسی کے ذمہ داران، اور ساتھیوں کی شرکت
تنظیم ( ایم کیو ایم پاکستان ) بحالی کمیٹی ٹاوُن گل شاہ بخاری میں جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں پرچم کشائی
انچارج حیدرآباد سید وسیم حسین بھائی نے پرچم کشائی کی اس موقع پر ٹاوُن انچارج و اراکین ٹاوُن کمیٹی یوسیز انچارج و اراکین یوسیز کمیٹی کارکنان و علاقہ معززین نے شرکت کی
جشن عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر سوشل میڈیا انچارج مسرور الحسن بھائی کے گھر پکا قلعہ یوسی 22 میں سرکار ﷺ کی محبت کے اظہار میں پر محفل سجائی گئی
انچارج حیدرآباد سید وسیم حسین سینئر جوائنٹ انچارج شہزاد قریشی سوشل میڈیا کے اراکین، علاقے کے معززین دوست احباب کی محفل میں شرکت
سرکار عالم ﷺ کی پرنور محفل میں حاجی مسکین کے صاحبزادے پیر عابد صاحب کے پیر صفدر شاہ صاحب کی پنجاب سے پرنور پروقار محفل میں آمد
سفاری کمپاؤنڈ، کینٹ، پٹھان کالونی میں رات دیر تک حیدرآباد شہر کی عوام کی محفل میں آمد رھی
انچارج حیدرآباد سید وسیم حسین کی محفل میں شرکت
جشن عید میلاد النبی ﷺکی آمد پرسوشل میڈیا انچارج مسرور الحسن بھائی کےگھر سرکار ﷺکی محبت کے اظہار میں پر رونق محفل سجائی گئی محفل میں مذہبی اسکالر محمد ماجد عطاری کا خصوصی بیان مشہور نعت خواں حافظ محمد فرحان،عبدالرحمن نے کلام پیش کیا مہمان خصوصی سید وسیم حسین بھائی نےشرکت کی
جشن عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پکا قلعہ یوسی 22 میں سرکار ﷺ سے محبت کے اظہار میں پر رونق محفل سجائی گئی
انچارج حیدرآباد سید وسیم حسین سینئر جوائنٹ انچارج شہزاد قریشی، سخی عبدالوہاب ٹاؤن E کے انچارجز و اراکین، پکا قلعہ یوسی کے ذمہ داران، جشن عید میلاد النبی ﷺ کی محفل میں شرکت
مرکزی کمیٹی جاوید کاظمی کی مرکزی رکن انچارج حیدرآباد سید وسیم حسین سینٸر جواٸنٹ شہزاد قریشی بھاٸ اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی حیدرآباد اور ذمہ داران و کارکنان کے ہمراہ ہمراہ ڈسٹرکٹ ممبر لیاقت خانزادہ کے گھر نیاز دلیم میں شرکت
جشن عید میلاد النبی ﷺ کی محفل میں سکھر سے آئے ہوئے مشہور و معروف نعت خواں بُلبُلٍ سکھر محمد عدنان قادری نے خوبصورت کلام پیش کیے
@SyedWaseemMNA@Shahzad_Qur
سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کی گلبہار نمبر 1 میں ماہ جشنِ ولادتِ رسول ﷺ کے سلسلے میں نکالی جانے والی ریلی میں شرکت بعد ازاں ایف بی ایریا بلاک 16 مسجد غفران میں حمدوثنا کی محفل میں بھی شرکت کی۔
#MQMPakistan