Top Tweets for #PMLNBunerJalsa
لاہور ریلی کے خوبصورت مناظر ۔۔۔کیا غدار ایسا ھوتا ھے اسکے پیچھے اتنی عوام ھوتی ھے جو اسے I love You کہتا ھے
#غدارنہیں_محسن_پاکستان
#جو_ڈٹ_جائے_وہ_غدار
#PMLNBunerJalsa
سازشیوں کے لیے نااہل و غدار
لیکن عوام کے دلوں کا سردار
کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو زرا دیکھ
(بونیر جلسہ عوام کا نواز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار بکاؤ میڈیا کے غداری کے سرٹیفیکیٹ کو بکاؤ میڈیا کے منہ پر دے مارا
#PMLNBunerJalsa

جس میاں نواز شریف کے مخالفوں نے نواز شریف کا نام لینا چھوڑ دیا، اس دن وہ سب بے روزگار ہو جائیں گے،،
#PMLNBunerJalsa

بس آئندہ آڈر ھو جانا ھے اوپر سے نصرواللہ ملک کو شو میں نہیں بلانا سچ بولنے والا تجزیہ نگار نہیں چاہیے بس جو نواز شریف کوبُرا بھلا کہے اسےبلاؤ
#جو_ڈٹ_جائے_وہ_غدار
#PMLNBUNERJALSA
#غدارنہیں_محسن_پاکستان
@_Mansoor_Ali
@AajKamranKhan
@RaziDada
@ammarmasood3 https://t.co/FCWuYmd6MR
اجمل قصاب کا گھر دکھانے والا اینکر نواز شریف کے خلاف غداری کے فتوے بانٹ رہا ہے,
نصراللہ ملک جیو اور حامد میر کی لتر پریڈ کرتے ہوئے😂😂
بونیر کا عوامی ریفرنڈم بھی قائد پاکستان مسلم لیگ(ن) کے حق میں
#PMLNBunerJalsa

مجھے میری جماعت اور نوازشریف کو کسی کتے بلے سے حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہرگز نہیں!.👊💪
#PMLNBUNERJALSA
آج عوام نے #PMLNBunerJalsa میں جس طرع میاں محمدنوازشریف اور@MaryamNSharif کےساتھ محبت کاعملی ثبوت پیش کیاہےوہ تمام غدارغدارکی سازشیں ناکام بنادی ہےانشااللہ میاں محمدنوازشریف کل بھی عوام کےدلوں میں بستےتھےاورآج میں بس رہےہیں اورآئندہ بھی بستےرہینگے
#PMLN #NawazSharif @MaizaHameed
ووٹ کو عزت دو
ووٹ کو عزت دو
ووٹ کو عزت دو
#PMLNBunerJalsa
جلسہ گاہ کے اندر ،جلسہ گاہ کے باہر ، چھتوں پر بالکونیوں میں لوگ کھڑے اپنے محبوب قائد کی تقریر سن رہے ہیں
یہ جذبہ کہیں نہیں دیکھا لگتا ہے خیبر پختونخواہ کی عوام عمران خان کے جھوٹے دعووں سے تنگ آچکی ہے
#PMLNBunerJalsa

#جو_ڈٹ_جائے_وہ_غدار
لاہور ریلی کے دلفریب یادگار مناظر۔۔ہر کوئی شیئر کریں تاکہ دشمنوں کو پتہ چلے نوازشریف پاکستانی عوام کی جان ھے کہ غدار ھے۔۔😊👍✌
#PMLNBunerJalsa
@MaryamNSharif
@_Mansoor_Ali
@AajKamranKhan
@RaziDada
@peaceforchange
دھرنوں اور لاک ڈاون کے ذریعے ملک کو یرغمال بنایا گیا،
مریم نواز کا بونیر میں جلسہ عام سے خطاب
#PMLNBunerJalsa

دنیا بدل گئی لیکن عمران خان کا خیبر پختون خواہ ابھی تک پرانا ہے،
میاں نواز شریف کا بونیر میں جلسہ عام سے خطاب
#PMLNBunerJalsa

خلائی مخلوق نے خواجہ سعد رفیق کی اس بات کو سیریس نہیں لیا
رائیونڈ میں بیٹھا نوازشریف وزیراعظم ہاوس میں بیٹھے نوازشریف سے زیادہ خطرناک ہے
آج ثابت کردیا میاں صاحب نے میڈم جی آپ کیا کہتی
ہیں ؟؟
@MaryamNSharif
#PMLNBunerJalsa
#جو_ڈٹ_جائے_وہ_غدار
اگر میری یہ بات ناگوار گزرتی ھے تو پھر او بھائی قومی کمیشن بناؤ ، اور اس کا حساب کتاب ہو جائے اور پھر وہ کمیشن اپنا رپورٹ دے اور جو مجرم ھے اس کو سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے۔نواز شریف
#PMLNbunerjalsa
#جو_ڈٹ_جائے_وہ_غدار
#PMLNBUNERJALSA
آؤ آج عہد کرو ۔ اگر نواز شریف غدار تو ہم سب غدار! بدلو اپنا نام!
#جو_ڈٹ_جائے_وہ_غدار

دور دراز خیبر پختونخواہ کے ایک چھوٹے سے شہر سے آپ کو نواز شریف کے چاہنے والے اور ان کا جذبہ نظر آرہا ہوگے ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ہر گاوں قصبہ شہر تک پہنچ گیا ہے
#PMLNBunerJalsa
Wazir e Azam Nawaz Sharif
Passionate charged crowd MashaAllah
#PMLNBunerJalsa
Mian shb I love u
#PMLNBunerJalsa
Last Seen Hashtags on Sotwe
aigirl
girlfriend
Seen from France
cuckold #zenci
Seen from Turkey
snapchat((()))
Seen from Turkey
小狗日记
Seen from United States
teenageers
Seen from Australia
nolimit momson teenagegirls filter:native_video
Seen from Ireland
ميقا_حصريات
Seen from Germany
CaughtOnCamera
Seen from United States
نيج_عراقي
Seen from Germany
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers













