خلیج میگزین نے اپنے قارئین سے پوچھا آپ کس سے ملنا چاہیں گے محمد بن سلیمان سے ، طیب اردگان سے یا عمران خان سے ؟ 92 فیصد عربوں نے کہا کہ وہ عمران خان سے ملنا چاہیں گے ! ہارون الرشید
پتہ نہیں تمکو کیوں ڈھیل دی گئی ھے ورنہ عدالت نے بھی کہا ھے کہ تم نے دو بار آئین توڑا ھے اور تم آرٹیکل 6 کے مجرم ھو
قاسم سوری,عمران خان اور عارف علوی پہ آرٹیکل6 لگتا ہے اور کل سپریم کورٹ نے بھی جسٹس مظہرعالم کےنوٹ کا حوالہ دیا ہے اور فیصلہ دیا کہ آئین کی خلاف ورزی کی گئی ہے
بڑا مزہ اتا ہے جب زبیر صاحب کہتے کہ میں نے بطور گورنر مرسیڈیز کے بجائے کرولا استعمال کی اور پھر اج ا کے ہمیں باشن دیتے تو سمجھ اتی لیکن یہاں مسئلہ یہ ہے کہ جس کے پاس اقتدار ہے جس کے پاس اختیار ہے جس کے پاس طاقت ہے وہ چھوڑنا نہیں چاہتا لیکن جب وہ چھوٹ جاتی ہے تو پھر دوسروں پہ تنقید کرنا شروع کردیتے ہے عامر الیاس رانا
@Aadiiroy2 مجھے تو یہ وہی معاملہ لگتا ہے
2014 کا دھرنا ختم ہوا عمران کو فیس سیونگ ملی ۔وجہ آرمی پبلک اسکول واقعہ
پمز ہسپتال واقعہ کی ٹائمنگ ؟
عمران کو عدالتی حکم کے باوجود پمز ہسپتال منتقل کیا تھا اب توہینِ عدالت کا کیس
مماثلت۔ بچوں کی ہلاکت
بینفشری عمران
مہربانی کر کے اب بیچ میں کسی نے بولنا نہیں مجھے صرف دو منٹ دیں میں زبیر صاحب کی طبیعت کو ذرا سیٹ کر دوں پھر جو عابد شیر علی نے زبیر صاحب کی طبیعت سیٹ کی ہے وہ بھی سوچتے ہوں گے کہ کاش میں پی ٹی ائی کا سپوک پرسن بن کر میڈیا چینل پہ نہیں اتا ہے اج آپکو سب برائیاں نظر اتی ہیں جب تین سال تک اپ مفت کے کھانے کھاتے رہے وزیراعظم ہاؤس میں تب اپ کو برائیاں نظر نہیں ارہی جب تین سال تک اپ گورنر ہاؤس کے مزے لوٹ رہے تھے بڑی بڑی گاڑیوں میں گھوم رہے تھے تب اپ کو برائی نظر نہیں ائی مجھے اپ کے پی کے میں ایک چیز بتا دیں ایجوکیشن میں صحت میں کوئی چیز اگر بہتر ہوئی ہے تو اپ مجھے بتا دیں اور اپ یہاں سیاست شروع کر دی جبکہ بات یہاں سانچہ پہ ہو رہی ہے سیاست کیوں کر رہیں ہے؟ خیبر پختونخوا کے لوگ آج بھی علاج کے لئے پنجاب آتے ہیں 18 سالوں سے مسلط ہو بتاؤ کیا کیا ہے ؟؟
@Aadiiroy2 مجھے تو یہ وہی معاملہ لگتا ہے
2014 کا دھرنا ختم ہوا عمران کو فیس سیونگ ملی ۔وجہ آرمی پبلک اسکول واقعہ
پمز ہسپتال واقعہ کی ٹائمنگ ؟
عمران کو عدالتی حکم کے باوجود پمز ہسپتال منتقل کیا تھا اب توہینِ عدالت کا کیس
مماثلت۔ بچوں کی ہلاکت
بینفشری عمران
حادثہ یقننا المناک ہے ، لیکن حکومت کا وزیراعظم سے لئے کر وزیر تک سب لوگ حادثہ کا شکار ہونے والے بچوں کے ساتھ اس غم کی گھڑی میں کھڑے ہیں ۔
انشاء اللہ ، جو بھی اس غفلت کا زمہ دار ہو گا اس کو کڑی سزا دی جائے گی ۔
@Aadiiroy2 مجھے تو یہ وہی معاملہ لگتا ہے
2014 کا دھرنا ختم ہوا عمران کو فیس سیونگ ملی ۔وجہ آرمی پبلک اسکول واقعہ
پمز ہسپتال واقعہ کی ٹائمنگ ؟
عمران کو عدالتی حکم کے باوجود پمز ہسپتال منتقل کیا تھا اب توہینِ عدالت کا کیس
مماثلت۔ بچوں کی ہلاکت
بینفشری عمران
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔
سیاسی منافقت کی انتہا دیکھنی ہو تو پی ٹی آئی اور فضل الرحمن کا نیا اتحاد دیکھ لیں۔ جن یہوتیوں نے امریکہ سے حقیوی آزادی لینی تھی فضلو ڈیزل اسی امریکہ کی منتیں ترلے کر رہا کے مجھے وزارت عظمیٰ دے دو مائی باپ، اور جس فضل الرحمن کو کل تک یہ یوتھئے نیازی سمیت "ڈیزل" کا طعنہ دیتے تھے، آج اقتدار اور مفاد کی خاطر اسی کے سامنے جھکنا سیاسی لاچاری اور موقع پرستی کا منہ بولتا ثبوت ہے، لیکن اس سب میں عوام ان منافووں کا اصل چہرہ اور ڈرامے بازی اچھی طرح سمجھ چکی ہے۔۔
کرنل کی وردی گئی افسوس
خیر
کڑوا گھونٹ
جدون سمیت وہ تمام اسٹوڈنٹ جو جدون کا ساتھ دے رہے تھے سب کو یونی ورسٹی سے نکال باہر کردیا جائے چارج شیٹ کے ساتھ کے ان سب کو کسی یونی ورسٹی میں داخلہ نہ ملے
تا کہ مثال بنے دوسرے طالبِ علموں کے لیے احتجاج کے نام پر دوبارہ کوئی ایسا نہ کرے 🙏