Top Tweets for #PP250
کل بروز اتوار مورخہ 28/01/2024 بوقت صبح 10 بجے کو قائد @ImranKhanPTI کے حکم کے مطابق اوچ شریف سے احمد پور تک پرامن ریلی الیکشن کپمین کے حوالے سے نکالی جا رہی ہے
پاکستان تحریک انصاف کےتمام پی ٹی آئی لوورز سے شرکت کی بھر پور اپیل
خوف کے بت توڑنے ہونگے✌️
@KanwalMna #NA166 #PP250
پاکستان تحریک انصاف کے ضلع بہاولپور سے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک مجیب حلقہ پی پی 250 اور انتخابی نشان مرغی ہے
#PP250
#hen
#اب_غلامی_نامنظور

میں نے عمران خان کو میسج کیا انہوں نے مجھے جواب دیا اور میرے حلقے میں اپنے امیدوار کے بارے میں بتایا وہ بھی ایک سیکنڈ میں، کمال ہوگیا۔۔۔!!!
#NA166 #pp250 #pp249 @KanwalMna
مخدوم سید افتخار حسن گیلانی کا پارٹی چھوڑنے کے اعلان سے کافی دکھ پہنچا۔
مخدوم سید افتخار حسن گیلانی صاحب بہت مشکل حالات میں پارٹی کے ساتھ کھڑا رہے ۔ وضع دار انسان تھے ۔
#PP250

اوچ شریف ۔ ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی پی پی 250 مخدوم سید افتخار حسن گیلانی کا پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کا فیصلہ ، ذرائع
#PP250
چیئرمین عمران خان کی کال پر عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے امیدوار #PP250 مخدوم سید افتخار حسن گیلانی کے زیر انتظام مخدوم سید عمر رضا گیلانی اور پی ٹی آئی اوچشریف کے صدر مکی معاویہ کی زیر قیادت احتجاجی ریلی نکالی گی شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،
#I_StandWithSupremeCourt
چئیرمین @ImranKhanPTI کی ہدایت پر کل 6 مئی بروز ہفتہ #PP250 اوچ شریف میں شمس محل روڈ امبلی والی مسجد کے ساتھ شام 6:00 بجے پرامن احتجاج کیا جائے گا چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جائے گی شہریوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے.
مکی معاویہ
(صدر PTI اوچشریف)
#مافیا_نہیں_پاکستان_بچاو


پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی #PP250 کے ٹکٹ ہولڈر مخدوم @SyedIftikharPTI نے شمس محل میں پی ٹی آئی ورکروں کے ساتھ چیرمین @ImranKhanPTI کا ویڈیو لنک میں لاٸیو الیکشن کیمپین اور یوم تاسیس کے حوالے سے خطاب بڑی اسکرین پر دیکھا۔
#PP250 #UCHSharif
#PTIFoundationDay

عید کا دوسرا دن سب کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے
کپتان @ImranKhanPTI کے کھلاڑی #PP250 @PTIofficial کے ٹکٹ ہولڈر پیر مخدوم @SyedIftikharPTI گیلانی صاحب کے ساتھ


مخدوم افتخار حسن گیلانی صاحب کو پاکستان تحریک انصاف #PP250 کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔
#PTIUCHPP250 #UChPP250

#PMLN_Mumtaz_Jajja_Group
یزمان :: محترم حافظ احمد علی صاحب چئیرمین یونین کونسل سے ملاقات
#PMLN_NA172
#PP249
#PP250
#Ch_Khalid_Jajja
#Javed_Ch

Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.2M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


















