Top Tweets for #PP260
"یہ ننھے سپاہی پاکستان کا مستقبل ہیں! ان کی آنکھوں میں عمران خان کا جنون اور دل میں وطن کی محبت جھلک رہی ہے۔
عمران خان کا نظریہ ہر جگہ ہے۔ پی پی 260 کے یہ بچے عمران خان کے سچے سپاہی ہیں جو کبھی ہار نہیں مانیں گے۔
#SaimaKanwal #MPA #PP260 #PTI
#ReleaseImranKhan
اڈیالہ جیل:
ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول صاحبہ اپنے لیڈر عمران خان سے اظہار یکجتی کے لیئے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے میں عمران خان کی بہنوں کے ہمراہ موجود
#Saimakanwal #MPA #PP260 #tigress #PTI

جیسے بھی حالات رہیں گے
ہم مرشد کیساتھ رہیں گے
انشاء اللہ
ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول اڈیالہ کیطرف روانہ
#Saimakanwal #MPA #PP260 #tigress #PTI
ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول صاحبہ حقیقی وزیراعظم عمران خان کی بہادر بہن علیمہ خانم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیئے اڈیالہ جیل کے باہر موجود
#Saimakanwal #MPA #PP260 #tigress
جیسے بھی حالات رہیں گے
مرشد تیرے ساتھ رہیں گے
ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول صاحبہ لیڈر وزیراعظم عمران خان کی بہادر بہنوں کے ہمراہ اڈیالہ جیل کے باہر موجود رہیں
#Saima_Kanwal #tigress #PP260 #MPA
@agentjay2009
@AliHasnainMalik
@AzharMashwaniPk
@Haidersaeedpti1
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قر��شی کے ہمراہ ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول سمیت ممبران صوبائی اسمبلی پنجاب حقیقی وزیراعظم عمران خان کی پیشی پہ اسلام آباد سپریم کورٹ موجود
#Saimakanwal #PP260 #tigress #MPA
جہد مسلسل کے 73 سال!
ہپی برتھ ڈے میرے کپتان تم جیو ہزاروں سال
#SaimaKanwal #MPA #PP260
#HappyBirthdayImranKhan
رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے
#HappyBirthdayImranKhan
#Saima_Kanwal #MPA #PP260

ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول صاحبہ کی جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں عدالت میں پیشی، ہر حالات میں اپنے لیڈر کیساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں۔ انشاء اللہ
ایڈووکیٹ منظور وڑائچ صاحب اور انکی وکلاء ٹیم کا شکریہ
#Saimakanwal #PP260 #MPA
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ
ضلع رحیم یارخان کی قیادت نے قوم کا مقدمہ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش کر دیا، اور اپنے لیڈر عمران خان سمیت تمام اسیران کی رہائی کے لیئے دعائیں کیں۔
#ہمیں_ہے_حکم_اذاں
#SaimaKanwal #MPA #PP260
ہمارے نام سے ہوں گی روایتیں زندہ
ہمارے حصے میں پرچم وفا کا آیا ہے
#BehindYouSkipper #ImranKhan
#MPA #PP260 #Saimakanwal #tigress
چیئرمین عمران خان کی خصوصی ہدایت پر، انشاء اللہ 27 ستمبر کو پشاور کی ��اریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔
انشاء اللہ
#ImranKhan #Saimakanwal #tigress #MPA #PP260

بہر صورت اگر اس عہد کے کربل میں رہنا ہے
تو پھر یہ فیصلہ کر لیں، صفِ اول میں رہنا ہے
ہمیں روکو نہیں ہم نے بہت سے کام کرنے ہیں
کسی گُل میں مہکنا ہے، کسی بادل میں رہنا ہے
#LeadingFromTheHeart
#LeadingFromTheFront
#Saima_Kanwal #MPA #PP260
حق پر چلنے والا انسان چاہے وقتی طور پر تنہا ہو، مگر لوگ دل سے اس کا احترام کرتے ہیں۔ وہ ایک باوقار شخصیت بن جاتا ہے
#MPA #Saimakanwal #PP260


ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول صاحبہ حلقے کے مسائل کے حل کے لیے پنجاب اسمبلی میں آواز اٹھا دی
#ReleaseImranKhan
#PP260
#ImranKhan
@PTIofficial
#سمبڑیال_کپتان_کا
1 جون کو ڈھول پر مہر لگائیں
عمران خان کے ��امزد امیدوار فاخر نشاط گھمن کو کامیاب کروائیں
#عمران_خان_کو_رہا_کرو #عمران_خان_تو_آئے_گا #ReleaseImranKhan #PP260 #Saimakanwal #MPA #Leader

ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول صاحبہ رکن پور میاں عبد الوھاب کی دادی اور حاجی میاں یوسف کی ساس کی وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی.
#Saimakanwal #MPA #PP260
@PTIKPOfficial

ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول صاحبہ جنوبی پنجاب کے قافلے کے ہمراہ صدر جنوبی پنجاب عون عباس بپی محترمہ زرتاج گل وزیر کی قیادت میں تمام تر روکاوٹیں عبور کرتا ہوا اپنی منزل اسلام آباد ڈی چوک کی جانب رواں دواں ۔
#واپسی_عمران_خان_کے_سنگ
#Saimakanwal #MPA #PP260
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers










